Love Smile Quotes In Urdu
مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے
Here Are The Best Love Smile Quotes For Gril
Best Love Smile Quotes
یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لیوں کی شان جاتی
تمہارے ہونٹ ہلتے ہیں۔۔۔۔ ہماری جان جاتی ہے۔۔۔
مجھے اپنی چاہتوں سے زیاده
تیری مسکراہٹ پسند ہے
مسکراتی ہوں جان لیتی ہوں
آپ کہتے ہیں ، مان لیتی ہوں
تمہاری ہلکی سی مسکراہٹ نے میرا دل چرالیا
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی میرے یار کے ہونٹوں سے
برا معصوم سا چہرہ بے اداس ہو تو اچھا نہیں لگتا
اُس نے بس مسکرا کر دیکھا تھا
کھل اُٹھی ساری کائنات میری
پتا ہے میری اور تمھاری مسکراہٹ میں کیا فرق ہے
تم خوش ہو کے مسکراتے ہو اور ہم تمہیں دیکھ کر مسکراتے ہیں
!اُسے خوش دیکھ کر میری آنکھیں
مسکرانے لگتی ہیں
اک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونیں ہیں
جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ ویران سا لگتا ہے
تمہارا نام پڑھ لوں تو
میری آنکھیں مسکراتی ہیں
اپنے حصے کے غم مجھے دے دے
میرے حصے کا تو مسکرایا کر
واللہ وہ مسکراتا ہے تو کائنات رقص کرتی ہے
مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے رونا تو لوگ سیکھا دیتے ہیں
تیری اک مسکراہٹ کے صدقے
میں اپنی ساری خوشیاں وار دول
تم میری وہ مسکراہٹ ہو
جسکی وجہ سے گھر والے مجھے پاگل سمجھتے ہیں
کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو
میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم
تمہارے مسکرانے سے زوال میں پھول کھلتے ہیں
تمہاری آئے ہو پر تم مجھے اچھا نہیں لگتا۔
میں نے دیکھا ہے اُسکو ہنستے ہوئے
ہائے !!! مجھ کو نہ اب دکھاؤ کچھ”
تمہاری مسکراہٹ سے ہیں اجالے
کتنا خوبصورت ہے رشتہ ہمارا