Islamic Quotes In Urdu 2 Lines

 

 

بے شک اللہ کی دسترس میں گن بھی ہے

اور فیٹون بھی ۔ ۔

ایسا کوئی کام نہیں ہے

جو میر اللہ نہیں کر سکتا ۔

 

 

Below Are The Best Islamic Quotes In Urdu

2 Lines Images

 

 

 

صلى الله رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جب اللہ کسی بندے کو پسند کرتا ہے تو اس پر خوب آزمائش ڈالتا ہے۔

(جامع الترمذی)

 

 

 

اور پھر تم دیکھو گے اللہ کو تمہاری

مرضی کو ہی تمہارا مقدر بناتے ہوئے

 

 

 

پھر وہ تمہاری من پسند چیز تمہارے تک لائے گا

مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے

(القرآن)

 

 

ہر آزمائش کے پیچھے اتنا بڑا صلہ ہوتا ہے کہ

اگر تم جان لو تو کبھی شکوہ نہ کرو۔

 

 

Islamic Poetry  In Urdu 2 Lines Pictures

 

 

 

رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو

جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہوگا ۔

 

 

 

تہجد کے وقت اگر آنکھ کھلے تو سمجھ لو

کہ بلاوا آسمان سے آیا ہے

 

 

 

تو به

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار

نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے

کی توبہ کا کرتا ہے

 

 

 

صبر کوئی کمزوری نہیں ہوتی

یہ وہ طاقت ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی

 

 

 

جن کا ارادہ سچا ہو اور نیت رب سے گفتگو کی ہو،

تو انھیں دورانِ نیند بھی نمازِ فجر کی فکر رہتی ہے۔

 

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here