Dhoka Quotes In Urdu

دشمن سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہے
جو دوست بن کر دھوکہ دے
Here Are The Best Dhoka Quotes In Urdu

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ
كہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے

چالاکیاں مکاریاں سازشیں زیادہ دنوں تک ساتھ نہیں دیتی
ایک نہ ایک دن وہ انسان کو منہ کے بل گرا دیتی ہیں

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں
Dhoka Poetry In Urdu Images

کسی کو دھوکا دینا آسان ہے لیکن
دھوکا دینے کے بعد پرسکون رہنا اور
اپنے ضمیر کو مطمئن رکھنا مشکل کام ہے

جو انسان آپ کو دھوکا دے
کوشش کریں اس سے دور ہو جائیں
کیونکہ اس نے بتا دیا کہ
وہ کس اوقات اور کس سوچ کے مالک ہیں

دھوکہ دینے والے اکثر شاطر دماغ اور دھوکہ
کھانے والے زیادہ تر لوگ نرم دل ہوتے ہیں
Dhoka Shayari In Urdu Pic

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے

کوئی اگر تمہیں ایک بار دھوکہ دے
تو غلطی اس کی ہے
اگر وہی انسان تمہیں پھر سے
دھوکہ دے تو غلطی تمہاری ہے

ہار کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھ کو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا

کڑوا بولنے والے ہمیشہ دھوکہ باز نہیں ہوتے
دھوکے باز تو وہ میٹھے لوگ ہوتے ہیں
جو دل میں دشمنی رکھتے ہیں
اور وقت آنے پر ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
Dhoka Poetry 2 Line In Urdu

صبر میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دھوکہ دینے والوں کی بنیادیں ہلا دیتا ہے

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے




