Home Blog Page 6

Motivational Quotes For success In Urdu

0

Motivational Quotes For Success In Urdu

 

Apni zindagi ko ek naye shikhar standard pahunchane ke liye, humein inspiration ki zaroorat hoti hai. Yeh handpicked Motivational Quotes for Success ap ko prerit karte hain, apne sapnon ko hathne mein madad karte hain,

اُن لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو

تمہیں نا کام دیکھنا چاہتے ہیں

Here Are The Best Motivational Quotes For Success in Urdu

 

 

 

منزلیں ہمیشہ اُن ہی کو ملتی تھی

جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

 

 

کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے

منزل ملے یا تجربہ

دونوں ہی نایاب ہیں

 

 

 

آگے بڑھنا اچھی بات ہے لیکن

انسان کو آگے بڑھنے کیلئے سازش

کی نہیں بلکہ کاوش کی ضرورت ہوتی ہے

 

 

 

اپنے کام میں اس طرح ڈوب جاؤ

کہ کامیاب کے علاہ کچھ دیکھائی نہ دے

 

Motivational Quotes For Success In Urdu Pictures

 

 

زندگی صدیوں ، سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں

 

 

 

کچھ بڑا کرنے کیلئے آپ کو کبھی کبھار

بہت بڑے رسک

لینے پڑتے ہیں

 

 

 

اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے

خواب کی ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہو گا

 

 

 

آپ کا عزم اور استقامت ہی آپ کو

ایک کامیاب انسان بنائے گی

 

 

 

 

منزل کا ملنا مشکل نہیں ہوتا منزل

تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے

 

 

Brother Quotes In Urdu

0

 

Brother Quotes In Urdu

 

 

 

ایک بھائی ایک باپ کی طرح پیار کرسکتا ہے۔ اور ایک بہترین دوست کی طرح مدد بھی بڑا

بھائی ہی کرسکتا ہے۔

 

Here Are The Best  Brother Quotes in Urdu

 

 

 

 

دو دور ہو جانے سے بھائی بھائی کا پیار کبھی

کم نہیں ہوتا ۔

 

 

 

 

بغیر مقصد کے جو آپ کے ساتھ ہوتا ہے

وہ آپکا اپنا بھائی ہوتا ہے۔

 

 

دو

بڑا بھائی کبھی نہیں کہے گاکہ وہ آپ سے محبت کرتا ہےلیکن وہ آپکو دنیا میں سب

 سے زیادہ چاہتا ہے۔

 

 

 

بھائی بھائی کی ڈھال ہوتا ہے

چاہے چھوٹا ہو یا بڑا،اُسے پتا ہوتا ہے اُس کا بھائی ہمیشہ اُس کے ساتھ ہے۔

 

 

دو

بھائی کے جیسا پیار ہم کسی کو کرسکتے ہیں۔

نہ کوئی ہمیں کر سکتا ہے۔

 

 

 

بھائی ایک ایسا شخص ہے جوضرورت کے وقت ہمیشہ آپ کے پاس ہوتا ہے۔ آپکو بھی گرنے نہیں دیتا۔

 

 

 

 

 کوئی بھی اس کی جگہ کبھی نہیں لے سکتا۔

میرا بھائی میرا واحد بہترین دوست ہے۔

 

Forgiveness quotes In Urdu

0

 

Forgiveness quotes In Urdu

 

 

 

معافی وہ انسان دے سکتا ہے جو اندر سے مضبوط ہو

کھو کھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔

 

Here Are The Best Forgiveness Quotes In Urdu

 

 

 

غصہ کے وقت برداشت کا ایک لحہ تمہیں

ہزار دفعہ شر مندہ ہونے سے بچا سکتا ہے۔

 

 

رات کو سونے سے پہلے سب کو معاف کر دیا کرو

پتا نہیں

کون کب تک زندہ ہے اِس فانی دنیا میں۔۔!!!۔

 

 

 

غصہ ایک خنجر ہے جو انسان کسی دوسرے کی غلطی

پر خود کے سینے میں گھونپ دیتا ہے۔

 

 

 

اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو۔

اُسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے

اور اُس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کرتا ہے۔

 

Forgiveness Quotes In Urdu Pictures

 

 

