Famous Smile Quotes in Urdu
مسکراہٹ
تیری محبت کی تعریف زبان پر آنے لگی
تجھ سے محبت کر کے زندگی مسکرانے لگی
یہ میری محبت تھی یا تیری اچھائی
کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگی
Here Are The Smile Famous Quotes In Urdu
چاند کی چمک کو دیکھ کر مجھے
وہ چہرا یاد آ گیا عزیر جس کی مسکراہٹوں
کو دیکھ کر میری صبح ہوا کرتی تھی
مسکراہٹ
کسی کو دل کا دیوانہ پسند ھے کسی کو دل کا
نذرانہ پسند ھے اوروں کی پسند کا پتہ نہیں
ہمیں تو آپ کا مسکرانہ پسند ھے
مسکراہٹ
اکیلے ہم ہی شامل نہیں اس جرم میں نظریں
جب بھی ملی تھی مسکراے تم بھی تھے
تجھے سوچ کر جو آتی ہے
وہ مسکراہٹ کمال کی ہوتی ہے
مسکراہٹ
Love Smile Quotes For Boy
مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دن نکلے مرے تم
روبرو ہونا مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا
مسکراہٹ
آزمانا تھا تم نہیں آئے تم نے آنا تھا تم نہیں آئے
ایک مدت کے بعد ہم نے بھی مسکرانا تھا تم نہیں آئے
مسکراہٹ
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا
ساتھ چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا
مسکراہٹ
مسکرا کر ان کا ملنا اور بچھڑنا روٹھ کر
بس یہی دو لفظ اک دن داستاں ہو جائیں گے
مسکراہٹ
ہم بھی مسکراتے تھے کبھی بے
پرواہ انداز سے دیکھا ہے آج خود کو پرانی تصویروں میں