Love Quotes For Him In Urdu
اندازہ میری محبت کا سب لگا لیتے ہیں
تمہارا نام سن کر جب ہم مسکرا دیتے ہیں
Here Are The Best Love Quotes For Him In Urdu
اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے
تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے
!!اس نے تہجد بھی پڑھی تو مجھے بھولنے کے لیے
!!میں کیسے مان لوں کہ اسے مجھ سے محبت تھی
بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے
بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے
Love Poetry For Him In Urdu Pictures
ہزار فخر کے کچھ روز ہی سہی لیکن
کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا
وہ ایک شخص کہ آئینہ تر سے جس کے لیے زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا
کبھی سایہ بن کر قریب رہنا ؟
کبھی لڑ کر میرے قریب رہنا۔
اور کچھ نہیں بس دُعا ہے؟
فقط تم ہی میرا نصیب رہنا
میری جان
اگر میرے اختیار میں ہو تو
میں اپنی زندگی کا ہر ایک لمحہ آپ کے ساتھ
گزاروں ، آپ کو اپنی نظروں سے
ایک پل کے لیے
بھی دور نہ جانے دوں ، آپ کو یہ بتا سکوں کہ
میں نے بہت محبت کی ہے آپ سے
بانو قدسیہ کہتی ہیں:
محبت خوبصورت نہیں ہوتی نبھانے والے
اسے خوبصورت بناتے ہیں محبت میں
ایک چنتے ہیں اور باقی سارا جہاں
چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ یہ ایک شخص
ہی سارا جہاں بن جاتا ہے. “
مرد کی محبت
اور تم سمجھتی ہو وہ مجبور تھا
مرد محبت کرلے تو طوائف کیلئے بھی لڑ جاتا ہے