Life Quotes In Urdu

 

زندگی کا راز خوشی کو قبول کرنے

میں ہے، چاہے وہ چھوٹی سی ہو یا بڑی

 

Here Are The Life Quotes In Urdu

 

 

زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ وقت کی

کمی کی وجہ سے ہمیں اپنی قدر نہیں ملتی۔

اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے
تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے

 

 

زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ

مقابلے سے بھاگنے سے نہیں، بلکہ

ان سے لڑنے سے سیکھنا ہوتا ہے۔

 

 

زندگی میں کامیابی کا راز اسے

حقیقت بنانے میں چھپا ہے۔

چلو اس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے
ایک ہاتھ پے میرے نام کی مہندی لگائی ہے

 

 

تجھے زندگی بھر یاد رکھنے کی قسم تو نہیں لی

پر تجھے ایک پل کے لیے بھول جانا بھی مشکل ہے

 

 

زندگی بھر قرض دار رہے گے تمہارے

کچھ خوبصورت پل ادھار کر دو نام ہمارے

 

 

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے

عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

 

 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا

نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

 

 

 

ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے

میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی

 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

 

 

تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے

سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر

 

 

 

پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک

آپ آئے تو بہاروں نے لٹائی خوشبو
پھول تو پھول تھے کانٹوں سے بھی آئی خوشبو

 

 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت
‘اٰن سے کہنا ہمارے لیے دُعا کرے

محبتیں بھی عجیب اس کی نفرتیں بھی کمال
میری ہی طرح کا سما گیا مجھ میں وہ شخص

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here