Smile Poetry In Urdu

مسکراہٹ
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی ہم
زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
Here Are The Best Smile Poetry In Urdu

مسکراہٹ
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجائے اب زرا سا مسکرا دیتے ہیں

اتنا رویا ہوں غم دوست ذرا سا ہنس کر
مسکراتے ہوئے لمحات سے جی ڈرتا ہے

مسکراہٹ
ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی
کتنے منافقوں کے لیئے موت ہے

مسکراہٹ
وہ مسکرا کے کوئی بات کر رہا تھا شمار اور اس
کے لفظ بھی تھے چاندنی میں بکھرے ہوئے
Smile Shayari In Urdu

مسکراہٹ
دل کا درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے
ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے
دور تک چلوں جب کسی کے ساتھ پھر
تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے

فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے
تمہاری تو تمہیں حق ہے کہ تم دوریاں بنا لو ہم سے

مسکراہٹ
آج بھی کوئی مسکراتا ہوا چہرہ دیکھتا ہوں
تو دل سے دعا دیتا ہوں کہ اسے محبت نہ ہوں

مسکراہٹ
اندازہ میری محبت کا سب لگا لیتے ہیں
تمہارا نام سن کر جب ہم مسکرا دیتے ہیں

تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے
مجھے تیری ہر اک بات پہ اعتبار ہے
تیرے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ
کیونکہ تیری مسکراہٹ سے پیار ہے مجھے