کبھی کبھی خود سے بھی معافی مانگنے کو جی چاہتا ہے

کیونکہ انجانے میں انسان اپنی ذات کے ساتھ بہت سی نا انصافیاں کر جاتا ہے۔

 

 

 

 

دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولہ نہیں جا سکتا ایک معاف کرنا اور دوسرا انصاف کرنا۔

 

 

 

بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہ تم اپنے خدا کے نزدیک کتنے قصور وار ہو؟۔

 

 

 

غصہ ہمیشہ ایسے شخص پر آتا ہے جو اپنے ہے جو اپنے سے کمزور ہو

جبکہ اپنے سے طاقتور شخص پر کوئی غصہ کیسے کر سکتا ہے؟۔

 

 

کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہے۔

پھر نہ ہی اُن پر اعتبار کیا جاسکتا ہے نہ ہی دل صاف کیا جا سکتا ہے۔

 

 

ربیع الاول کے ایام اور نبی ﷺ کی محبت کا پیغام

0

 Rabi ul Awal ke ayam aur Nabi ( S.A.W) Ki Mohabbat Ka Paigam

 

 

 

ربیع الاول کے ایام اور نبی ﷺ کی محبت کا پیغام

 

رسول اللہ ﷺ کی محبت ایمان کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا:

“تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے لیے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ بن جاؤں” (صحیح بخاری)۔

یہ حدیث ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں سب سے زیادہ ہونی چاہیے۔ محبت کا مطلب صرف زبانی عقیدت نہیں بلکہ آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر عمل کرنا ہے۔

ربیع الاول کا مہینہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو نبی کریم ﷺ کی سیرت کے مطابق ڈھالیں۔ ہمیں ہر موقع پر اپنے اخلاق اور عمل کو بہتر بنانا چاہیے۔ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات میں ایک بہت بڑا حصہ دوسروں کے ساتھ حسن سلوک کا ہے۔

 

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے بہترین وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہے” (صحیح بخاری)۔

 

ہمیں اپنی زندگی میں اور خاص طور پر ربیع الاول کے ان دنوں میں اپنے رویوں اور اخلاق کو دیکھنا چاہیے۔ کیا ہم اپنے گھر والوں، دوستوں اور اردگرد کے لوگوں کے ساتھ اس حسن سلوک سے پیش آ رہے ہیں جو نبی ﷺ نے ہمیں سکھایا؟

ربیع الاول کے ان بابرکت دنوں میں، ہمیں اپنے معمولات میں نیکیوں کا اضافہ کرنا چاہیے۔ چاہے وہ نماز کا اہتمام ہو، صدقہ و خیرات دینا ہو، یا پھر کسی ضرورت مند کی مدد کرنا۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے اور ان کی مدد کرنے کا درس دیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنت پر چلنے اور ہماری زندگیوں کو ان کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔ ❤

Wasif Ali Wasif Quotes In Urdu

0

Wasif Ali Wasif Quotes In Urdu

 

 

 

بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو

اور نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں تلاش کرو۔

 

Hare Are The Best Wasif Ali Wasif  Quotes In Urdu

 

 

 

اینٹ کا اینٹ سے ربط ختم ہو جائے تو

دیواریں

اپنے ہی بوجھ سے گر نا شروع ہو جاتی ہیں۔

لوگوں سے الگ رہ کے سوچو گے

تو

لوگوں سے الگ سوچ مل جائے گی۔

 

 

 

 

انسان مال جمع کرتا ہے اور اُس کے

بینک بھرے رہتے ہیں اور

دل خالی رہتا ہے۔

ہم دوست چھوڑ دیتے ہیں بحث نہیں چھوڑتے۔

ہم مباحثہ جیتنے کی تمنا میں اپنا ساتھی ہار بیٹھتے ہیں۔

 

 

 

 

اللہ کے خوف سے وہ کام اپنی زندگی

سے نکال دو جو

اللہ تعالیٰ کے خوف کا سبب بنتے ہیں۔

جس نے بن مانگے عطا کیا،

وہ مانگنے پر کیوں مایوس کرے گا؟؟؟

 

 

 

 

اگر آپ آج سے شکر ادا کرنا شروع کر دیں گے

تو آج سے حالات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے۔

 

