Hazrat Muhammad S.A.W Quotes In Urdu

 

. جب کوئی بندہ خوف الہی سے کانپتا ہے

تو اس کے گناہ اس کے بدن سے ایسے جھڑتے ہیں

جیسے درخت کو ہلانے سے اس کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔

 

Here are the Hazrat Muhammad S.A.W Quotes In Urdu

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

جو شخص خوف خدا سے روتا ہے وہ جہنم میں

ہر گز داخل نہیں ہو گا اسی طرح جیسے

کہ دودھ دوبارہ تھنوں میں نہیں جاتا۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

اپنے دلوں کو زیادہ کھانے پینے سے ہلاک نہ کرو

جس طرح زیادہ پانی سے کھیتی تباہ ہو جاتی ہے

اسی طرح زیادہ کھانے پینے سے دل ہلاک ہو جاتا ہے۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

. جس نے میری سنت کو زندہ کیا اس نے

مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے

محبت کی دو قیامت کے دن میرے ساتھ ہوگا۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

جس نے تجھے امین بنایا اس کو امانت لوٹا دے

اور جس نے تیرے ساتھ خیانت کی اس کے ساتھ خیانت نہ کر۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

. جس نے کسی خلاف سنت بات پیدا کرنے

والے کو جھڑک دیا اللہ تعالی اس کے

دل کو ایمان واطمینان سے بھر دے گا۔

 

حضرت محمد صلی اللہ

شیطان تمہارے جسم میں خون کی

طرح گردش کرتا ہے اس کے ان

راستوں کو بھوک سے بند کرو

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

اس کا ایمان نہیں جس میں امانت نہیں

اور اس کا دین نہیں جس میں عہد کی پاسداری نہیں۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

میری امت میں سب سے افضل شہید وہ ہے جو

ظالم حاکم کے پاس گیا اسے نیکی کا حکم دیا اور برائی سے

روکا اور اسی وجہ سے قتل کر دیا گیا ایسے شہید کا ٹھکانا ہے

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

وہ ذلیل ہے جس نے والدین کو بڑھاپے

کی حالت میں پایا اور خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

مسلمانوں میں سب سے بہتر گھر وہ ہے

جس میں یتیم ہو اور اس سے بہتر سلوک کیا جائے۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

. مظلوم کی بددعا تے بچو کیونکہ اس کے اور

اللہ کے درمیان کوئی چیز حائل نہیں ہوتی۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here