Home Blog Page 8

Best Attitude Quotes In Urdu

0

 

Best Attitude Quotes In Urdu

 

جتنا

“Attitude”

آج کل کے لوگ دکھاتے ہیں

نا۔

اتنا تو میرے نارمل موڈ کا

“Temperature”

ہوتا ہے

Hare Are The Best Attitude Quotes In Urdu

 

 

 

عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں

 

 

 

 

خدو خال اپنے اجاڑے ہیں وگرنہ یوں

تو ہم حسین تھے ہمیں آتا تھا مائل کرنا

 

 

 

 

ہم سے نہ نیم سحر کے لہجے میں بات کر

ہم وہ نہیں ہیں جنہیں اونچا سنائی دے

 

 

 

 

خود پسندی کی نہیں بات کرامت کی ہے

ہم نے جس شخص کو چاہا وہی مشہور ہوا

 

 

 

اپنے سر سے وار کے پھینک دیتے ہیں

انہیں جن کو گمان ہو کہ ان کے بغیر

جی نہیں سکتے ہم

 

 

 

 

انا مسئلہ ہی نہیں میرا بات عزتِ نفس کی ہے

کوئی لہجہ بدلے تو راستہ بدل لیتا ہوں می

 

 

 

 

ہمارا خود ایک رتبہ ہے تم جو بھی ہو

ہمیں فرق نہیں پڑتا

 

 

 

مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دنیا والے

ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہنر رکھتے ہیں

 

 

 

 

 

 

ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان

بے نیازی تم مانگتے پھر و گے اپنا غرور ہم سے۔

 

 

 

 

دل کہتا ہے، بے وفا ہی تو تھا،

معاف کر دو دماغ کہتا ہے،

تیری بربادی کا تماشا چاہیے

 

 

 

Attitude Quotes In Urdu

0

 

Attitude Quotes In Urdu

 

 

وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ھیں

عروج پر تو ہر شخص وفادار ہوتا ہے

 

 

 Here Are The  Attitude Quotes In Urdu

 

 

 

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جب ضمیر نہ

مانے تو ہم کسی کو سلام تک نہیں کرتے ۔

 

 

 

سنا ہے دنیا میں ایک شکل کے 7 لوگ ہیں

تیرے جیسے باقی 6 پر بھی

لعنت “

 

 

 

آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں، بد نصیب

تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں

 

 

 

 

مخلص ہیں تو مختصر ہیں مطلبی ہوتے

تو ہجوم ہوتا

 

Attitude Quotes In Urdu Pictures

 

 

 

خود کو اچھا دکھانے کے لئے کچھ

لوگ میری برائی کرتے ہیں

 

 

 

!میں ایسے لوگوں کو اکثر چھوڑ دیتا ہوں

جو سمجھتے ہیں یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے۔

 

 

دنیا طعنے دے گی تم کو دور رہا کرو

بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم

 

 

 

 

ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا

لیکن جیت میری زد ہے اور زد

کا میں بادشاہ ہوں

 

 

 

میرے مزاج کے رنگوں سے ابھی تم واقف نہیں ہو۔

کبھی کبھی تو مجھے جان سے پیارے بھی زہر لگتے ہیں !!

 

 

 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے۔

 

 

Funny Husband Wife Quotes In Urdu

0

 

Funny Husband Wife Quotes In Urdu

 

 

 

بیوی شوہر سے:

میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی۔ آپ کی شادی کیوں لیٹ ہوئی؟؟

شوہر :

میں صدقہ بہت دیا کرتا تھا۔

بیوی

صدقہ سے شادی کا کیا تعلق؟

شوہر:

صدقہ بہت سی بلائیں ٹال دیتا ہے۔

بس اس سال مصروفیت کی وجہ سے

صدقہ نہیں دیا گیا تو ہو گئی میری شادی۔

 

Here Are The Best Husband Wife Quotes In Urdu

 

 

 

شوہر: چائے گرم ہی دینا

عائشہ منہ میں ہی چھان دوں کیا؟؟

 