ہم آرام کی آرزو میں بے آرام ہو رہے ہیں۔

 

 

Wasif Ali Wasif Quotes In Urdu Images

 

 

 

اِنسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے

اتنی

محنت میں خامی دُور کی جاسکتی ہے۔

 

ہمیں بہت زیادہ علم کے مقابلے

تھوڑے ادب کی زیادہ ضرورت ہے۔

 

 

 

 

جن لوگوں نے مشکلات کا بیان “لوگوں” کے سامنے کیا

در اصل

انہوں نے اپنی مشکلات میں اضافہ کیا۔

 

 

نفس کو اکسانے کا عمل آنکھوں سے شروع ہوتا ہے

لہٰذا اپنی نگاہیں نیچی رکھو۔

 

 

 

 

جن لوگوں کو ہم نے اپنی موت کا

غم دے کر جانا ہے

کیوں ناں

اُن کو زندگی میں کوئی خوشی دی جائے۔

 

 

 

 

اگر تعلق رکھنا ہے تو جھگڑا کس بات کا؟

اور اگر تعلق نہیں رکھنا تو جھگڑا کس بات کا؟۔

خواہشات کا اُودھم مچا ہوا ہے

نصیحت کی آواز کیسے سنائی دے ۔

 

 

 

 

زندگی کے بہترین دور کے بارے

میں لوگوں سے پوچھیں

تو جواب ملے گا کہ اچھا زمانہ گزر چکا ہے یا ابھی آیا ہی نہیں حالانکہ اچھا دور وہ ہے جو گزر رہا ہے۔

 

 

 

 

آج کا انسان سکون کی تلاش میں آسمانوں کے دروازے

کھولنے چلا گیا ہے لیکن اُس سے دل کا دروازہ ابھی تک گھلا نہیں۔

آپ کے ناخوش گا ہ ، آپکے سیکھے کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔

 

 

 

 

پریشانی انسان کو اُس وقت ہوتی ہے،

جب وہ چاہتا کچھ اور ہے اور اِسے ملتا کچھ اور ہے،

اور جو اسے ملتا ہے اس کو پسند نہیں کرتا۔

 

Ashfaq Ahmad Quotes In Urdu

0

 

Ashfaq Ahmad Quotes In Urdu

 

 

 

جب سورج غروب ہونے لگتا ہے

تو چھوٹے آدمیوں کے سائے بھی بڑے ہو جاتے ہیں۔

 

Hare Are The Best Ashfaq Ahmad Quotes In Urdu

 

 

 

میں جانتا ہوں کہ میں کچھ تو ہوں

کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بے کار نہیں بناتا۔

 

 

 

 

وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچائے گا،

جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو۔

 

 

 

 

نیکیاں کرتے جاؤ، دریا میں ڈالتے جاؤ۔

جب کبھی زندگی میں طوفان آیا تو یہی نیکیاں کشتی بن جائیں گی۔

 

 

 

 

فقط ایک عورت کو دیکھ کر اپنا ایمان کو دینے والی قوم

کے نوجوان۔۔۔!!

اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے ایمانی طاقت

کہاں سے لائیں گے۔

 

Ashfaq Ahmad Quotes In Urdu Pictures

 

 

 

مجھے ان لوگوں کی پرواہ نہیں

جو میرے دشمن ہیں محتاط ان لوگوں سے رہتا ہوں،

جو میرے ساتھ ہوتے ہوئے ذہن میں بغض اور نفرت رکھتے ہیں۔

 

 

 

 

اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم تصور بھی نہیں کر سکتے

تھے تو یقیناً

وہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

 

 

 

 

فاتحہ لوگوں کے مرنے پر نہیں

بلکہ احساس کے مرنے پہ پڑھنی چاہئے کیونکہ

لوگ مر جائیں تو صبر آجاتا ہے۔ مگر احساس مر جائے

تو معاشرہ مر جاتا ہے۔

 

 

 

 

جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو

اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو، یہ حقیقی تبلیغ ہے۔

 

 

 

 

ہر ایک چیز اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہے

نیکی کمانے کا وقت جوانی ہے افسوس ناک بات ہے

کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب بُرائی کے قابل نہیں رہتے۔

 

 

