Mohabbat Quotes In Urdu

 

 

محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں

جن کو پھول پسند ہیں ” وہ توڑ کر پاس

رکھ لیتے ہیں لیکن جن کو محبت ہوتی ہے

وہ توڑتے نہیں ” اُن کا خیال رکھتے ہیں

 

Here Are The Best Mohabbat Quotes In Urdu Images

 

 

محبت کیا ہے ؟

سمجھو تو احساس، دیکھو تو رشتہ کہو تو لفظ ،

چاہو تو زندگی، کرو تو عبادت، نبھاؤ تو وعدہ

اور مل جائے تو جنت۔

 

 

محبت

محبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی

مریض بنا دیا جائے

بلکہ محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام

ہے۔

 

 

پسند اور محبت

پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے

لیکن جس سے محبت ہو ناں

اُس سے دل نہیں بھر سکتا

یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں

پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ محبت کبھی نہیں بدلتی

اور سچی محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔ 

 

 

جھوٹی محبت

رات پہلی بار میں نے اپنے لیئے دعا کی کہ

میرا دل پتھر کا ہو جائے تاکہ میں کبھی

کسی کی جھوٹی محبت پر یقین نہ کر سکوں۔

 

Mohabbat Quotes Hazrat Ali

 

حضرت علی نے فرمایا۔

محبت خوبصورت انسان سے نہیں

ہوتی ہے

محبت جس سے ہوتی ہے وہ

خوبصورت لگنے لگتا ہے ۔

 

Best Mohabbat Poetry In Urdu 2 line

 

 

آخری محبت

محبت پہلی، دوسری ، تیسری نہیں ہوتی

محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو۔

 

 

بھیانک محبت

محبت میں مبتلا ہونا

دنیا کا خوبصورت ترین احساس ہے

مگر یہ اُتنا ہی بھیانک بھی ہے

اگر کسی غلط شخص کی محبت میں مبتلا ہو جائے۔

 

Mohabbat Quotes In Urdu Text Pictures

 

 

محبت

اگر عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ

ساتھ شرارتی بھی ہو تو اس سے محبت نہیں ، بلا کا عشق ہو

 

 

محبت اور عزت

جو مرد یہ سمجھ لے کہ عورت کا دل

شیشے کی طرح نازک ہوتا ہے ،

وہ ہمیشہ نرمی سے پیش آئے گا،

کیونکہ عورت اچھی ہو یا بری ،

بے وقوف ہو یا عقل مند ، قابو صرف

محبت اور عزت سے آتی ہے

 

Mohabbat Shayari Urdu pic

 

 

محبت محتاج نہیں

مرکی باتیں

رشتے دار محبت کے محتاج ہیں لیکن

محبت رشتے داروں کی محتاج نہیں ہے

 

 

محبت اور عشق

کسی پسندیدہ چیز کی طرف تعلق ہو جانا محبت کہلاتی ہے

اور اس تعلق کا شدت اختیار کر کرنا عشق کہلاتا ہے ۔

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here