 

 

بیوی : میں ہمیشہ آپ کے دل میں

رہنا چاہتی ہوں۔

شوهر : ٹھیک ہے پر وہاں دوسری

عورتوں سے لڑ نامت

 

 

 

بیوی : تم باہر جاتے ہو تو مجھے ڈر لگا رہتا ہے۔

خاوند : جانو میں جلدی آجاؤں گا۔

بیوی : بس اسی بات کا تو ڈر لگا

رہتا ہے

 

 

 

 

میاں بیوی ہاتھ پکڑے شاپنگ مال میں

جارہے تھے

انہیں دیکھ کر اُن کا ایک

دوست بولا : اتنے سال بعد بھی اتنی محبت ۔۔

– شوہر : یار کہاں کی محبت جیسے ہی ہاتھ چھوڑتا ہوں کسی نہ کسی دکان میں گھس جاتی ہے ۔

ہی ہی ہی

Husband Wife Quotes In Urdu Pictures

 

 

شوہر: میری لاٹری لگی تو تم کیا کرو گی ؟

بیوی: آدھے پیسے لے کے ہمیشہ کے لیے

میکے چلی جاؤں گی ۔ –

شوہر : 100 کی لگی ہے!

یہ لو 50 اور نکلو شاباش!

 

 

 

شوہر میں غیر ملک جا رہا ہوں

بیوی : انڈیا جاؤ تو ساڑھی بھیجنا

دبئی جاؤ تو جیولری بھیجنا

فرانس جاؤ تو پر فیوم بھیجنا شوہر 

اگر دوزخ جاؤ تو کیا بھیجوں

بیوی : تو اپنی ویڈیو بھیجنا ہمیں بھی تو پتہ

چلے

کہ بیویوں کو ستانے والے کس حال میں

ہیں

 

 

شوہر : – میں تمہیں بہت پیار کرتا

ہوں ؟ بیوی : – تو کیا میں آپ کو نہیں کرتی ؟

میں تو تمہارے لیے ساری دنیا سے لڑ

سکتی ہوں

شوہر : ۔ لیکن تم تو دن رات مجھ سے 7 ہی لڑتی رہتی ہو ؟

بیوی : – تمہیں تو میری دنیا ہو 

 

 

شوہر بیوی سے جھگرتے ہوئے ۔۔۔

کیا تم یہ کہنا چاہتی ہو کہ میرے رشتے داروں

میں تم کسی کو بھی نہیں چاہتی ؟

بیوی کیوں نہیں؟

میں تمہاری ساس کو اپنی ساس سے بھی زیادہ چاہتی ہوں۔ با بابا۔۔۔

 

 

 

بیوی تم مجھے ایسی دو باتیں بولو کہ ایک سے

میں خوش ہو جاؤں اور دوسری سے

مجھے غصہ آجائے ۔

شوہر ا تم میری زندگی ہو۔ ۲

۔ اور لعنت ہے ایسی زندگی پر۔

 

 

 

شوہر: یہ آلو کے پراٹھوں میں

آلو تو نظر ہی نہیں آ رہے 

 

بیوی چپ کر کے کھاؤ

کشمیری پلاؤ میں کشمیر نظر آتا ہے کیا ؟؟

 

 

 

 

بیوی سنوجی … !! لڑکا پیسے اڑانے لگا ہے،

جہاں چھپائی ہوں، ڈھونڈ لیتا ہے

میاں : کمینے کی کتاب میں رکھ دو 

امتحان تک نہیں ڈھونڈ پائے گا 

 

 

شوہر : تمہارے ابا کی آگ لگانے

والی عادت اب تک نہیں گئی

بیوی: کیوں؟ اب کیا ہوا

شوہر : آج پھر مجھ سے پوچھ رہے تھے

میری بیٹی سے شادی کر کے خوش تو ہو ناں

 

 

 

 

Funny Jokes In Urdu

0

 

Funny Jokes In Urdu

 

 

 

لڑکی موبائل پر پٹھان سے تم میری

نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو

پٹھان خدا کی قسم باجی تم کو کس نے

بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے ..

