Islamic Quotes In Urdu Images Facebook

 

 

تم کیوں اداس ہوتے ہو؟ تمہارے معاملے تو ستر

ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کے حوالے ہیں

 

 

Here Are The Best Islamic Quotes In

Urdu Images Facebook

 

 

 

جو اللہ کی ذات پر کامل یقین رکھتے ہیں

اُنکے لیے معجزے بھی اسی دنیا

میں ہوتے ہیں

 

 

 

اور اللہ کے فیصلے ہمارے لیے

صرف بہتر نہیں بلکہ بہترین ہوتے ہیں

 

 

 

محبت اللہ سے ہو جائے تو ملاقات کی تڑپ

فجر سے شروع ہوتی ہے اور تہجد پہ ختم ہوتی ہے

 

 

 

سے پہلے دعا، دعا کے بعد صبر ،

صبر کے بعد یقین ،

پھر آپ کا سفر بہترین

Islamic Poetry In Urdu Pictures Facebook

 

 

تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو

اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تم کو

ہرا نہیں سکتا

 

 

 

چلو اِس میں اللہ کی کوئی بہتری ہو گی

بس یہی ایک جملہ ہے جو ہمت ٹوٹنے نہیں دیتا

 

 

 

ہزاروں سوچیں اُلجھا دیتی ہیں

مگر ایک سجدہ سُلجھا دیتا ہے سب

 

 

 

 

ہو سکتا ہے ہر طرف سے اکیلا چھوڑ کر

اللہ تعالیٰ آپ کو خود سے قریب کرنا چاہ رہا ہو

 

 

 

!!رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے

جب انسان غلط فہمی میں،

پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی

خود ہی بنا لیتا ہے۔ 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here