Munafiq Quotes In Urdu
ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے
جہاں اختلاف رکھو تو بد تمیزی سچ بولو تو بے
ادبی ، چپ رہو تم منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی
Below Are The 15 Best Munafiq Quotes In Urdu
غرور نہیں ہے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ہے
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں رشتہ توڑ دیتا ہوں
منافق آدمی کبھی دلیر نہیں ہوتا
دلیر آدمی کبھی منافق نہیں ہوتا
Munafiq Quotes In Urdu Text pic
مخلص ترین لگنے والوں کو منافق بنتے دیکھا ہے میں نے
سو اب کسی بھی منافقت پہ حیرت نہیں ہوتی مجھے
عبادت اور محبت میں سچی خوشی
تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو
اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں
بھی کاٹ دیں اور اگر کوئی ایک
اچھا خاندانی اور مخلص دوست
آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین
مانیں آپ کبھی گر نہیں سکتے
Munafiq Poetry In Urdu Images
ہم اکیلے بیٹھنا پسند کرتے ہیں
لیکن منافقوں کی محفل سے دور رہتے ہیں
مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو
ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی
Munafiq Quotes In Islam In Urdu
مخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو
منافق چھوڑ جائیں تو خدا کا شکر ادا کیا کرو
صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا
Munafiq Quotes In Quran
M
رسول الله الله السلام نے فرمایا:
منافق کی تین نشانیاں ہیں جب بات کرے جھوٹ بولے۔
جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے۔
اور جب اس کو امین بنایا جائے تو اس میں خیانت کرے۔
( صحیح بخاری ، 33 )
Munafiq Shayari In Urdu Images
منافقت بھی منہ کی بدبو کی طرح ہوتی ہے
اپنی کا تو پتہ نہیں لگتا دوسروں کی بری لگتی ہے
باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے
یہ سانپ کھاتا ہو گا
Munafiq Dost Shayari In Urdu
سو منافق دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھا
ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے منافقت نہیں
Munafiq Shayari In Urdu Text
ڈر تو منافقوں سے لگتا ہے
دشمن تو میں نے ہزاروں بنا رکھے ہیں
کسی نے گھر آ کر لوٹا تو کسی نے گھر بلا کر لوٹا
جو دشمن بن کر نہ لوٹ سکے اس نے اپنا بنا کر لوٹا
Munafiq Poetry In Urdu Text
منافق چہروں سے واقف ہوں میں
وہ الگ بات ہے احترام کرنا
فطرت میں شامل ہے