Teacher Quotes In Urdu

 

 

Teachers Quotes In Urdu: A Beautiful Way to Express Your Emotions

Discover our stunning collection of Urdu poems that help you express your feelings in words. This section features the latest and greatest Poetry for Teachers by Allama Iqbal, perfect for sharing with loved ones, family, and friends.

Explore the world’s largest compilation of Teacher Quotes in Urdu, carefully curated to help you convey your heartfelt emotions through the power of words.

اگر کوئی طالب علم یہ سوچ لے کہ علم استاد سے

نہیں کتاب سے حاصل ہوتا ہے تو

اس نے ناکامی کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھ لی

 

Below Are The 15 Best Teacher Quotes In Urdu

 

 

بهترین استاد تو وہ ہے جس سے آپ کو علم کی

دولت کے ساتھ ساتھ یقین بھی ملے

کیونکہ یہ وہ دولت ہے جو بہت کم لوگوں

کو ملتی ہے۔ آج ہمارے پاس علم تو ہے

مگر ہم یقین کی دولت لت

سے محروم ہیں۔۔ ؟

 

 

اگر اُستاد نالائق بچے میں یہ

یقین پیدا کر دے

کہ وہ لائق ہو سکتا ہے تو بچے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔

 

Teachers Poetry In Urdu Text 

 

 

استاد کی عزت ماں باپ سے زیادہ کرو

کیونکہ وہ تمہاری روح کی اصلاح کرتا ہے۔

 

 

!اگر تم بادشاہ ہو 

تب بھی اپنے والد اور اُستاد کی تعظیم کے لئے کھڑے ہو جاؤ 

 حضرت علی)  علیہ السلام)

 

Thankful Teacher Quotes In Urdu

 

 

زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے

کیونکہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے

اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔

 

 

مستاد سب ہیں

خدا کی رحمت ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت

 

Quotes For Teachers In Urdu

 

 

باپ آپ کو آسمان سے زمین پر لاتا ہے

جبکہ استاد آپ کو زمین سے بلند کر کے آسمان تک پہنچا دیتا ہے۔

 

 

اُستاد کی قدر کرو، یہ وہ ہستی ہے

جو تمھیں اندھیرے سے نکال کر

روشنی کی راہ دکھاتی ہے۔

 

Quotes About Teachers In Urdu Picture

 

استاد

بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتا ہے

 

زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے

کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے

اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے

 

Teachers Quotes For 2 Lines

 

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک

اُن کی تدریس سے پتھر

بھی پگھل جاتے ہیں

 

Top Best Teacher Quotes In Urdu Images

 

 

A great teacher inspires their students,

and you have done just that.

Thank you for putting your heart

into your lessons and showing

us the beauty of learning.

 

 

Thank You Teacher

Without you, we would have been lost.

Thank you teacher for guiding us,

inspire us, and make us what we are today.

 

Dear Teacher, thank you for

always seeing us as individuals and not just students. The dream of reaching our potential begins with a teacher like you who believes in us.

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here