 

 

انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے

کہ وہ اپنی ساری پلانگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔

 

 

 

 

زمانے نے عجب پلٹا کھایا ہے، پہلے لوگ عبادت

چھپ کر اس لئے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے

اور اب اس لئے چھپ کر کرتے ہیں کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں۔

 

 

 

 

ہماری نظر دوسروں کے چھوٹے چھوٹے عیوب پر ہوتی ہے۔

اپنے بڑے بڑے عیب دکھائی نہیں دیتے، اپنے بدن پر سانپ بچھو لٹک رہے ہیں

ان کی پرواہ نہیں اور ہم دوسروں کی مکھیاں اُڑانے کی فکر میں ہیں۔

 

 

12 Rabi Ul Awal Poetry In Urdu

0

 

12 Rabi Ul Awal Poetry In Urdu

 

 

“توحفہ دل، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو مبارک ہو! 12 ربیع الاول، ایک دن ہے جب پیار اور برکت کی بات ہو جاتی ہے۔ کیا دن ہم اپنے پیار کے نبی (ص) کو یاد کرتے ہیں اور انکی سکھنے کو اپناتے ہیں۔ انکے پیار اور شفاعت کی برکت سے ہمیں اپنی زندگی کو روشنیو سے بھرنا ہے۔ عید میلاد مبارک!” ایسا آپکو 12 ربیع الاول کی احمدیت اور یہ دن کے پیار اور برکت کا احساس ہوگا۔

 

خدا کے فضل سے ایمان میں ہیں ہم پورے کہ اپنی روح لحرام میں ساری ہے بارہویں تاریخ

Hare Are The Best 12 rabi Ul Awal Poetry In Urdu

 

 

کی محمد اسے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔

 

 

 

 

عجب انداز سے محبوب حق نے جلوہ فرمایا سرور آنکھوں

میں آیا جان دل میں نور ایمان میں۔

 

12 rabi Ul Awal Poetry In Urdu Pictures

 

 

شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوہ نما ہو گیا، رنگ عالم کا باطل نیا ہو گیا

 

 

Rahmaton ki hai yeh raat Namazon ka rakhye ga sath Manwa li jia Rab sa har bat Duao mai rakhiya ga hum ko Yad

Mubarak ho ap 12 Rabi-ul- Awal.

 

 

 

Nisar Teri Chahel Pehel Per Hazaaron Eide Rabbi ul Awwal Siwae Iblees Ke Jahaan Mein Sabhi Toh Khushiya Mana Rahe Hain

 

 

 

 

 

 زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ہوں۔

 

 

 

 

نہ کیوں آرائشیں کرتا خداد نیا کے سامان میں تمھیں دولھا بنا کر

بھیجنا تھا بزم امکاں میں۔

 

 

12 Rabi Ul Awal Quotes In Urdu

0

12 Rabi Ul Awal Quotes In Urdu

 

 

 

“توحفہ دل، عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو مبارک ہو! 12 ربیع الاول، ایک دن ہے جب پیار اور برکت کی بات ہو جاتی ہے۔ کیا دن ہم اپنے پیار کے نبی (ص) کو یاد کرتے ہیں اور انکی سکھنے کو اپناتے ہیں۔ انکے پیار اور شفاعت کی برکت سے ہمیں اپنی زندگی کو روشنیو سے بھرنا ہے۔ عید میلاد مبارک!” ایسا آپکو 12 ربیع الاول کی احمدیت اور یہ دن کے پیار اور برکت کا احساس ہوگا۔

 

عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو ربیع الاول

کا چاند مبارک

Here Are the Best 12 Rabi Ul Awal Quotes In Urdu

 

 

 

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

 

 

 

 

 لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے …. محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ۔

 

 

 

 

وسعتیں دی ہیں خدانے دامن محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو، جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے۔

 

 

 

روک لیتی ہے آپ کی نسبت، تیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیں، یہ کرم ہے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ہم پر ، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں۔

 

12 Rabi Ul Awal Quotes In Urdu Picture

 

میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات جو مانتے نہیں، وہ جان لیں کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں۔

 

 

 

 جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاصل 

اے عشق کبھی ہم کو بھی وہ نیند س دے۔

 

 

 

