Islamic Quotes In Urdu Text
اور نماز تو مٹی سے بنے
انسان کو سونا بنا دیتی ہے
Below Are The Best Islamic Quotes In Urdu Text Images
اللہ بے خبر نہیں تم سے وہ جانتا ہے
ثم نے اُسے کتنی بار پکارا ہے “۔
رسول اللہ ﷺ کی مبارک زلفیں
سید نا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا
کہ رسول اللہ صلی اسلام کے بال مبارک
نہ تو بہت زیادہ کنگھریالے تھے ،
اور نہ ہی بالکل سیدھے تھے ،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک آپ کے کانوں کی لو تک پہنچتے تھے۔
(سنن ابن ماجه ) ، حدیث نمبر : 1738)
تہجد
تہجد بہت بہترین وقت ہے اللہ کو راضی کرنے کے لیے،
اللہ سے اللہ کی محبت مانگنے کے لیے اور اپنی دُعاؤں پر گن کہلوانے کے لیے۔
اے کن فیکون کے مالک
ہمارے ہر انشاء اللہ کو الحمد الله
میں بدل دے۔
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو
جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے
وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے
یا الله
تجھے تیرے رحمن ہونے کا واسطہ، ہماری پیشانی
کو حرم پاک کی زمین پر سجدے نصیب فرما۔
Islamic Quotes In Urdu Written
پریشان ھو ؟
یقیناً تم نے “نماز” اور “قرآن” چھوڑ رکھا ہے ۔۔۔
میرا اللہ فرماتا ہے
لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَأَرَى
ڈرومت میں تمھارے ساتھ ہوں ہر بات سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں.
دیکھنا جلد ہی اللہ
تمہاری نا ممکن دعاؤں پر گن کہہ دے کا
رازِ محبت ہے کہ جس سے خدا نے ملاقات کرنی ہو،
اُس کو پھر درد دے کر وقت تہجد جگا دیا جاتا ہے۔