Islamic Quotes
اسلامی اقتباسات کی گہری حکمت کے ذریعے ایک تبدیلی کے سفر کا آغاز کریں – ایک لازوال رہنمائی اور روحانی روشنی کا ایک ٹیپسٹری۔ ہر اقتباس ایک لالٹین کا کام کرتا ہے، ایمان، ہمدردی، اور اندرونی عکاسی کے اصولوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ اسلامی تعلیمات کی فراوانی کا مطالعہ کریں، جہاں ہر لفظ ایک برش اسٹروک ہے جو ذہن سازی اور نیکی کی تصویر کشی کرتا ہے۔
یہ اقتباسات صرف الفاظ نہیں ہیں۔ وہ گہری تفہیم اور الہی کے ساتھ تعلق کے دروازے کھولنے والی چابیاں ہیں۔ اسلامی اقتباسات کی فصاحت کو آپ کا رہنما بننے دیں، جو آپ کے روحانی سفر کے تانے بانے میں الہام کے دھاگے بُنتے ہیں
Below are the Islamic Quotes
.Best Islamic Quotes
.Islamic quotes In Urdu
.Islamic quotes In Quran
راضی رہا کرو ہر وقت خدا کی رضا میں
تم سے بھی بہت مجبور لوگ ہیں اس جہاں میں
Raazi Raha Karo Har Waqt Khuda ki raza Ma
Tum Sa B Bahut Majboor Log Ha Is Jaha Ma
جسم کی تندرستی نماز میں ہے
دل کی طاقت تلاوت قرآن میں ہے
دماغ کی قوت ذکر الہی میں ہے
روح کی راحت درود شریف میں ہے
Jism Ki TandDasti Namaz Ma Ha
Dill Ki Takat Tilawat Quran Ma Ha
Dhamag Ki Kuwat Zikrelahi Ma Ha
Roo Ki Rahat Durood Sharif Ma Ha
جو مشکلیں ہیں نہ انہیں کہو میرا
رب سب سے بڑا ہے
Jo Mushkily Ha Na Inhen kaho Mara Rab Sabe Sa Bara Ha
اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو
جو سن کر اٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو
Allah Ki Rehmat Gher Leti Ha Is Makan Ko
Jo Sun Kar Uth Jata Ha Fajar Ki Azan Ko
فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہیں
جن کو اللہ سے سچی محبت ہو
Fajar Parhna In Ko Naseeb Hoti Ha
Jin Ko Allah Se Sacchi Mohabbat Ho
اور کچھ دروازے الله ہماری حفاظت
ک لیا بندہ کر دیتا ہ
Aur Kuch Darwazey Allah Hamari Hifazat K Liya Bandh Kar Deta Ha
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گ
Yakeen Aisa Ho K Samany Samundar Ho
Aur Tum Kaho Ki Mera Rab Rasta Bana Dy Ga
دل کو تب سکون آجاتا ہے
جب بندہ اللہ کے آگے جھک جاتا ہے
Dill Ko Tab Sakoon A Jata Ha
Jab Banda Allah K Agay Jhuk Jata Ha
اور خدا جب کسی کو معاف کرتا ہے
تو اسے نماز کی توفیق بھی دیتا ہے
Aur Khuda Jab Kisi Ko Maaf Karta Ha
Tu Isay Namaz Ki Tofic B Deta Ha
یا اللہ میرے وہ گناہ معاف
فرما جو میری دعاوں کو
قبول نہیں ہونے دیتے
(آمین)
ya Allah Mery Wo Guna Maaf
Farma Jo Meri Duaon Ko Kabul
Nahi Hony Detay
Amin