Hazrat Data Ganj Bakhah Quotes In Urdu

 

(حضرت داتا گنج بخش)

عبادت تو بہ کے بغیر درست نہیں ہوتی

کیونکہ تو بہ مقام ابتدا ہے اور بند گی مقام انتہا

 

Here Are The Best Hazrat Data Ganj Bakhah Quotes In Urdu

 

(حضرت داتا گنج بخش)

تو کل کی نشانی یہ ہے کہ رزق

پانے سے دل خوش نہ ہو اور رزق کے نہ ہونے سے دل غمگین نہ ہو ۔

 

(حضرت داتا گنج بخش)

فقیر وہ ہے جس کی ملکیت میں کوئی شے نہ ہو اور کسی شے وہ کے حاصل ہونے سے اُسے کوئی فرق نہ پڑے نہ مال دنیا کی موجود گی پر وہ اپنے آپ کو امیر سمجھے نہ اس کی کمی پر اپنے آپ کو فقیر اس کی نظر میں مال دنیا ا ہو نایانہ ہو نابرابر ہو۔“

 

(حضرت داتا گنج بخش)

سارے ملک کا بگاڑ تین گروہوں کے بگڑنے پر ہے

حکمران جب بے علم ہوں، علماء جب بے عمل ہوں

اور فقیر جب بے تو کل ہوں۔

 

(حضرت داتا گنج بخش)

مر شد جس حال میں بھی ہو وہ مریدوں

کی ہر حالت سے باخبر ہوتا ہے۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here