Most Beautiful Islamic Quotes In Urdu
اگر وہ کہتا ہے مشکل کے ساتھ آسانی ہے
تو یقین رکھنا کیونکہ اُس کی کہی ہوئی
بات کے ذرے ذرے میں بھی
اُس کی کوئی حکمت چھپی ہوئی ہے
لیکن تم نہیں سمجھتے۔
Here Are The Best Most Beautiful Islamic Quotes In Urdu
!اے میرے مولا
جو ہمارے حق میں بہتر ہے
بس وہ عطا فرما اور جو نہیں
بہتر اُس کی سوچ سے بھی محفوظ فرما۔
اللہ کو بتایا کریں
اپنے دل کی کیفیت اُسے بتایا کریں کہ ؟
آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں
آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اُس کے
سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون
اترے گا
!بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے
فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب
صبح کی امید رکھنا نادانی ہے
تہجد میں پکارا جائے
اور اللہ سے رابطہ نہ
ہو ایسا ہو ہی نہیں سکتا
Most Beautiful Islamic Quotes In Urdu Pictures
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے
اللہ سے زد نہ لگایا کرو
اللہ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے
اللہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسے دکھاتا ہے
جو اُس کی طرف رجوع کرتا ہے
( سورة الرعد (27)
اللہ سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا
اللہ نے تو ابلیس کو بھی دے دیا، جو اس نے مانگا
تم اپنے آپ کو کتنا ہی گنہگار سمجھتے ہو
اللہ کو پکار نامت چھوڑنا
اور انشاء اللہ اگر اللہ نے چاہا
تو ایک دن فجر کی نماز ہو گی اور سامنے مسجد نبوی
نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھیں
اللہ کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں
اور تعبیریں گن میں بدل دی جاتی ہیں۔
رسول اللہ صلی السلام نے فرمایا
ہر نبی کے لیے ایک دعا قبول شدہ ہوتی ہے اور میں نے اس دعا کو چھپا رکھا ہے، تاکہ قیامت کے دن اپنی امت
کے لیے سفارش کر سکوں
مسند احمد (13091)