Hare Are The Best Funny Jokes In Urdu 

 

Funny jokes

آج کا لطیفہ

ٹیچر : انسان وہ ہے جو دوسروں

کے کام آئے ۔“

سٹوڈنٹ : میم امتحان میں تو نہ

آپ انسان بنتی ہیں نہ ہمیں بننے

دیتی ہیں ۔۔۔۔

 

 

 

مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے

لکھی تھی

وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟

فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ

تے میں پین چلا کے دیکھیا سی کہ لکھدا ہے

کہ نہیں ۔

 

 

 

لڑکی: کیا کام کرتے ہو ؟

لڑکی: wow!!! ہیرو ہو

لڑکا: پکی! ویلڈنگ کرتا ہوں ویلڈنگ۔

 

 

پهلا دوست

یار میں جس لڑکی کو پیار کرتا تھا۔۔۔

 

اس نے مجھ سے شادی نہیں کی ۔۔۔

دوسرا دوست

تم نے اس کو بتایا نہیں تھا کہ۔۔۔

تیرے ابو بہت پیسے والے ہیں ۔۔۔

پہلا دوست بتایا تھا!

تو پھر ؟ اُس نے ابو سے شادی کر لی !

بابابا

Funnt Jokes In Urdu Pictures

 

 

نکاح کے بعد دولہا مولوی سے : آپ کی

فیس

مولوی: بیوی کی خوبصورتی کے مطابق دے

دو

لہا نے 100 روپے دے دیئے ..!!

مولوی کو بڑا غصہ آیا ..!!

اچانک ہوا سے اس کا گھونگھٹ الٹ گیا ۔۔

مولوی : مسکرا کر یہ لو بتایا 80 روپے

— با بابا !! ۔۔

 

 

کراچی کی ایک مسجد میں ایک

شخص دعا کر رہا تھا :

یا رب! میرے کاروبار میں برکت دے ۔

شخص نے پیچھے سے آواز لگائی !!

دوسرے

کوئی بھی آمین نہ بولنا ..!

سب کے سب ایک جاؤ گے !

یہ شخص کفن بیچتا ہے

 

 

 

 

ایک بندر نے شیرنی کو پروپوز کیا

اور لال گلاب دیا

شیرنی نے بندر سے کہا:

کبھی اپنی شکل آئینے میں دیکھی ہے؟

بندر بولا: صورت پہ مت جائگی )

کانفینڈنس تو دیکھ

 

 

لڑکے والے :

ہمیں ایسی لڑکی چاہیے جو زیادہ کھاتی پیتی

نہ ہو

ہمیشہ چپ رہے اور شوہر کی سنے

لڑکی والے :

ایسی لڑکی

تو آپ کو صرف ICU

میں ہی ملے گی

 

 

 

پاکستان میں لوگ لڑائی سے پہلے کہتے ہیں

تو ہاتھ لگا کر تو دکھا

اور لڑائی کے بعد کہتے ہیں

تو نے ہاتھ کیسے لگایا

ہے

 

 

Funny Love Quotes In Urdu

0

 

Funny Love Quotes In Urdu

 

میں پاگل نہیں ہوں میری جان

بس تمہیں دیکھ کر میرے دل کا

دماغ خراب ہو جاتا ہے

 

 

Hare Are The Best Funny Love Quotes In Urdu

 

 

 

“محبت میں وعدے بہت ہوتے ہیں،

پر یاد کوئی نہیں رکھتا!”

 

 

“محبت ایک جادو ہے، جو کبھی کامیاب ہو جاتا ہے، کبھی بھاگ جاتا ہے!”

 

 

Funny Love  Quotes Pics In Urdu

 

 

 

“محبت میں انتظار کرنا پڑتا ہے،

پر جب بھوک لگے تو کھانا کھا لینا چاہیے!”

 

 

 

“محبت ایک ایسا جھولہ ہے جس میں کبھی خوشی، کبھی غم!”

 

 

 

وہ جب کہتے ہیں

اپنا خیال رکھنا،

تو دل کرتا ہے میں خود کو لفافے میں ڈال کر

الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں

 

 

Funny Attitude Quotes In Urdu

0

Funny Attitude Quotes In Urdu

 

 

 

تیرا رویہ بلکل میرے جوتوں جیسا ہے

مہنگا مگر پاؤں کے نیچے

 

Here Are The Funny Attitude Quotes In Urdu

 

 

 

ہم اتنے خاص ہیں کہ لوگ اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری برائی کرتے ہیں

 

 

 

 

جس لہجے میں بات کرو اسی لہجے

میں بات سننا بھی سیکھو

 

 

 

 

اپنے ہر لفظ میں قہر رکھتے ہیں ہم رہیں

خاموش پھر بھی اثر رکھتے ہیں ہم

 

 

 

 

انا پرست تو ہم بھی غضب کے ہیں

تیرے غرور کا بس احترام کرتے ہیں

 

 

Funny Attitude Quotes Picture In Urdu

 

 

 

ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے

ہم دولت کی چمک دیکھ کر عزت نہیں کرتے

 

 

 

 

تم میرا نام جانتے ہو میری کہانی نہیں

 

 

 

 

بے کھجور وقت وقت کی بات ہے آج تیرا ہے

کل میرا سن بے ہوگا اور جب میرا ہوگا

تو سوچ تیرا کیا ہوگا

 

 

 

 

تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے بڑے بد تمیز ہیں ہم

 

 

 

 

مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا

پیار اور وار وقت آنے پہ

کروں گا

 

 

Best Funny Quotes In Urdu

0

 

 

Best Funny Quotes In Urdu

 

 

ہم نے خاک ترقی کرنی ہے ہمارا کوا ابھی تک پیاسا ہے،
کتا لالچی ہے، اتفاق میں برکت ابھی
تک نہیں ہوئی اور ابھی تک انگورکھٹے ہیں

 

Blow Are The Best Funny Quotes In Urdu

 

 

بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے
جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن
مجھے موبائل مل گیا

 

 

‏موت آجائے غالب
لیکن بائیک چلاتے وقت
رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے

 

 

 

ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا
تو بیٹری باہر آجاتی تھی
اب موبائیل گرتا ہے تو دل باہر آجاتا ہے

 

سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے
بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا

 

Best Funny Quotations

 

 

اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ

 

بکری کی محبت بکری ‘ مجھے تم سے پیارہے بکرا
‘ اب کیا فائدہ اب تو بڑی عید آنے والی ہے

 

 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں

خدا کرے محبت میں کسی کو جدائی نہ ملے
جو مجھے یاد نہ کرے اسے ٹھنڈ میں رضائی نہ ملے

 

 

ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سو جاؤ
میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں

 

اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے
تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں
کیڑا خود ہی بھوکا مرجائے گا۔

 

 

 

آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا
تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے

 

Short Funny quotes In Urdu

0

 

Short Funny Quotes In Urdu

 

 

ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ
اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں

Here Are The Short Funny Quotes In Urdu

 

 

تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جاں
گُردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی

 

اگر زندگی چار دن کی ہے
تو
شادی کس دن کرنی چاہئے

 

 

اچھا بھلا بندہ گورا ہونے والا ہوتا ہے
کہ پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں

 

پلیز اپنے اپنے گھروں میں رہے
باہر پولیس والے پب جی کھیل رہے ہیں

 

 

 

ہزار فلمیں دیکھ لو جو مزہ
محلے کی لڑائ دیکھنے میں ہے
وہ کسی اور چیز میں نہیں ہے

 

Urdu Short Funny Quotes

 

 

مجھے ایک ایسے شخص کی تلاش ہے
جو سردیوں میں میری جگہ نہا لے

 

 

 

عشق سے زیادہ بھی ایک چیز تڑپاتی ہے
اور وہ ہے خارش۔

شادیوں کا سیزن آرہا ہے نا جانے
کس کا جانو کسی کے پاس جائے گا

 

 

 

کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا
کہ محبت کس کلرکی ہوتی ہے؟

 

 

 

نیند تو بچپن میں آتی تھی
اب تو شادی کے خواب آتے ہیں

 

 

ہمارے دل میں تو پیا ر ہی پیار ہے
مگر کو ئی نہ محبت کرنے کو تیار ہے

 

Funny Quotes For Girls In Urdu

0

Funny Quotes For Girls In Urdu

 

میرے دوست بے شک کم ہیں

لیکن جتنے بھی ہیں ایٹم بم ہیں

 

Blow Are The Funny Quotes For Girls In Urdu

 

وقت بدلہ ، لوگ بھی بدلے جو نہیں بدلے وہ کچھ دوست تھے 

 

 

 

میری دوستوں کو وہم رہتا ہے

کہ انہیں نظر لگ گئی ہے

جب کہ ان کی طرف تو کوئی دیکھتا بھی نہیں

 

دو

دوست 

اک ایسا چور ہوتا ہے

جو آنکھوں سے آنسو چہرے سے پریشانی

دل سے مایوسی اور زندگی سے

درد چورا لیتا ہے

 

 

بچے وصیت پوچھتے ہیں

رشتے دار حیثیت پوچھتے ہیں

یہ دوست ہی ہیں

جناب جو خیریت پوچھتے ہیں

 

Funny Pics  Quotes For Girls In Urdu

 

 

میرے دوستوں کی حرکتیں دیکھ کر شیطان کہتا ہے

اے گل تے میرے دماغ وچ وی نہیں سی

 

 

 

,میری دوستی کا نصیب ہو

تم مجھے سب دوستوں میں عزیز ہو تم

 

 

میری ماما کہتی ہیں پاگلوں کی سردار ہو تم 

اب سمجھ نہیں آرہا کریڈٹ خود کو دوں یا اپنی دوستوں کو اے

 

 

 

 

نظر نا لگے اس رشتے کو زمانے کی ہے

ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی

 

 

تین دوستوں کا گروپ سب سے پیارا ہوتا ہے

(پہلا) تھوڑا پا گل تھوڑا معصوم )

(دوسرا) سمجدار عقل والا

تیسری) دونوں کا دماغ کھانے والی )

 

Funny Quotes About Friends In Urdu

0

 

 

 

Funny Quotes About Friends In Urdu

 

 

 

اے دوست……

دل کرتا ہے تجھے دو لگاؤں اور وجہ بھی نا

بتاؤں

 

Here Are The Funny Quotes About Friends In Urdu

 

آج کا کام کل کرنے میں جو مزا ہے نا

و میں آپ سب کو پرسوں بتاؤں گا

 

میں: بھائی میں رکھنے میں اچھا ہوں یا برا؟

دوست: تو دونوں ہی ہے

میں: وہ کیسے؟

دوست: تو اچھا خاصا برا ہے

 

 

میری آدمی زندگی گزر گئی لیکن

پرBirthday

سرپرائز دینے والے دوست آج تک نہیں ملے ۔

 

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا

(best friend)

بھی ایسا ملا جس کا دماغ کم تھا

 

Funny Quotes In Urdu For Friends 

 

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں

دل کرتا ہے زمین میں گاڑھ دوں

 

 

جب دوستوں کا گروپ شرارت کرتے ہوئے

پکڑا جائے تو سب ایسے معصوم بن جاتے ہیں

جیسے کچھ کیا ہی نہ ہو

 

 

 

نہ کسی کی چاہت تھی نہ پڑھنے کا جذبہ تھا

ہم کمینے دوست تھے اور آخری بینچ پہ قبضہ تھا

 

 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے دوست

ورنہ تیرے کون سے سموسے، پکوڑے مشہور ہیں

 

 

!وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے میرے دوست

مزہ تو تب ہے جب وقت بدل جائے مگر یار نہ بدلیں۔