Dosti Quotes In Urdu
“Dosti Quotes in Urdu” often capture this beautiful relationship, reminding us how precious it is to have someone who knows your flaws but still chooses to stay.
“Dosti Quotes in Urdu” beautifully expresses these emotions, making us realize that a friend is a treasure we should always cherish. dosti poetry dp images for WhatsApp & Facebook can easily share with your loved ones including your friends and family members.
For More Urdu Quotes, Visit Our Website At (verywellquotes.com)
Blowe Are The Best Dosti Quotes In Urdu
30 Best Dosti Quotes In Urdu Images
دوستی کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی
بس جن سے ہو جاتی ہے ، وہی خاص بن جاتے ہیں
دوستی بھی عشق سے کم نہیں
اگر یار دوستی نبھانے والے ہوں تو
Dosti Quotes In Urdu Text Images
دوستی ہمیشہ غریب سے ہی رکھو
کیونکہ جنازہ ہمیشہ غریب اٹھاتے ہیں
ہر نئی چیز اچھی لگتی ہے
لیکن
دوستی جتنی پرانی ہوتی ہے
اتنی ہی خوبصورت ہوتی ہے
Dosti Quotes In Urdu Hazrat Ali
مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے
جیسے بیچ کے اندر درخت۔
حضرت علی ضہ
Best Dosti Poetry In Urdu Images
30 Best Dosti Poetry In Urdu Images
دوستی کرو تو دھوکا مت دینا
کبھی کسی کو آنسو کا تحفہ مت دینا
دل سے روئے کوئی تمہیں یاد کر کے
ایسا کبھی کسی کو موقع مت دینا
Dosti Poetry In Urdu 2 Line
دوستی جب کسی سے کی جائے
تو دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
دوستی ہر کسی سے ہو جاتی ہے
مگر دل کسی کسی کو قبول کرتا ہے
Dosti Poetry In Urdu Text – Urdu Written
تیری دوستی نے بہت کچھ سکھلا دیا
میری خاموش دنیا کو جیسے ہنسا دیا
قرض دار ہوں میں خدا کا
جس نے مجھے آپ جیسے دوست سے ملا دیا
شیشے اور دوست میں صرف ایک ہی فرق ہوتا ہے
ویسے تو دونوں نازک ہی ہوتے ہیں
مگر
شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور دوست غلط فہمی سے
Dosti Poetry In Urdu Text love
دوستی
فرق تو صرف اپنی سوچ کا ہے
ورنہ دوستی بھی کسی محبت سے
!!…کم نہیں
Dosti Poetry In Urdu Text love
یاد نہ کرو گے تو ستائیں گئے
روٹھو گے تو منائیں گئے
دوست ہے ہم تمہارے سایہ تو نہیں
جو اندھرے میں ساتھ چھوڑ جائیں گے
Sachi Dosti Poetry SMS
سچی دوستی ڈھونڈنے سے نہیں
اچھے نصیب سے ملتی ہے
دوستی سچی ہو تو اللہ حافظ کے بعد بھی
باتیں ختم نہیں ہوتی ۔ ۔
Best Dosti Shayari In Urdu Pictures
30 Best Dosti Shayari In Urdu Images
دل کی بات کو سمجھنے والے دوست
دنیا کے انمول ہیں، غالب کہتے ہیں دوستی میں محبت ہے،
جو دل کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دیتے
ہیں۔
دوستی کی یاد ہر وقت ہی ستائے گی
دکھ کے وقت دوستی یاد آئے گی
اس دن جانوں گے دوستی کی قدر
جس دن دوست سے زندگی روٹھ جائے گی
Dosti Shayari In Urdu Text
دوستی میں جینا دوستی میں مرنا
نبھا نہ سکو تو دوستی مت کرنا
دوست ہو کر دوستی کا حق ادا کرنا
اگر میں بھول جاؤں تو تم یاد کرنا
Dosti Shayari In Urdu 2 Line Pic
Dosti Shayari 2 Line
وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی
Dosti Shayari 2 Line Urdu Text
دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس
الفاظ سے نہیں برتاؤ اور رویہ سے ہوتا ہے
Fake Friends Quotes In Urdu
ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو
Dosti Shayari In Urdu Attitude
دوستی میں لڑنا جھگڑنا پیار محبت سب ہونی چاہیے
مگر انا نہیں ہونی چاہیے
Dosti Funny Quotes In Urdu
اگر دوستی میں بھی صفائیاں دینی ہوتی ہیں
تو دوست کو چھوڑ کر
خرید لیںSurf Excel
Dosti Poetry In Urdu For Girl
میری دوستی کا باغ چھوٹا ہی سہی مگر
پھول سارے گلاب رکھتی ہوں کم نہ ضرور
میں مگر جو دوست رکھتی ہوں
لاجواب رکھتی ہوں
Dosti Poetry In Urdu 2 Line For Girl
ٹوٹا نہیں بھی دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے
Dosti Poetry In Urdu For Girl Love
میری دوستی کے سارے احساس لے لو دل
سے پیار کے سب جذبات لے لو نہیں چھوڑیں گے
ساتھ تمہارا چاهے اس دوستی کے ہزاروں امتحان لے لوں
Dosti Funny Shayari 2 Line
خدا کرے تیری میری دوستی اتنی گہری ہو ۔۔
ینگے ہمیشہ میں کروں اور پٹائی تیری ہو ۔۔
Dosti Funny Poetry In Urdu For Girl
کاش تم میرے گھر کے قریب رہتی ہوتی
کبھی تم منہ اٹھا کے آجاتی اور کبھی میں
میری بسٹ فرینڈ کی شکل ماشا اللہ ہے
اور زبان اس کی استغفر اللہ ہے
یا اللہ جی آپ کو تو پتا ہے میں تو معصوم ہوں ناں
اس لیے میرے گناہوں کی سزا میری دوستوں کو دینا