Ruthna Manana Shayari

 

وہ روٹھا ہی رہا اکثر مجھ سے

منانے کا ڈھنگ نہ آیا کبھی مجھے

 

Here Are The Best Ruthna Manana Shayari

 

Ruthna Manana Shayari In Urdu

جب تم روٹھ جاتے ہو سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے ۔۔۔۔

مت روٹھا کرو جان کہ اک پل صدیوں سا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔

 

اس نے اکثر مجھے مناتے ہوئے

مجھ کو میرے خلاف کر ڈالا

 

اسے کوئی فرق نہیں پڑتا اب صاحب

میں نے ناراض ہو کر بھی دیکھا ہے

 

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے

لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں‏

 

تمہیں ناراض ہونے کا بہت شوق ہے

لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے

 

محبت آزمانی ہو تو بس اتنا ہی کافی ہے

ذرا سا روٹھ کر دیکھو منانے کون آتا ہے

 

اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید

اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل

 

تو ناراض نہ رہا کر واسطہ ہے تجھے خدا کا تجھے

خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھول بھول جاتے ہیں

 

لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں

ہمارا پاؤں پڑنا بھی رائیگاں گیا

 

منانے کا رواج ہی نہیں ہیں تیری محفل میں

روٹھ کے ہم جائیں بھی تو جائیں کہاں

 

بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے

وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے

 

یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر

میں نے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا

 

روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا

منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم

 

جتنی بار تم روٹھو گے ہم اتنی بار منالیں گے۔۔۔۔

بس تم اپنی محبت میں کسی کو شریک مت کرنا۔۔۔

 

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر

مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا

 

اس سے پہلے کہ جان جائے

اس سے کہہ دو کہ مان جائے

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here