Steves Jobs Quotes In Urdu

 

 

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں

اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں

 

Here Are The Best Steve Jobs Quotes in Urdu

 

کاروبار میں عظیم چیزیں کبھی کسی

ایک کے ذریعے نہیں کی جاتی وہ

لوگوں کی ایک ٹیم کے ذریعے ہی کی جاتی ہیں۔

 

آپ کو یہ یقین رکھنا ہے کہ چھوٹی چھوٹی

چیزیں بھی آپ کے مستقبل میں بڑا کردار ادا

 کرتی ہے۔

 

بالاخر دولت میرے لئے

صرف ایک ایسی حقیقت

رہ گئی ہے جس کا میں

عادی ہوں

 

اب موت کی دہلیز پر کھڑے ہو کر

مجھے یہ سب کچھ بے معنی لگتا

ہے

دولت انسان کو دوہرے

پن کا شکار کر دیتی ہے

جس طرح اس نے مجھے

کیا تھا

Steves Jobs Dps In Urdu

ممکن کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے

تمہیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے

 

 

تمہاری زندگی دنیا کے لئے تمہارا ایک پیغام ہے

خیال رکھنا کہ یہ متاثر کن ہو

 

 

تم تب ہارتے ہو جب تم کوشش کرنا چھوڑ دیتے ہو

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here