Hazrat Ali ( R.A ) Quotes In Urdu
حضرت علیؓ نے فرمایا
مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو
روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس اور
عمر کم ہو رہی ہے اور وہ موت کے لئے
تیاری نہیں کرتا۔
میں بہتر ہے ناراضگی ظاہر کر دو۔
Here are The Hazrat Ali ( R. A ) Quotes In Urdu
حضرت علیؓ نے فرمایا
جس انسان کی جان نکل جائے تو وہ
زندہ نہیں رہتا
اور جس انسان سے احساس نکل
جائے تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا۔
دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں
دکھائی نہیں دیتا، لیکن اگر نہ ہو
تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
اگر کوئی شخص اپنی بھوک مٹانے کیلئے روٹی چوری کرے
تو
چور کے ہاتھ کاٹنے کی بجائے بادشاہ کے ہاتھ کاٹے جائیں۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی لکھنا
اور
دوست نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی لکھنا
حضرت علیؓ نے فرمایا
کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ
کرو کیونکہ جے تم پر
یقین ہے اُسے ضرورت نہیں
اور
جے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
تین رشتے بے نقاب ہو جاتے ہیں، بڑھاپے میں
اولاد، مصیبت میں دوست اور غربت میں بیوی۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
دوست کی غلطی ریت پر لکھو تا کہ
پانی اسے مٹا دے
اور
دوست کے احسان پتھر پر لکھو
تاکہ کوئی اسے مٹا نہ سکے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی
ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ
صرف فقیروں
اور
غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب
مت کرو کیونکہ رزق انسان کو
ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ چاہے
وہاں کھانا سونے کی پلیٹ میں
اور چاندی کے بیچ میں ہی کیوں نہ دیا جائے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں
کو اپنی کمی محسوس کرواؤ مگر یہ
دوری اتنی لمبی نہ کرو که کوئی آپ
کے بغیر جینا سیکھ لے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں
سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ
انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھا تا ہے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا
جس سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نفرت
بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شمیشہ جب
ٹوٹتا ہے تو خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے۔