Islamic Quotes In Urdu

کبھی کبھی تکلیف اتنی ہوتی ہے کہ اللہ کے

علاوہ کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا

Here Are The Islamic Quotes In Urdu

 

 

تم کیوں زندگی کی مشکلات پر غم کرتے ہو

کیا تمہیں علم نہیں کہ خدا اپنے پسندیدہ لوگوں کو ہی آزماتا ہے

 

 

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو

جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے

وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے

 

 

ایک وہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا

جو یہ جانتا ہے کے تم اپنی غرض کیلئے اُس کو پُکار

ارہے ہو مگر پھر بھی وہ تمہیں سُنتا ہے بہت غور سے سُنتا ہے

 

 

اگر تھک رہے ہو تو یا درکھو

بڑی آزمائشوں پر صبر کے بڑے اجر ہوتے ہیں

 

 

اُسے راضی کرنا بہت آسان ہے

ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو۔

 

 

تم وہ کرو جو اللہ چاہتا ہے پھر وہ ہو گا

جو تم چاہو گے۔

Tum wo kro Jo Allah chahta hai phir wo ho ga

Jo Tum chaho gay

 

 

سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللہ پر یقین

رکھنا، اسے ہی ایمان کہتے ہیں

 

 

نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھیں اللہ کو مناتی ہیں

تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیر کن میں بدل جاتی ہیں۔

 

 

نماز میں اپنا دل لگانا سیکھو تا

کہ اللہ بھی راضی رہے اور دل کو بھی سکون رہے ۔

 

 

اللہ کو بہت پسند ہے

اللہ کی عطاؤں پر الحمد اللہ اور

اپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کہنا

اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے

 

 

کتنی بھی بڑی یو نیورسٹی ، کالج سے پڑھ لو لیکن

انسان بننے کیلئے قرآن پڑھنا ہی پڑے گا

 

 

اچھے لوگوں سے اللہ امتحان بہت لیتا ہے

پر ساتھ نہیں چھوڑتا

اور برے لوگوں کو بہت دیتا ہے لو

پر ساتھ نہیں دیتا

 

 

رب سے کرنے کی عادت ڈال لیجئے۔

پھر آسان ہو جائے گا…

اطاعت کرنا

عبادت کرنا

تکلیف پر صبر کرنا 

 

 

زندگی کی ہر ٹھو کر یہ ہی احساس دلاتی ہے کہ

اللہ میرا تیرے سوا کوئی نہیں

 

 

کامیاب زندگی ؟

انتظار ، صبر اور اللہ کی ذات پر یقین 

 

 

اللہ تمہیں جلد ہی اُس تڑپ سے آزاد کر دے گا

جس کی تکلیف تمہیں کہیں چین نہیں لینے دیتی

 

 

لوٹ جاؤ

لوٹ جاؤ اپنے رب کی طرف اور کہو میں بھٹک گیا تھا۔

 

 

یقین کرو نماز پڑھنے لگ جاؤ ۔ اللہ

تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا

 

 

الْحَكِيمُ

پورا یقین رکھو اللہ کی رحمت اور اپنی دعاؤں پر وہ الحکیم ہے وہ آپ کے لیے

بہترین فیصلہ کرے گا.

 

 

کوئی کتنا بھی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ اُس کے لیئ

توبہ کا دروازہ ۔۔ دعا کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا کبھی

بے شک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے ۔۔ ! !

 

 

اپنے سب راز اس رب کو بتایا کرو

یقین مانو اس سے بڑھ کر پردہ رکھنے والا کوئی نہیں

 

 

بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھا دو

اور اللہ سے بات کرو اور اپنے دکھ کا مداوا

اسی سے مانگو وہ ہی رحیم وکریم ہے۔

 

 

دنیا کے سارے سکون ایک طرف

فجر کی نماز پڑھنے کے بعد والا سکون ایک طرف

 

 

کچھ وقت خدا کو دینے سے

خود کا وقت سدھر جاتا ہے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here