Islamic Motivational Quotes In Urdu

 

 

 

 

Islamic Motivational Quotes in Urdu are the best way to express your words and emotions. Check out the amazing collection of words for expressing your feelings. This section is based on huge data of all the latest short, Quran, inspirational, emotional, and aesthetic Islamic Quotes that can be dedicated to your family, friends, and loved ones. Convey the inner feelings of heart with this world’s largest Islamic quotes on life in Urdu 2 lines sms, panjtan pak, blessings of Allah quotes in Urdu compilation that offers an individual to show the sentiments through words.

 

لوگ کیا کہیں گے؟

یہی فکر جینے نہیں دیتی تمام عمر

خدا کیا کہے گا ؟ ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے ہیں؟

 

Below Are The Best Islamic Motivational Quotes In Urdu Images

 

 

 

فکر نہ کرو اللہ پاک ایسا وقت بہت جلد لائے

گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزے

ہوتے دیکھو گے۔

 

 

 

اگر اُسنے راضی نہ ہونا ہوتا تو وہ تمہیں بھی کبھی منانے کا اشارہ نہ دیتا اور وہ یقیناً تمہیں وہ وہ سب دینے والا ہے جس کے لیے ثم راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر رویا کرتے تھے کبھی کبھار بس ایک دُعا ہی سب بدلنے کیلئے کافی ہوتی ہے خاص طور پر تب جب کچھ بھی بدلنا دل کو ممکن نہیں لگتا۔

 

 

 

تقدیر سے لڑنے کی بجائے تقدیر

بنانے والے سے دوستی کر لی جائے،

تو بن مانگے ملے گا۔

 

 

 

راستے دکھائی نہیں دے رہے یہ اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ آپکا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے اور وہ ضرور راستے بنائے گا انشاء اللہ۔

Islamic Motivation Quotes In Urdu Pictures

 

 

 

جیسے توبہ قبول ہو جائے تو یاد گناہ بھی ختم ہو جاتی ہے بلکل ویسے ہی جب اللہ کو تمہارا صبر کرنا پسند آجاتا ہے تو وہ ہر اُس یاد کو تمہارے دل سے نکال دیتا ہے جو تمہیں بے چین رکھتی ہے، وہ دل مطمئن کرنے خوب جانتا ہے۔

 

 

 

اللہ سے دعا

اللہ سے دعا کرو اور اللہ کے حضور ہی ریا کرو،

کیونکہ تمہارے آنسوئوں کو،

تمہارے دل کی تڑپ کو ،

اللہ کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا

 

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا

اور ہمیشہ رہے گا

 

 

اگر التجائیں رد ہونی ہوتیں تو اللہ یہ کبھی

نہ فرماتا کہ مجھ سے مانگو میں دُوں گا

 

 

 

ایسا نہیں ہے کے لکھا ہوا نصیب بدل نہیں سکتا،

ایسا نہیں ہے کے جو چھین گیا ہے وہ اب واپس

مل نہیں سکتا جو چیز اللہ نے تمہارے لیے لکھ دی ہے اگر سات زمینوں اور سات آسمانوں میں رہنے والی ہر شے ایڑھی چوٹی کا زور بھی لگا لے تب بھی تمہاری اور اُسکی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، 

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here