Motivational Quotes In Urdu Written

 

 

 

 

“Empowering words, encouraging minds. Motivational quotes in Urdu were written to help you overcome obstacles, achieve success, and live your best life.”

 

 

ہمیشہ سچ بولو

تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت

نہ پڑے ۔

 

Here Are The Best Motivational Quotes In Urdu Written 

Motivational Quotes in Urdu Writing

 

 

 

 

 

 

!!_دوســت، کتــاب، راســتہ اور ســوچ

!!_اگــر غلــط ہــوں، تــو گمــراہ کــر دیــتے ہیــں

 

 

حضرت علی

کسی کے ساتھ بُرا کر کے اپنی باری کا انتظار

ضر رو کرنا کیونکہ جب قسمت تھپڑا مارتی ہے

وہ منہ پر نہیں سیدھا روح لگتا ہے۔

 

 

 

محنت کا پھل

مصیبت کا حل

اور آنے والا کل

سب اللہ کے ہاتھ میں ہے

 

 

Motivational Quotes in Urdu Text

 

 

 

محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی

دھوکہ صرف اشرف الخلوقات کی خصوصیت ہے

 

 

 

کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک

اچھی یاد ،اچھے الفاظ ،اچھا رویہ اور کچھ

میٹھی یادیں چھوڑ کر جائیں ممکن ہے

دوبارہ آپ کا وہاں سے گزرنا ہو

 

 

میرا یقین کیجئے_

آپ کا رونا، آپ کی پریشانی، اور غم ذدہ ہونے کا

دکھ صرف آپ کی صحت پر پڑتا ہے کسی

دوسرے شخص پر نہیں

 

 

 

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے

تکلیف بیچ نہیں سکتا

اور

سکون خرید نہیں سکتا

 

 

 

وہی کیجئے جو آپ کو صحیح لگتا ہے۔

اس لئے کہ اگر آپ نے سوچا کہ لوگ کیا

کہیں گے تو پھر آپ کچھ نہیں کر سکتے۔

 

 

صاف انکار کر دیا کریں مگر کسی کے دل

میں جذبات پیدا کر کے اسے جھوٹی

امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here