Love Quotes In Urdu Text

جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟
…میرا بار بار تمہیں رب سے مانگنا
Here Are The Best Love Quotes In Urdu Text

ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ
تیرے ہونے کی بات اپنی ہے

یاد
تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے
ایسا لگتا ہے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے۔

محبت
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں
کہتے جس کے بغیر دل نہ لگے اسے محبت
کہتے ہے۔

جن سے دل جڑ جائے
ان کے بغیر دل نہیں لگتا
Love Poetry In Urdu Text

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی۔
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں

لا حاصل محبت
دل اتنی محبتیں پا کر بھی
اُس ایک محبت کیلئے تڑپتا ہے
!جو حاصل نہیں
وہ ایک لاحاصل محبت
جانے کیوں سب محبتوں پر حاوی ہوتی ہے ۔

انتظار صرف وہی کرتے ہیں
جن کی محبت سچی ہو

کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی
جب دوست محبت اور ہمسفر
ایک ہی انسان ہو۔

عشق اگر چہرے سے ہوتا
تو خدا دل نہ بناتا




