Islamic Quotes About Life In Urdu

 

 

 

 

زندگی کی الجھنیں سلجھ جاتی ہیں اللہ تعالی راستے نکال دیتا ہے اس کی حکمت ہماری سوچ سے پرے ہے ضرورت صرف یقین کی ہے،

ایمان کی پختگی کی ہے

 

Here Are The Best Islamic Quotes About Life In Urdu

 

 

 

زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں

وہاں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔

 

 

 

 

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے،

کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے،

تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے،

بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔

 

 

 

 

تم کیوں زندگی کی مشکلات پر غم کرتے ہو

کیا تمہیں علم نہیں کہ خدا اپنے پسندیدہ

لوگوں کو ہی آزماتا ہے

 

 

 

 

ہو سکتا ہے تمہاری زندگی کا ایک خالی صفحہ

اللہ تمہاری چاہت سے بھرنا چاہتا ہو

اس لیے دعا کرو شاید دعا ہی تمہارا مقدر بدل دے

 

 

Islamic Quotes In Urdu For Life Images

 

 

 

 

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے

برا وقت “جوانی کی غربت “ ہے .

 

 

 

 

زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی سے

امیدیں مت رکھو صرف اللہ پر بھروسہ رکھو۔

 

 

 

 

یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے اس کا

علاج صرف سجدوں میں ہے

 

 

 

 

میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے

کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی

جب تک وہ خود ہار نہ مان لے 

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here