 

چاند کو توڑ کر جوڑنے والے آجا، ہم بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیے بیٹھے

 

 

 

 

چادر زہرا کا سایہ ہے میرے سر پر نصیر فیض نسبت تو دیکھئے نسبت بھی زہرائی ملی۔

 

 

 

attitude Quotes For WhatsApp Status And Dps

0

 

attitude Quotes For WhatsApp Status And Dps

 

 

 

Attitude Quotes are the best way to express your words and emotions. This section is based on a huge data of all the latest killer attitude Quotes sms that can be Attitude Poetry in Urdu 2 Line compilation of heart with this world’s largest

معیار ہونا چاہئے صاحب

غرور تو دو ٹکے کے لوگ کرتے ہیں

Here Are The Best attitude Quotes For WhatsApp Status And Dps

 

 

تمیزی سے پیش آؤ ہمارا اکثر

Mood pressure آسمان کو چو رہا ہوتا ہے ؟

 

 

قافلہ بنانے کا ہنر ہم بھی جانتے ہیں۔

مگر ہم اکیلے چلنے کا دم رکھتے ہیں۔

 

 

 

آج تک کوئی ایسی رانی نہیں بنی ہو

جو اس بادشاہ کو غلام بنا سکے 

 

 

براہی سہی مگر کچھ لوگ میرے بارے میں

سوچتے بہت ہیں

 

attitude Quotes For WhatsApp Dps

 

ہمیں مت سیکھا بد معاشی کے

اگر ہم نے شرافت چھوڑ دی تو

تم وکیل ڈھونڈتے رہ جاؤ گے

 

 

 

میں عام ہوں مجھے خاص نہ کرو

کیا کہا محبت ہے؟ بکواس نہ کرو

 

 

 

پہچان اپنی الگ ہے )

بے شمار لوگوں میں شمار نہیں ہوتے

 

 

 

ہو جائے ہر کسی پہ فدا میری جان

اتنے کم ظرف نہیں ہیں ہم

 

 

وقت آنے پر طاقت دکھائیں گے

تم پورا شہر خرید لو حکومت ہم چلائنگے

 

 

 

,طعنے طعنے پر لکھا ہے رشتے داروں کا نام ۔

 

 

 

اب بھی وقت ہے آؤ شاگرد بن جاؤ

بادشاہت کرنا سیکھتے ہیں تم کو

 

 

Attitude 2 Lines Quotes In Urdu

0

Attitude 2 Lines Quotes In Urdu

 

 

 

بد معاشی میں پڑھو گے تو صفحہ اول میں

ملوں گا اور شرافت کی کتاب کا پہلا باب

ہوں میں

Attitude Quotes are the best way to express your words and emotions. This section is based on a huge data of all the latest killer attitude Quotes sms that can be Attitude Poetry in Urdu 2 Line compilation of heart with this world’s largest

 

Here Are The Best Attitude 2 Lines Quotes In Urdu Images

 

 

مجھے پر واہ نہیں لوگوں کی باتوں کی

مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔

 

 

 

!تربیت کی بات ہے نہ … صاحب

*ورنہ جوار جواب آیسے دیں ! سوال ہی پیدا نہ ہو 

 

 

میرے نرم لہجے کے قابل نہیں ، ، ،

یہ ایرے غیرے منافق لوگ ،

 

 

 

جو سر ہر جگہ جوک جائے

ان پر بادشاہت کا تاج اچھا نہیں لگتا

 

Attitude 2 Lines Poetry In Urdu

 

 

جس جگہ ھماری مخالفت عروج پر ھو

مرشد، هم وھاں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں

 

 

 

تمھاری اتنی اوقات نہیں

کہ میں تمھیں اپنا دوشمن مانو “

 

 

 

ہمارا اچھا وقت تو آنے دو مر شد

یہ ہول سیل میں لگے سارے منافق ہم خریدیں گے

 

 

 

تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو

اہم برے ہیں ہم سے دور رہو

 

 

 

میں شکل۔ سے پہچان لیتا ہو منافق کو

ہر رونے میرا ایک بار پکڑا جاتا ہے ۔

 

 

 

ہم سے نہیں ملے گا مزاج آپکا

کیونکہ ہم منافقوں کو سلام نہیں کرتے