Motivational Quotes For Success In Urdu
Apni zindagi ko ek naye shikhar standard pahunchane ke liye, humein inspiration ki zaroorat hoti hai. Yeh handpicked Motivational Quotes for Success ap ko prerit karte hain, apne sapnon ko hathne mein madad karte hain,
اُن لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو
تمہیں نا کام دیکھنا چاہتے ہیں
Here Are The Best Motivational Quotes For Success in Urdu
منزلیں ہمیشہ اُن ہی کو ملتی تھی
جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے
منزل ملے یا تجربہ
دونوں ہی نایاب ہیں
آگے بڑھنا اچھی بات ہے لیکن
انسان کو آگے بڑھنے کیلئے سازش
کی نہیں بلکہ کاوش کی ضرورت ہوتی ہے
اپنے کام میں اس طرح ڈوب جاؤ
کہ کامیاب کے علاہ کچھ دیکھائی نہ دے
Motivational Quotes For Success In Urdu Pictures
زندگی صدیوں ، سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں
کچھ بڑا کرنے کیلئے آپ کو کبھی کبھار
بہت بڑے رسک
لینے پڑتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے
خواب کی ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہو گا
آپ کا عزم اور استقامت ہی آپ کو
ایک کامیاب انسان بنائے گی
منزل کا ملنا مشکل نہیں ہوتا منزل
تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے