Home Blog Page 9

Funny Quotes In Urdu With Images

0

 

 

Funny Quotes In Urdu With Images

 

 

دیکھنے میں آیا ہے کہ پاکستانی گھرانوں کے

بچے جب بھی نانی کے گھر سے ہو کر آتے ہیں

تو دادی کو کمزور ہی لگتے ہیں

 

 

سرال میں پہلا دن” ساس: بہو تمہیں جو اچھا لگے، وہ کرو

لے بہو:

 

اس نے کہا دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا

اور میں اتنا دھیرے گیا کہ اس کے 2 بچے ہو گئے لو کر لو گل

ایک نشئی سے پوچھا گیا کہ آپ آنے والی نسل

کو کیا پیغام دینا چاہیں گے ؟ نشتی : “ اگر میری مانیں تو نہ آئیں !

حالات بہت خراب ہیں۔

 

رشتہ دار : اور کیا چل رہا ہے ؟ میں 

سانس چل رہی ہے، روک دوں کیا

 

 اب موبائل فونز میں یہ بھی فنکشن ہونا چاہیے

کہ جیسے ہی کوئی تیسری بار

اور سناؤ کہے

کال خود بخود کٹ جائے۔

ایسا واقعہ ہزار سال میں ایک بار ہوتا ہے

۔ جب تمام سیارے ایک لائن میں آجائیں

5500

اف اتنی مہنگائی

 

اتنے مصروف ہو جاؤ کہ اداس

ہونے کا وقت ہی نہ ملے

 

ناراض بندے کو منانے کا سب سے

اچھا طریقہ یہ ہے کہ الٹا آپ اس سے ناراض ہو جائیں

 

افسوس صرف اس بات پر ہو رہا ہے

کہ حرکتیں انسان کی خود خراب ہوتی ہیں

اور گالیوں میں مجھے یاد کرتا ہے

Funny Quotes With Pictures In Urdu

 

دنیا کا مشکل ترین فیصلہ جب کوئی کہے

ان میں سے کوئی اٹھا لو

میلی جانو نے تھانا تھایا۔

کیوں تو نے برتن دھونے ہیں

 

Mention “Fatima”

فاطمہ تم اتنی موٹی کیوں ہو؟

موٹی نہیں ہوں بے غیرت، کھاتے پیتے گھر سے ہوں۔

 

بھینس سے انڈے کی امید رکھ لو لیکن ہمارے

group کے ممبرز سے comment کی امید نہ رکھنا

 

 

پاکستان میں بڑا نوٹ کھلا کرانا بھی

تقریباً بھیک مانگنے کے برابر ہی ہے

جس قوم کو علامہ اقبال کی

شاعری نہ جگا سکی اس قوم کو چار فٹ کی جانو

ساری رات جگاتی ہے

 

اس سے بڑا دھوکا زندگی میں کوئی نہیں

دے سکتا

یاد رکھو صبح اٹھ کے دو کام کیا کرو ایک دل سے شکر ادا کیا کرو کہ تم زندہ ہو دوسرا خوشبو دار صابن سے نہایا کرو

تاکه

دوسرے بھی زندہ رہ سکیں ۔ –

 

 

 

اگر ساتھ بٹھا نہیں سکتے تو ساتھ لاتے کیوں ہو

 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا

ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی

اپنی فرمائشیں شروع کردیں

بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا

 

جب گھر والے آپ کو صبح 10 بجے تک سونے دیں

یا تو آپ کی جاب اچھی ہے یا تو پھر

اُن کو آپ سے کوئی امید نہیں

 

Funny Quotes In Urdu

0

 

funny Quotes In Urdu

 

 

‏لڑکی نے اپنی دوست سے پوچھا کیسی ہو
کہنے لگی بالکل زلزلے کی طرح ہوں
جس گھر کی بہو بنوں گی
پورا گھر ہلا کر رکھ دوں گی

 

Here Are The Funny Quotes In Urdu

 

 

بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب
ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے

 

 

 

مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو یہ ہے کہ مرنے کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آئے گا

 

 

 

 

تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا

 

 

 

خالی گھر میں داخل ہو تو سلام کرنا چاہئے
لیکن ڈر بھی لگتا ہے کوئی وعلیکم السلام ہی نہ کہہ دے

 

 

Urdu Funny Quotes 

 

 

 

‏خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک

انسان کے جنازے کی طرح ہوتی ہے

سب لوگ بڑی عقیدت و احترام جوش

اور جزبے سے شرکت فرماتے ہیں

 

 

 

 

جیسے ہی موبائل کی بیٹری کم ہونے لگتی ہے
ہمیں بھی کمزوری سی محسوس ہوتی ہے

 

 

 

‏ایک دیہاتی جوتے کی دکان گیا اور دکاندار سے بولا
بڑی گارنٹیاں دیتے پھر رہے ہو جوتے نے تو دو دن بھی نہیں نکالے
دکاندار ہوا کیا ہے جناب؟
دیہاتی اٹھالیے ہیں کسی نے مسجد سے

 

 

 

ایک جنت ہی تو مانگی تھی
کائنات تو پہلے ہی بلاک کر چکی ہے

 

 

 

جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے
وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں

 

 

Hazrat Isa A .S Quotes In Urdu

0

 

Hazrat Isa A .S Quotes In Urdu

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

مبارک ہیں وہ جو راستبازی کے سبب ستائے گئے ہیں

کیونکہ بالاآخر آسمان کی بادشاہت الہی کی ہے۔

 

Here Are The Best Hazrat Isa A .S Quotes In Urdu

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

بڑوں کو چھوٹا بن کر رہنا چاہیے کیونکہ

جو اپنے آپ کو بڑا مانتا ہے وہ چھوٹا بنایا جاتا ہے

اور جو چھوٹا بنتا ہے وہ بڑارتبہ حاصل کرتا ہے۔

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

خبردار اپنے راستی کے کام لوگوں کو دکھانے کے لئے نہ کروں

ورنہ اللہ تعالی کے فضول تمہارے لئے کوئی اجر نہیں ہوگا

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

سفر دو قسم کے ہیں دنیا اور اخرت کا سفر دونوں کے

واسطے توشہ درکار ہوتا ہےدنیا کے سفر میں توشہ ہمراہ

رکھنا چاہیے اور سفر اخرت میں روانگی سے پہلے بھیج دینا چاہیے

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

ہر اچھا درخت اچھا پھل لاتا ہے

اور برا درخت برا اچھا درخت برا پھل نہیں لاسکتا

اور جو درخت اچھا پھل نہیں لاتا وہ کاٹا اور اگ میں ڈال دیا جاتا ہے

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

اپنی بہترین کا خیال نہ کرو بلکہ

اللہ تعالی کی خوشنودی کو افضل سمجھو

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

موت سے بڑھ کر کوئی سچی چیز نہیں

اور امید سے بڑھ کر کوئی چیز جھوٹی نہیں

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

نیک عمل وہ ہے جو لوگوں کی تعریف

کی توقع سے بے نیاز ہو کر کیا جائے

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

میں مردے کو زندہ کرنے سے عاجزنہیں

آیا مگر احمق کی اصلاح سے عاجز آ گیا ہوں۔

 

 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

بے عمل عالم کی مثال ایسی ہے

جیسے اندھے کے ہاتھ میں مشعل ۔

لوگ اس سے روشنی حاصل کرتے ہیں

لیکن وہ خود روشنی سے محروم ہے۔

 

Abdul Sattar Edhi Quotes In Urdu

0

 

Abdul Sattar Edhi Quotes In Urdu

 

عبدالستار ایدھی

جب میں چھوٹا تھا تو میری ماں مجھے

سکول کے لیے دو آنے دیتی تھی۔

ایک میرے لیے ایک کسی اور پر خرچ کرنے کے لیے۔

 

 

Here Are The Best Abdul Sattar Edhi Quotes In Urdu

 

 

عبدالستار ایدھی

کئی سالوں بعد بھی ایسے لوگ ہوں گے جو یہ

شکایت اور سوال کریں گے کہ میں نے ایمبولینس میں عیسائیوں اور ہندوؤں کو کیوں اُٹھایا اور میں تب بھی یہی کہہ رہا ہوں گا کہ ایمولینس تم سے زیادہ مسلم ہے۔

 

 

عبدالستار ایدھی

ہم صرف پاکستان سے عطیات لیتے ہیں۔

پاکستانی کھلے دل سے دیتے ہیں۔

وہ ہزاروں لا کھو دیتے ہیں

اور کوئی رسید بھی طلب نہیں کرتے، وہ صرف آتے ہیں

اور دے کے جاتے ہیں یہ ایک اچھاملک ہے۔

یہ کچھ برے لوگوں کی وجہ سے چل رہا ہے۔

 

عبدالستار ایدھی

تمہیں اللہ کی بنائی ہرمخلوق کا خیال رکھنا ہے کا ہے میرامقصد ہر اس شخص کی مدد کرتا ہے جو مشکل

میں ہو۔

 

 

عبدالستار ایدھی

 

انسانیت کے دشت کو حیران کر گیا

کہنا پڑے گا واقعی احسان کر گیا

لوگوں کے کام آئیے تفریق کے

بغیر انسایت یہی ہے وہ اعلان کار گیا

 

 

عبدالستار ایدھی

نوبل انعام کا میرے لیے کوئی مطلب نہیں میں تو صرف انسانیت کی پروا کر تا ہوں۔

 

 

عبدالستار ایدھی

میرا مذ ہب انسانیت ہے ۔

جو کہ اس دنیا میں کسی بھی مذہب کی بنیاد ہے۔

 

عبدالستار ایدھی

لاشیں گرانے والوں ! اب اور نہ گرانا

لاشیں اُٹھانے والا اب خود ہی چل بسا ہے

 

 

عبدالستار ایدھی

 

لوگ تعلیم یافتہ ہوگئے

مگر انسان بنے میں ناکام ہو گئے۔

 

عبدالستار ایدھی

انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں

ہے۔

 

Hazrat Baba bulleh Shah Quotes In Urdu

0

Hazrat Baba bulleh Shah Quotes In Urdu

 

بابا بلھے شاہ

” بلھیا چل اتھے چلیے جتھے سارے انے

نہ کوئی ساڈی ذات پوچھے نہ کوئی سانو منے ۔ “

 

Here Are The Best Hazrat Baba Bulleh Shah Quotes In Punjabi

 

 

بابا بلھے شاہ

” نہ کر بند یا میری میری

نہ تیری نہ میری

چار دناں دا میلہ

دنیا فیر مٹی دی ڈھیری۔”

 

 

بابا بلھے شاہ

” بلھے شاہ ہر ویکھ کے بیتائے کی بیتا

عشق سوچ کے کتاتے کی کتار دل دے کے دل لین دی آس رکھی

وے بُلھیا پیارا ہو جیاکتا تے کی کتا۔

 

 

بابا بلھے شاہ

پتھر زہن گلاب نئیں ہندے

کورے ورق کتاب نئیں ہندے

!!جے کر لئے یاری بلھیا

فیر یاراں نال حساب نئیں ہندے۔

 

 

بابا بلھے شاہ

پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں توں نام رکھ لیا قاضی

ہتھ وچ پھڑ کے تلوار نام رکھ لیاغازی مکے مدینے گھوم آیا تے نام رکھ لیا حاجی

او بھلیا حاصل کی کیتا جے توں رب نا کیتا راضی ۔”

 

 

بابا بلھے شاہ

ہوندا کوئی نہیں وارث اُجڑیاں دا متاں بھل جاویں دل لا کے

مساں چار دیہاڑے کڈھدے نی

اساں ویکھے فی کئی آزما کے

 

 

بابا بلھے شاہ

کڑھ کے غرضاں

مڑ سائیں نہیں بندےبھل دیندے نی

قسماں چاکے اساں شانی جگ آزما چھڈ یا

اے دھو کہ دیندے نے یار بنا کے

 

 

 

بابا بلھے شاہ

میں کو جا میرے کم وی کو جے

کو جا جیویں ہنیرا

توں سوہنا تیرے کم وی سوہنے

سوہنا جیویں سویرا

 

 

بابا بلھے شاہ
نیند نہ دیکھے بسترا

تے بھک نہ دیکھے ماس

موت نہ دیکھے عمرنوں

تے عشق نہ دیکھے ذات

 

 

 

بابا بلھے شاہ

بُرے بندے نوں بلین ٹر یا بُرالبانہ کوئی

جد میں اندرجھاتی پائی میں توں پُرانہ کوئی

 

Arastu Quotes In Urdu

0

 

Arastu Quotes In Urdu

 

 

ناکامیوں کی بہت سیڑھیوں سے مل کر

کامیابی کا زینہ بتاہے۔

 

Here Are The Best Arastu Quotes In Urdu

 

 

کسی کے عیب مت ڈھونڈو تاکہ

دوسرا تیسرا عیبوں کی جستجو نہ کرے

 

 

جو شخص علم حاصل کرنے کی مشکلات کا متحمل نہیں

ہو سکتا اسے تمام عمر جہالت کی سختیاں جھیلنی پڑتی ہیں

 

 

ہر ایک نئی چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

لیکن دوستی جتنی پرانی ہوگی

اتنی ہی عمدہ اور مضبوط ہوتی ہے

 

 

خاموشی سب سے آسان کام

اور سب سے زیادہ فائدہ مند عادت ہے۔

 

 

اگر کوئی تیرے حق میں برائی کرے

اور تو کسی کے حق میں نیکی کرے تو دونوں کو بھول جا

 

 

مضبوط ایمان ہر مشکل کو آسان بنادیتا ہے۔

 

 

 

لذت کی خاطر برائی نہ کر

لذت ختم ہو جائے گی گناہ باقی رہے گا

 

 

 

زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر فتح پانا ہے

اگر نفس نے دل پر فتح پائی تو سمجھو کہ وہ دل مردہ ہے

 

 

 

حسن صورت بغیر حسن سیرت کے

اس پھول کی مانند ہے جس میں خوشبو نہ ہو۔

 

 

صرف تعلیم سے شرافت کو حاصل کرنا

ایسا ہی مہمل خیال ہے جیسا علم کیمیا کے

ذریعے سے تانبے کا سونا بنانا۔

 

Molana Tariq Jameel Quotes In Urdu

0

 

Molana Tariq Jameel Quotes In Urdu

 

 

انسان کا سب سے بہترین دوست اللہ ہے

بہت جلدی مان جاتا ہے پرانی باتیں یاد نہیں کرواتا

کبھی مایوس نہیں لوٹاتا اپنے در سے

Here Are The Best Molana Tariq Jameel Quotes in Urdu

 

 

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر

بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی

وہ داستاں جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے

 

 

نفرت سے آج تک کوئی کسی کو نہیں

بدل سکا محبت سے قائل کرنا سیکھو

 

 

دلائل تو بہت تھے لیکن فرمان ہے:

جاہل سے بحث کرنے سے بہتر ہے….

!”معافی مانگ کر جان چھڑا لو

 

 

ماں کے پاس جا کر بیٹھ جایا کرو کیونکہ

ماں کے ساتھ گزرا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا

باعث بنے گا۔

 

 

بیوی اور شوہر ۔۔۔ حسن سلوک

روزِ محشر اعمال میں سے جو عمل سب سے

پہلے تولا جائے گا وہ بیوی کا شوہر سے

حسنِ سلوک اور شوہر کا بیوی بچوں سے حسن سلوک ہوگا ۔

 

 

یہ جنت نہیں دنیا ہے

یہاں منفی رویے آئیں گے منفی بول آئیں گے؟

سن کر سہ جاؤ ۔۔ مسکرا دو

 

 

 

وہ کتابیں نہ پڑھیں جو تمہیں فرقوں میں بانٹ دیں

 

 

زندگی کوضرورت میں رکھو خواہشات کی

طرف نہ لے جاؤضرورت فقیروں کی بھی پوری ھوتی ھے

اور خواہشات بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی هے

 

 

اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے

تو اولاد کو اچھے اخلاق سکھاؤ

 

 

جب بھی گناہ کرنے کی طرف مائل ہونے

لگو تو تین باتوں کا لازمی خیال رکھو

پہلا اللہ دیکھ رہا ہے

دوسرا فرشتے لکھ رہے ہیں

تیسرا برحال موت انی ہے

 

 

جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں

تو تین چیزوں کو کبھی نہ بھولنا اللہ کو

اُس کی مخلوق کو اپنی اوقات کو

 

 

 

صبر کرنا سیکھو

معاف کرنا سکھو

پھر دیکھو زندگی

کیسے حسین ہوتی ہے

 

 

سب کو معاف کر کے سویا کرو

زندگی کل کی محتاج نہیں۔

 

Che Guevara Quotes in Urdu

0

 

Che Guevara Quotes in Urdu

 

 

بہت سے لوگ مجھے عجیب و غریب کہیں گے۔

میں مختلف نوعیت کا ہوں

جو سچائیوں کو ثابت کرنے کے لئے اپنی جان

کو خطرے میں ڈالتا ہے

 

Hare Are The Best Che Guevara Quotes in Urdu

 

 

میری خواہش ہے

یہ بھی ایک خوف ہے۔ کہ میرے

آخر میں میری ابتدا

ہوگی!!

 

 

انقلابی کا پہلا فرض تعلیم یافتہ

!!ہونا ہے

 

 

میں حقائق کے ساتھ

ایک انتہائی مہلک مطابقت سے جانتا ہوں کہ میرا مقدر

!!سفر کرنا ہے

 

 

انسانیت کے ذریعہ انسان کے استحصال کے

خاتمے کے سوا ہمارے لیے سوشلزم کی کوئی اور

!!تعریف درست نہیں

 

 

حقیقی انقلاب

محبت کے بڑے جذبات کی رہنمائی کرتا ہے

 

 

میں نے یہ سیکھا ہے کہ

ایک انسان کی زندگی زمین کے

سب سے امیر ترین آدمی کی جائیداد

!!سے لاکھوں گنا زیادہ قیمتی ہے

 

 

انقلاب کوئی سیب نہیں

جو پکے گا تو گر جائے گا۔ آپ کو

!!اُسے گرانا ہوگا

 

میں گھٹنوں کے بل

زندگی گزارنے سے کھڑے ہو کر

!!مرنا پسند کروں گا

 

Imam Ghazali Quotes In Urdu

0

 

Imam Ghazali Quotes In Urdu

 

 

امام غزائی نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ بیٹا

دنیا میں ایمان کے بعد اگر کوئی چیز ڈھونڈنا ہو تو

اچھا دوست ڈھونڈنا، کیونکہ اچھا دوست ایسے

درخت کی مانند ہے جو سایہ بھی دے گا اور پھل بھی۔

 

Here Are The Best Imam Ghazali Quotes In Urdu

 

 

کسی کی پہچان علم سے نہیں ہوتی بلکہ

ادب سے ہوتی ہے کیونکہ علم تو

ابلیس کے پاس بھی تھا لیکن

وہ ادب سے محروم تھا۔

 

 

دنیا کا طلب گار سمندر کا پانی پینے والے کی

طرح ہے جس قدر پیتا ہے پیاس بڑھتی ہی جاتی ہے۔

 

 

اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہیے

بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے

کیونکہ ہم ابنِ آدم ہیں، ابنِ ابلیس نہیں۔

 

 

ہر لکھنے والے نے فنا ہو جاتا ہے،

لیکن لکھی ہوئی چیز ہمیشہ باقی رہے

گی تو، تو اپنے ہاتھ سے ایسی چیز تحریر کر جا

جس کو قیامت کے دن تو دیکھ کے خوش ہو جائے۔

 

 

نفس وہ بھوکا کتا ہے جو انسان سے غلط کام

کروانے کے لئے اس وقت تک بھونکتا رہتا ہے

جب تک وہ غلط کام کروا نہ لے اور جب

انسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کتا سو جاتا ہے

لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ہے۔

 

 

جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے۔

جو غلطی کر کے اس پر ڈٹ جائے وہ شیطان ہے

اور جو غلطی کے بعد توبہ کرلے وہ انسان ہے۔

 

 

 

اگر رزق عقل اور دانشوری سے ملتا تو جانور اور

بے وقوف بھوکے مر جاتے۔۔۔!!!

 

 

 

«غصہ کرنا کسی دوسرے کی غلطی کی سزا خود کو دینا ہے“۔

 

 

میں نے دیکھا کہ ہر شخص کسی نہ کسی چیز پر بھروسہ

اور توکل کئے بیٹھا ہے جو اس کی نہیں اللہ کی مخلوق ہے،

کسی کو جائداد پر کسی کو تجارت پر کسی کو اپنے ہنر پر

فخر اور غرور ہے اور کوئی اپنی صحت و تندرستی پر نازاں ہے،

غرض ایک مخلوق دوسری مخلوق پر تکیہ کئے بیٹھی ہے۔

میں نے آیت پڑھی کہ جو خدا پر بھروسہ کرتا ہے

خدا اس کے لئے کافی ہے اب میں نے مخلوق کی

جگہ خدا پر بھروسہ اور توکل کر لیا ہے۔

 

عاشورہ کی برکتیں اور سخاوت کا پیغام

0

 

Ashura Ki Barkate Aur Sakhawat Ka Piagam

 

 

 

