Hazrat Usman Quotes in Urdu

 

( حضرت عثمان غنی)

عقلمند کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں جانتا،

مگر بیوقوف کہتا ہے میں سب کچھ جانتا ہوں۔“

 

خلافت راشدہ کا تیسر استون

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

جناب رسول ﷺ کے جلیل القدر صحابی تھے۔ حضرت عمر فاروق کے بعد مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ منتخب ہوئے۔اپنے اور پرائے کے کام آنے والے، نہایت دریا دل انسان۔ ۳۵ (۶۵۶) میں منافقوں نے انہیں

قرآن پڑھتے ہوئے شہید کر دیا۔ آپ بڑے نرم دل اور سخی تھے۔ شروع

زمانے میں اسلام کی قوت بڑھانے کے لیے آپ نے اپنی دولت کو بے

وری خرچ کیا۔

 

Here are the Hazrat Usman Quotes In Urdu

 

( حضرت عثمان غنی)
تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا

ہے اور پھر جانے والی چیز کاظم کرتا ہے۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)
י اگرتو گناہ پرآمادہ ہے

تو کوئی ایسا قام تلاش کر جہاں اللہن ہو۔“

 

 

( حضرت عثمان غنی)

اللہ تعالی نے تمہیں دنیا صرف اس لئے

دی تاکہ تم اس کے ذریعہ سے آخرت طلب کرو۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)

جو لوگ خدا کی دی ہوئی مال غلط

جگہ پر خرچ کرتے ہیں وہ خدا

کے نعمت کی ناشکری کرتے

ہیں۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)
جس انسان کو سال بھر میں

کوئی تکلیف کوئی رنج نہ پہنچے، تو

وہ جان لے مجھ سے میرا رب ناراض ہو گیا ہے۔

 

( حضرت عثمان غنی)

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ روایت کرتی ہیں

کہ جب حضرت عثمان غنی ہمارے پاس آتے

تو حضور اکرم اپنا لباس درست فرمالیتے اور فرماتے کہ

” میں اس (عثمان) سے کس طرح حیا

نہ کروں جس سے فرشتے بھی دیا کرتے ہیں”۔

 

( حضرت عثمان غنی)

جانور اپنے مالک کو پہچانتا ہے مگر

انسان اپنے سے خدا کو نہیں پہچانیک

 

 

( حضرت عثمان غنی)

وہ شخص بہت گناہگار ہے جس کو

لوگوں کی برائی کے لئے وقت ملے۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)

جو شخص تمہاری نگاہوں سے

تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا

اسے کچھ کہہ سن کر خود کو شر مندہ نہ کرو۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here