Sad Love Quotes In Urdu

 

 

Dil ki duniya mein dard ka safar, pyaar ki raah mein tanhai ka saya, yeh quotes hain jo zakhm-e-dil ki dastaan bayan karte hain. Har su har kalam mein dard ki aag, har shair mein pyaar ki parchayi, yeh quotes hain jo aapko apne andar ki duniya se milne mein madad karenge, aur dard ko samajhne mein madad karenge.

 

 

وقت، موسم اور لوگ سب کی

ایک سی فطرت ہوتی ہے کب،

کون کہاں بدل جائے پتا نہیں چلتا

 

Here Are The Sad Love Quotes in Urdu

 

 

کچھ لوگوں کیلئے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے

اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں

جنہیں دل سے نکالنے کیلئے زندگی کو مصروف

رکھنا پڑتا ہے

 

 

غصے اور غلط فہمیوں ہی سے تعلق ٹوٹتے ہیں

ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے کہ آج سے

ہمارے درمیان کوئی تعلق نہیں

 

 

زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے

جس کو دل کا حال سنانے کیلئے

لفظوں کی ضرورت ہے۔ نہ پڑے۔

 

 

اپنے درد صرف اپنے تک محدود رکھو لوگ

صرف تماشہ بناتے ہیں۔

 

 

لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو

ڈرو اس بات سے کہ کھیں تو لوگوں کو

خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو۔

 

 

محبت کی گنتی دوسے شروع ہوتی ہے

اور دو پر ختم ہوتی ہے

اگر ایک کم ہو جائے

تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے

 

 

رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے

کہنے تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں۔

 

Sad Love Quotes in Urdu Pictures

 

 

کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پھر بھی

تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو کیونکہ وہ

محبت کا طلبگار ہی نہیں ضرورت کا پجاری ہے۔

 

 

لوگ دیر نہیں لگاتے

لا تعلق ہونے میں اگر آپ اُن کیلئے بے کار ہو جائیں۔

 

 

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی سکون

کی نیند سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ

پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے۔

 

 

مرد کی جیب میں اگر عورت کی

وفاہو تو وہ دنیا کا۔۔۔ سب سے امیر آدمی ہے

 

 

یہ دُنیا دکھاتی شہد ہے پلاتی زہر ہے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here