Respect Quotes In Urdu
جوشخص عقل نہیں رکھتاوہ لیل ہو جاتا
ہے اور کوئی اس کی عزت نہیں کرتا
Here Are The Best Respect Quotes In Urdu
جوشخص اپنے آپ کو حقیر سمجھتا ہے وہ
لوگوں کی نظروں میں معززہو جاتا ہے
جو شخص عزت و وقار سے رہتاہے
لوگ اس کی تعظیم کرتے ہیں
ٹھکر ادواگر کوئی دے ذلت سے سمندر
..عزت سے جو ملے وہ قطرہ ہی بہت ہے
عورت کی عزت کرنا ایک عزت دار
..مرد کی نشانی ہے
Respect Quotes In Urdu Pictures
عزت کمانا دولت کمانے سے زیادہ
مشکل ہےاور عزت گوانا دولت
گوانے سے زیادہ آسان ہے
کسی رشتے کو کتنی ہی محبت سے
باندھا گیا ہواگر عزت اور لحاظ چلا
جائے تو محبت بھی چلی جاتی
جو شخص اپنی عزت و آبرو خرچ کرتاہے لوگ
اس کو حقیر سمجھتے ہیں اور جو اپنی عزت کومحفو رکھتا ہے لوگ بھی اس کی عزت کرتے ہیں