Motivational Quotes In Urdu For Students
Motivational Quotes In Urdu For Students can act as amazing assets for self-awareness. They frequently embody shrewdness and experiences that can assist people with conquering difficulties and keeping fixed on their objectives. These statements can be especially viable in snapshots of uncertainty or confronting snags. By offering a new point of view, they can assist with moving an individual’s outlook from cynicism to inspiration, encouraging versatility and persistence.
اگر آپ اپنے مقصد کو پانے کے لئے
سخت محنت نہیں کرتے ہیں تو ، جو آپ
کو نہیں ملا اس پر غمگین نہیں ہونا چاہئے۔
Below Are The Best Motivational Quotes In Urdu For Students With Images
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش
کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں،
پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے
والے کو قابل انسان سمجھتے ہیں
جب کہ حقیقت میں قابل وہ ہے
جو اچھا سوچے اور اچھا ہوئے ۔
قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں
ہرانے کیلئے کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑیں
Motivation Quotes in Urdu For Students
کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ
کو اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے ،
لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں
جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں۔
خوب علم کے بعد محسوس ہو کہ ابھی
بھی لاعلم ہوں
تو یہ احساس علم کی علامت ہے
علم یہ نہیں کہ بات کتنی گہری ہے
اور الفاظ کتنے مشکل ہیں
علم یہ ہے کہ بات کتنی ضروری ہے
اور الفاظ کتنے سادہ ہیں