Motivational Lines In Urdu
Motivational Lines In Urdu can profoundly reshape our mindset and attitude toward life. They are powerful reminders that success isn’t always about talent or intelligence but determination, hard work, and perseverance. These lines encourage us to step outside our comfort zones, overcome our fears, and embrace the journey toward self-improvement.
بہادروں میں نام پیدا کرنا ہے تو
بزدلوں کی محفل چھوڑ دو
Below are the best Motivation Lines In Urdu
Quotes Lines
رشتوں کو بچانے کیلیے خود ایک
قدم پیچھے ہٹ جانا بزدلی نہیں
انسانیت ہے۔
حضرت علی
تکلیف میں ہمیشہ صبر سے کام لیا کرو
کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے
اور مومن کو تکلیف سے ۔
آپ کا بڑا سرما یا وہ لوگ ہیں جو آپ
!کی غیر موجودگی میں
اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے
لیے خیر مانگتے ہیں
اچھے تو سبی ہوتے ہیں
بس پہچان بُرے وقت
میں ہوئی ہے
Motivation Lines In Urdu
Poetry Lines With Pictures
جب حوصلہ بڑھا لیا اونچی اوڑان کا
پھر قد دیکھنا فضول ہے آسمان کا
جو یقین کی راہ پر چل پڑے
انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرایا دیا
وہ قدم قدم پر بہک گئے
خود کے سپنوں کے پیچھے اتنا بھاگو
کے ایک دن تمھیں پانا لوگوں
کے لئے سپنا بن جائے
جیت حاصل کرنی ہو تو قابِلِیت
بڑھاؤ
قسمت کی روٹی توہ کتوں کو بھی
ملا کرتی ہے