Heart Broken Quotes in Urdu

شکر یہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا انہوں نے مجھے سکھیا
کہ کوئی تعلق ہمیشہ کے لیے نہیں
ہوتا۔
Blow Are The Heart Broken Quotes in Urdu

مطلبی رشتوں کی بس اتنی سی کہانی ہے
اچھے وقت میں میری خوبیاں اور
برے وقت میں میری خامیاں گننی ہیں

رشتوں کی کتاب پر پہلا لفظ ایمانداری نہ
لکھا ہو تو اس کے آخری صفحے پر آخری
لفظ جدائی لکھا ملتا ہے

کسی بزرگ نے بولا جو شخص صبح کے
وقت اسمان کے تارے دیکھے گا اس کی
قسمت کا ستارہ چمکتا رہے گا

اگر تو گناہ پر آمادہ ہے تو ایسا مقام تلاش کر جہاں خدا نہ ہو۔۔

وہ چہرے انسان کو کبھی نہیں بھولتا اک مشکل میں ساتھ دینے والا دوسروں مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا

جو شخص ارادہ کر سکتا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔
ممکن کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے
تمہیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے

دنیا بڑی بھو لکڑ ہے وہ تو اتنا ہی یاد رکھتی ہے
جتنا اس کا مطلب ہوتا ہے

اگر روح کی اواز ہوتی تو ہر گناہ کے بعد
ہم کو ہمارے اندر سے رونے کی اوازیں اتی