عاشورہ کی برکتیں اور سخاوت کا پیغام

اسلامی تعلیمات میں کچھ دنوں کی بہت اہمیت ہے، اور 10 محرم، جسے یومِ عاشورہ کہا جاتا ہے، ان میں سے ایک ہے۔ عاشورہ کے دن مختلف روایات اور اعمال ہیں، اور اس دن دسترخوان وسیع کرنے اور زیادہ کھانا تیار کرنے کا بھی کچھ حد تک اسلامی روایت میں ذکر ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جو شخص عاشورہ کے دن اپنے گھر والوں پر سخاوت کرے گا، اللہ تعالیٰ اس پر پورے سال سخاوت فرمائے گا۔” (بیہقی: شعب الایمان)

یہ حدیث اشارہ کرتی ہے کہ عاشورہ کے دن اپنے خاندان کے ساتھ سخاوت کرنا، جس میں خاص کھانا تیار کرنا یا دسترخوان وسیع کرنا شامل ہو سکتا ہے، ایک مستحب عمل ہے۔

البتہ، یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس حدیث کی صحت کے بارے میں کچھ علماء کا اختلاف ہے اور بعض اسے ضعیف (کمزور) قرار دیتے ہیں۔

خلاصہ یہ ہے کہ اگرچہ عاشورہ کے دن سخاوت اور دسترخوان وسیع کرنے کی روایت موجود ہے، یہ لازمی عمل نہیں بلکہ نیک نیتی اور سخاوت کا اظہار ہے جو کچھ مسلمان اس مذکورہ حدیث کی بنیاد پر کرتے ہیں۔

یہ حدیث ہمیں سخاوت کی فضیلت اور برکتوں کی یاد دلاتی ہے، خاص طور پر عاشورہ کے دن کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ آئیے اس حدیث کے روشنی میں ایک کہانی بیان کرتے ہیں۔

سخاوت کا معجزہ

ایک چھوٹے سے گاؤں میں، ایک محنتی کسان احمد رہتا تھا جو دن رات اپنی زمین پر کام کرتا اور اپنے بچوں کی پرورش میں لگا رہتا۔ اس کے پاس وسائل کم تھے

لیکن اس کا دل سخاوت سے بھرپور تھا۔ جب عاشورہ کا دن آیا تو اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے گھر والوں پر اپنی حیثیت کے مطابق زیادہ سے زیادہ خرچ کرے گا۔

احمد نے بازار سے کچھ تازہ پھل، میٹھائیاں، اور نئے کپڑے خریدے۔ اس نے اپنی بیوی اور بچوں کو خوش کرنے کی پوری کوشش کی۔ اس دن اس نے نہ صرف مادی اشیاء بلکہ اپنے وقت اور محبت کو بھی اپنے خاندان کے ساتھ بانٹا۔ سب نے اس دن کو خوب انجوائے کیا اور احمد کے دل میں سکون اور خوشی تھی۔

اللہ کی رحمت

 

عاشورہ کے بعد احمد کی زندگی میں برکتیں آنا شروع ہو گئیں۔ اس کی فصلیں اچھی ہونے لگیں، اس کے کاروبار میں اضافہ ہوا، اور اس کے مالی حالات بہتر ہو گئے۔ احمد نے اس حدیث کو یاد کیا اور اللہ کی رحمت کا شکر ادا کیا۔

زندگی کا سبق

یہ کہانی ہمیں یہ سبق سکھاتی ہے کہ سخاوت کرنے سے اللہ تعالیٰ ہمیں بے شمار برکتوں سے نوازتا ہے۔ نہ صرف عاشورہ کے دن بلکہ ہر دن ہمیں اپنی حیثیت کے مطابق اپنے گھر والوں اور دوسرے لوگوں پر خرچ کرنا چاہیے۔

اسلامی تعلیمات اور سخاوت

 

اسلام ہمیں سخاوت کی تعلیم دیتا ہے اور اس کی فضیلت کو بیان کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:

“اے ایمان والو! جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو، اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جس میں نہ کوئی خرید و فروخت ہو گی، نہ دوستی اور نہ سفارش۔” (سورہ البقرہ، 2:254)

یہ آیت ہمیں اس بات کی یاد دہانی کراتی ہے کہ ہمیں اپنی دولت اور وسائل کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے اور سخاوت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

اختتامیہ

اس کہانی کا پیغام یہ ہے کہ ہم اپنے گھر والوں اور دوسروں پر سخاوت کریں تاکہ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں ہم پر نازل ہوں۔ امید ہے کہ یہ کہانی آپ کو سخاوت کی فضیلت اور اس کی اہمیت کو سمجھنے میں مدد دے گی۔

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔ ❤