Short Funny Quotes In Urdu

 

 

ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ
اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں

Here Are The Short Funny Quotes In Urdu

 

 

تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جاں
گُردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی

 

اگر زندگی چار دن کی ہے
تو
شادی کس دن کرنی چاہئے

 

 

اچھا بھلا بندہ گورا ہونے والا ہوتا ہے
کہ پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں

 

پلیز اپنے اپنے گھروں میں رہے
باہر پولیس والے پب جی کھیل رہے ہیں

 

 

 

ہزار فلمیں دیکھ لو جو مزہ
محلے کی لڑائ دیکھنے میں ہے
وہ کسی اور چیز میں نہیں ہے

 

Urdu Short Funny Quotes

 

 

مجھے ایک ایسے شخص کی تلاش ہے
جو سردیوں میں میری جگہ نہا لے

 

 

 

عشق سے زیادہ بھی ایک چیز تڑپاتی ہے
اور وہ ہے خارش۔

شادیوں کا سیزن آرہا ہے نا جانے
کس کا جانو کسی کے پاس جائے گا

 

 

 

کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا
کہ محبت کس کلرکی ہوتی ہے؟

 

 

 

نیند تو بچپن میں آتی تھی
اب تو شادی کے خواب آتے ہیں

 

 

ہمارے دل میں تو پیا ر ہی پیار ہے
مگر کو ئی نہ محبت کرنے کو تیار ہے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here