Qasim Ali Shah Quotes In Urdu
ہمارے نوجوانوں کو کیر پر پلاننگ
اور
با مقصد زندگی کی اہمیت نہیں بتائی جاتی۔
اس لیے وہ ڈگریوں کے انبار لگا لیتے ہیں
لیکن
عملی زندگی میں نا کام رہتے ہیں۔
Here Are The Best Qasim Ali Shah Quotes in Urdu
اگر کچھ بنا چاہتے ہو تو یاد رکھیں فیلڈ
کا سکوپ نہیں ہوتا ٹیلنٹ کا سکوپ ہوتا ہے۔
جاہل ہونے کی سب سے بڑی علامت ہے
کہ آپ کو وہم ہو جائے کہ مجھے پتا ہے۔
وہ شخص آپ کا محسن ہے جو آپ کو
یہ یقین
دلا دے کہ ”ہاں تم کر سکتے ہو“۔
امن و سکون آسمان سے نہیں اُتر تا بلکہ
یہ پیدا کرنا پڑتا ہے۔
کامیابی کا سفر ہوتا ہی مشکل ہے
چڑھائی کہاں آسان ہوتی ہے لیکن
بلندی پانے کیلئے چڑھائی کو طے کرنا پڑتا ہے۔
”زندگی بدلنی ہو تو ایک جملے،
ایک واقعہ اور ایک استاد سے بدل جاتی ہے۔
نہ بدلنی ہو تو ہزار کتابیں، کئی
دانشور اور واقعات مل کر بھی آپ کا بال بیگا نہیں کر سکتے“۔
کسی کو جان سے مارنے کی ضرورت نہیں
صرف اُس کی امید کو ختم کر دیں وہ روز ہی مرتا رہے گا۔
بڑے لوگ رات کو جاگتے ہیں، محنت کرتے ہیں
اور عام آدمی اُسی وقت میں نیند کے مزے لے رہا ہوتا ہے۔
اُن چیزوں کی لسٹ بنائیں جن کو پیسے سے
نہیں خریدا جا سکتا، پھر ان کی قدر کرنا
شروع کر دیں زندگی پرسکون ہو جائے گی۔
دانا شخص چھوٹا کام کرتے ہوئے بھی خوشی محسوس کرتا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ
ایک طویل سفر کی ابتدا بھی پہلا قدم اٹھانے سے ہوتی ہے۔