Funny Quotes In Urdu With Images

 

 

دیکھنے میں آیا ہے کہ پاکستانی گھرانوں کے

بچے جب بھی نانی کے گھر سے ہو کر آتے ہیں

تو دادی کو کمزور ہی لگتے ہیں

 

 

سرال میں پہلا دن” ساس: بہو تمہیں جو اچھا لگے، وہ کرو

لے بہو:

 

اس نے کہا دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا

اور میں اتنا دھیرے گیا کہ اس کے 2 بچے ہو گئے لو کر لو گل

ایک نشئی سے پوچھا گیا کہ آپ آنے والی نسل

کو کیا پیغام دینا چاہیں گے ؟ نشتی : “ اگر میری مانیں تو نہ آئیں !

حالات بہت خراب ہیں۔

 

رشتہ دار : اور کیا چل رہا ہے ؟ میں 

سانس چل رہی ہے، روک دوں کیا

 

 اب موبائل فونز میں یہ بھی فنکشن ہونا چاہیے

کہ جیسے ہی کوئی تیسری بار

اور سناؤ کہے

کال خود بخود کٹ جائے۔

ایسا واقعہ ہزار سال میں ایک بار ہوتا ہے

۔ جب تمام سیارے ایک لائن میں آجائیں

5500

اف اتنی مہنگائی

 

اتنے مصروف ہو جاؤ کہ اداس

ہونے کا وقت ہی نہ ملے

 

ناراض بندے کو منانے کا سب سے

اچھا طریقہ یہ ہے کہ الٹا آپ اس سے ناراض ہو جائیں

 

افسوس صرف اس بات پر ہو رہا ہے

کہ حرکتیں انسان کی خود خراب ہوتی ہیں

اور گالیوں میں مجھے یاد کرتا ہے

Funny Quotes With Pictures In Urdu

 

دنیا کا مشکل ترین فیصلہ جب کوئی کہے

ان میں سے کوئی اٹھا لو

میلی جانو نے تھانا تھایا۔

کیوں تو نے برتن دھونے ہیں

 

Mention “Fatima”

فاطمہ تم اتنی موٹی کیوں ہو؟

موٹی نہیں ہوں بے غیرت، کھاتے پیتے گھر سے ہوں۔

 

بھینس سے انڈے کی امید رکھ لو لیکن ہمارے

group کے ممبرز سے comment کی امید نہ رکھنا

 

 

پاکستان میں بڑا نوٹ کھلا کرانا بھی

تقریباً بھیک مانگنے کے برابر ہی ہے

جس قوم کو علامہ اقبال کی

شاعری نہ جگا سکی اس قوم کو چار فٹ کی جانو

ساری رات جگاتی ہے

 

اس سے بڑا دھوکا زندگی میں کوئی نہیں

دے سکتا

یاد رکھو صبح اٹھ کے دو کام کیا کرو ایک دل سے شکر ادا کیا کرو کہ تم زندہ ہو دوسرا خوشبو دار صابن سے نہایا کرو

تاکه

دوسرے بھی زندہ رہ سکیں ۔ –

 

 

 

اگر ساتھ بٹھا نہیں سکتے تو ساتھ لاتے کیوں ہو

 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا

ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی

اپنی فرمائشیں شروع کردیں

بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا

 

جب گھر والے آپ کو صبح 10 بجے تک سونے دیں

یا تو آپ کی جاب اچھی ہے یا تو پھر

اُن کو آپ سے کوئی امید نہیں

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here