Funny Quotes About Friends In Urdu

اے دوست……
دل کرتا ہے تجھے دو لگاؤں اور وجہ بھی نا
بتاؤں
Here Are The Funny Quotes About Friends In Urdu

آج کا کام کل کرنے میں جو مزا ہے نا
و میں آپ سب کو پرسوں بتاؤں گا

میں: بھائی میں رکھنے میں اچھا ہوں یا برا؟
دوست: تو دونوں ہی ہے
میں: وہ کیسے؟
دوست: تو اچھا خاصا برا ہے

میری آدمی زندگی گزر گئی لیکن
پرBirthday
سرپرائز دینے والے دوست آج تک نہیں ملے ۔

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
(best friend)
بھی ایسا ملا جس کا دماغ کم تھا
Funny Quotes In Urdu For Friends

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں
دل کرتا ہے زمین میں گاڑھ دوں

جب دوستوں کا گروپ شرارت کرتے ہوئے
پکڑا جائے تو سب ایسے معصوم بن جاتے ہیں
جیسے کچھ کیا ہی نہ ہو

نہ کسی کی چاہت تھی نہ پڑھنے کا جذبہ تھا
ہم کمینے دوست تھے اور آخری بینچ پہ قبضہ تھا

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے دوست
ورنہ تیرے کون سے سموسے، پکوڑے مشہور ہیں

!وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے میرے دوست
مزہ تو تب ہے جب وقت بدل جائے مگر یار نہ بدلیں۔




