110+Islamic Inspirational Quotes In Urdu

Discover 110+ Islamic Inspirational Quotes in Urdu, carefully chosen from the divine wisdom of Allah and the teachings of the Prophet ﷺ! These heart-touching reminders, lessons in patience, and rays of faith will empower you through daily struggles. Each quote offers a simple path to purify your life, deepen trust in Allah, and bring peace to your heart. Read and refresh your soul.
كن فيكون
بس تھوڑا اور صبر، پھر اللہ کُن کہہ دے گا اور
فیکون کا نظارہ تمہارے سارے غم دور کر دے گا۔
Be and be
Just a little more patience, then Allah will say, “Be” and
The sight of “Be” will remove all your sorrows.
اور جب تمہارے رب نے اعلان فرمایا کہ اگر تم شکر کرو گے
تو میں تمہیں ضرور زیادہ دوں گا،
اور اگر تم نے ناشکری کی تو یقیناً
میرا عذاب سخت ہے۔ (سورۃ ابراہیم)
Here Are The 110+Best Islamic Inspirational Quotes In Urdu Images

زبان کی حفاظت
رسول اللہ صلی یا اسلام نے فرمایا
معاذ الوگ اپنی زبانوں کے بڑ بڑ ہی کی
وجہ سے تو اوندھے منہ یا نتھنوں کے بل
جہنم میں ڈالے جائیں گے۔
(جامع ترمذی ، حدیث نمبر : 2616)
تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے
نہ کوئی غم رُلاتا ہے۔

ایک دن لوگ ہمیں بھی کہیں گے
حج پر جارہے ہو ہمارے لیے بھی دعا کرنا
One day people will tell us too
You are going on Hajj, pray for us too
جب ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو دل کھول کر تقسیم کریں گے، تو اللہ اُن میں بے حساب اضافہ فرما دے گا۔ 💯

وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھو
!وہ تمہارا وقت بدل دے گا
Give time to the creator of time
!He will change your time
بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھا دو،
اللہ سے بات کرو اور اپنے دکھ کا مداوا
اسی سے مانگو وہ ہی رحیم و کریم ہے۔ ❤️

دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور
جنت دونوں مل جاتی ہیں
The love of the world does not bring God,
but the love of the Lord brings both the world and
heaven.
پھر اللہ بھر دیتا ہے وہ زخم بھی، جو ہم سمجھتے ہیں
کبھی نہیں بھرے گا۔ 💯
110+Islamic Inspiration Poetry In Urdu Pictures

تہجد سے اللہ مل جاتا ہے پھر اس چیز کا ملنا کیسے
نا ممکن ہے جسے تم تہجد میں مانگ رہے ہو۔
Allah is found through Tahajjud, so how is it impossible to find the thing you are asking for in Tahajjud?
قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں،
جنہوں نے کل سے “نماز” شروع کرنی تھی۔ 💔

عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا
بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں
پرانا ہو جاتا ہے۔۔
Age is not related to years. Sometimes a person becomes centuries old while still young
اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے
تو تم سے زیادہ امیر شخص کوئی نہیں۔ ❤️ 💯

دل کو مایوس مت ہونے دیں بس یقین رکھیں
اللہ کے فیصلوں پر اگر دیر ہے تو یقیناً اُس میں
“خیر” ہوگی
Don’t let your heart be disappointed, just have faith
If there is a delay in Allah’s decisions, then there will definitely be “good” in it
ممکن ہے یہ انتظار دراصل تمہارے یقین کا امتحان ہو۔
تم جو مانگتے ہو دعاؤں میں، وہی تمہارے صبر کا انعام ہو۔ ❤️
Most Beautiful Islamic Inspirational Quotes Images For Facebook And Whatsapp

!وہ سب سُنتا ہے! وہ سب دیکھتا ہے
وہ سب جانتا ہے! ایسا کوئی لمحہ نہیں جب
وہ تمہاری خبر نہ رکھتا ہو! اور ایسا کوئی لمحہ
نہیں جب وہ تمہارے لوٹ آنے کا انتظار
!نہ کرتا ہو
!He hears all! He sees all
He knows all! There is no moment
when He is not aware of you! And there is no moment
when He is not waiting for you to return
اللہ تمھیں ہی جو اتنا آزما رہا ہے،
اُس نے کچھ خاص تو تم میں دیکھا ہو گا۔ ❤️

ہم گناہ سوچتے ہیں تو گناہ نہیں ملتا، ہم نیکی سوچتے ہیں
تو نیکی کا ثواب مل جاتا ہے۔
دیکھیں ہمارا رب کتنا مہربان ہے۔
If we think of sin, we do not receive sin; if we think of goodness, we receive the reward of goodness.
See how merciful our Lord is.
یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے،
اس کا علاج صرف تہجد میں ہے۔ ❤️ 💯

نماز اگر عادت بن جائے تو
کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔
If prayer becomes a habit,
then success becomes a destiny.