Shab E Meraj Latest Quotes In Urdu 2025

 

معراج النبي صلى علي السلم

شب معراج

ایک ہی سوال ساتھ سو مرتبہ دہرایا گیا کہ میرے محبوب صلی علی العلم ما نگو کیا مانگتے ہو ؟؟

ہر بار ایک ہی جواب آیا میری اُمت کی مغفرت

 

شب معراج کیا ہے؟

شب معراج وہ شب ہے کے جس میں نبی کریم ﷺ کی اللہ عليه سے ملاقات ہوئی اس نے ہوئی

اس شب کے جس میں حضور علی کو معراج ملی

وہ رات کے جس میں انہیں پچھلی امت کا حال دیکھا یا گیا اور اپنی امت کے مستقبل کی خبر دی گئی

وہ مبارک شب کے جس میں ایک تحفہ نماز عنایت کیا گیا کے

امت محمد اُس رات کی کفیت کسی حد تک اس عبادت میں

پالے، کے یہ تو وصل خالق کا ذریعہ ہی ہے

 

فضیلت شب معراج

رجب میں ایک رات ہے کہ اس میں نیک عمل کرنے والے کو سو برس کی نیکیوں کا ثواب ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے۔

جو اس میں بارہ رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ اور کوئی سی ایک سورت اور ہر دو رکعت پر التحیات پڑھے اور بارہ پوری ہونے پر سلام پھیرے ، اس کے بعد 100 بار یہ پڑھے : سُبْحَنَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَر ، استغفار 100 بار ، درود شریف 100 بار پڑھے اور اپنی دنیا و آخرت سے جس چیز کی چاہے دُعا مانگے اور صبح کو روزہ رکھے تو اللہ بہن اس کی سب دُعائیں قبول فرمائے سوائے اُس دُعا کے جو گناہ کے لئے ہو ۔

ان کی ایک میں 10 مطبوعہ مکتیا اللہ یہ بجوان گفت نماییان خصوص در موحدیث ۱۳۸۲

Below Are The Best Quotes For Shab E Meraj In Urdu

Top Latest 20 Shab E Meraj Quotes In Urdu 

 

شب معراج کی رات ہے مالک

تجھے تیرے محبوب محمد ال علیہ السلام کا

واسطہ گناہگاروں کو بخش دے ، بیماروں کو شفا دے

اور ہم سب کی جائز خواہشوں کو پورا فرما

 

 

 

انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا

طلب تھی دید کی معراج تو بہانہ تھا

 

Best Shab E Meraj Poetry In Urdu Pictures

 

شب معراج

صلى الله معراج النبي عليه السلام

ایک ہی سوال ساتھ سو مرتبہ دہرایا گیا

کہ میرے محبوب لا لا لا صلی اللہ مانگو کیا مانگتے ہو؟

ہر بار ایک ہی جواب آیا

میری امت کی مغفرت

 

شب معراج

مانگ لو مانگ لو مانگنے کا مزاہ آج کی رات ہے

 

مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ

لو مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے

 

Best Shab E Meraj Mubarak Images

 

تمام مسلمانوں کو شب معراج مبارک ہو

اللہ تعالٰی سب کی دعائیں قبول فرمائیں آمین

 

شب معراج مبارک

ایک سوال بار بار دوہرایا گیا

میرے محبوب مانگو کیا مانگتے ہو

ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت

 

Islamic Shab E Meraj Shayari In Urdu

 

 

شب معراج

ایک ہی سوال سات سو بار دوہرایا گیا

میرے محبوب مانگو کیا مانگتے ہو؟

ایک ہی جواب آیا :

میری اُمت کی مغفرت

 

انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا

طلب تھی دید کی معراج تو بہانہ تھا

!!شب معراج مبارک ہو 

 

جاآج یہ کیوں آسمان سجایا جا رہا ہے

لگتا ہے کوئی مہمان بلایا جا رہا ہے

 

Shab E Meraj Best SMS In Urdu

 

شب معراج

جتھے جبرائیل وی نئی جا سکدے

اوتھے جاندیاں ملاقاتاں عشق دیاں

 

 

شب معراج عرش والے مچل رہے

تھے شب میلاد فرش والے مچل رہے ہیں

 

Best Islamic Shab E Meraj Quotes Status

 

معراج نات

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضور ﷺ سے عرض کیا کہ

اپنی امت سے میر اسلام کہنا اور فرمانا کہ جنت کی بہت سی زمین خالی پڑی ہے اس میں بوٹے لگا کر آؤ، وہاں کے بوٹے

یہ کلمات ہیں سبحان الله الحمد لله الله الا الله الأكبر

 

ور اور فرماتے ہیں میں معراج کی رات حضرت ابراہیم کو دیکھا۔

صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم

انہوں نے کہا: اے محمد ! اپنی امت کو میری طرف سے

سلام ارشاد فرمائیے اور انہیں بتائیے کہ جنت خوشگوار پانی اور

پاکیزہ مٹی کی جگہ ہے ، یہ ہموار میدان ہے ، اس کی شجر کاری

سُبْحَنَ الله ، الْحَمْدُ لِلَّهِ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ اور اللهُ أَكْبَر ہے۔

)3473 :ترمذی ، 286/5، حدیث(

 

Shab E Meraj Dua Quotes In Urdu pic

 

شب معراج

تمام اہل اسلام کو شب معراج

کی رات مبارک ہو

رحمتوں کی رات ہے ؟

مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے *

 

شب برات

تو کرم ہی کرم بس عطا ہی عطا میں بڑا بے

شرم بس خطا ہی خطا اللہ پاک اس برکت رات ہے

ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here