Forgiveness quotes In Urdu

 

 

 

معافی وہ انسان دے سکتا ہے جو اندر سے مضبوط ہو

کھو کھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔

 

Here Are The Best Forgiveness Quotes In Urdu

 

 

 

غصہ کے وقت برداشت کا ایک لحہ تمہیں

ہزار دفعہ شر مندہ ہونے سے بچا سکتا ہے۔

 

 

رات کو سونے سے پہلے سب کو معاف کر دیا کرو

پتا نہیں

کون کب تک زندہ ہے اِس فانی دنیا میں۔۔!!!۔

 

 

 

غصہ ایک خنجر ہے جو انسان کسی دوسرے کی غلطی

پر خود کے سینے میں گھونپ دیتا ہے۔

 

 

 

اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو۔

اُسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے

اور اُس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کرتا ہے۔

 

Forgiveness Quotes In Urdu Pictures

 

 

کبھی کبھی خود سے بھی معافی مانگنے کو جی چاہتا ہے

کیونکہ انجانے میں انسان اپنی ذات کے ساتھ بہت سی نا انصافیاں کر جاتا ہے۔

 

 

 

 

دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولہ نہیں جا سکتا ایک معاف کرنا اور دوسرا انصاف کرنا۔

 

 

 

بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہ تم اپنے خدا کے نزدیک کتنے قصور وار ہو؟۔

 

 

 

غصہ ہمیشہ ایسے شخص پر آتا ہے جو اپنے ہے جو اپنے سے کمزور ہو

جبکہ اپنے سے طاقتور شخص پر کوئی غصہ کیسے کر سکتا ہے؟۔

 

 

کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہے۔

پھر نہ ہی اُن پر اعتبار کیا جاسکتا ہے نہ ہی دل صاف کیا جا سکتا ہے۔

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here