Home Blog Page 3

Baba Guru Nanak Quotes In Urdu

0

 

Baba Guru Nanak Quotes In Urdu

 

سب سے بہترین وراثت جو ائندہ

نسلوں کے لئے چھوڑی جا سکتی ہے

وہ اچھا چال چلن اور بلند کردار ہے

 

Here Are The Best Baba Guru Nanak Quotes In Urdu

 

اگر دل میلا ہے تو سب کچھ ناپاک ہے

جسم دھونے سے دل پاکیزہ نہیں ہو جاتا

 

 

کوئی کمزور شخص تمہاری بےعزتی کرے

تو اسے معاف کر دو اس لئے

کہ بہادروں کا کام ہی معاف کرنا ہے

 

 

نادان لوگ دولت کے لیے دل کا چین گنوا دیتے ہیں

جبکہ عقلمند دل کے چین کے لیے دولت لوٹا دیتے ہیں

 

خدا ایک ہے اس کی کوئی شکل

و صورت نہیں وہی سچا گواہ ہے

 

Best Baba Guru Nanak Picture Quotes In Urdu

 

بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے

زیادہ کونسا سود اچھا ہے اس کا

نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے

 

 

جو شخص محنت مزدوری کرکے اپنا پیٹ بھرتا ہے

اس کی روح پاکیزہ ہوتی ہےاور وہ اپنی زندگی سکھ

اور ارام سے گزارنے کے علاوہ دوسروں کو فائدہ پہنچاتا ہے

اور پرماتما کے دربار میں اس کی سرخوئی ہوتی ہے

 

سب مذہب جنگی پنیاد خدا پرستی پر ہے

سچے ہیں مذہب کا اصلی مطلب خدا سے سچی محبت

 

خدا کی مخلوق کی خدمت کرنا خدا

کو خوش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے

 

انسان کو چاہیے کہ صبح صادق کے وقت ذکر حق اور فکر

 

 

اللہ کی محبت اور ایک مصیبت زدہ کی کہانی

0

 

Allah Ki Mohabbat Aur Ek Musibat Zada Ki Kahani

 

 

Here Are The Best Islamic Storie

Allah Ki Mohabbat Aur Ek Musibat Zada Ki Kahani

للہ کی محبت اور ایک مصیبت زدہ کی کہانی

ریحان ایک نوجوان تھا جو زندگی کی مشکلات اور پریشانیوں سے گھرا ہوا تھا۔ ایک کے بعد ایک مصیبت اس کی زندگی میں آتی گئی اور وہ مایوسی کے گہرے سمندر میں ڈوبنے لگا۔ اس کے دل میں بار بار یہ سوال آتا تھا کہ کیا اللہ واقعی مجھے دیکھ رہا ہے؟ کیا اس کی محبت واقعی اتنی بڑی ہے جتنی کہ ہمیں بتایا جاتا ہے؟

ایک دن ریحان کی ملاقات ایک بزرگ سے ہوئی جو اللہ کی محبت اور اس کی رحمت کے بارے میں بات کر رہے تھے۔

انہوں نے ریحان کو ایک حدیث سنائی
“اللہ کی محبت اپنے بندوں سے ستر ماؤں کی محبت سے بھی زیادہ ہے۔” (مسند احمد)

بزرگ نے ریحان کو قرآن کی ایک آیت سنائی
“اور تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، بے شک اللہ کی رحمت سے ناامید وہی ہوتے ہیں جو کافر ہیں۔” (سورہ الزمر، 39:53)

یہ الفاظ ریحان کے دل میں گھر کر گئے۔ اس نے سوچا کہ جب اللہ کی محبت اتنی بڑی ہے تو پھر مجھے ناامید کیوں ہونا چاہیے؟ اس نے اپنی زندگی میں اللہ کی محبت اور رحمت کو محسوس کرنے کی کوشش شروع کی۔

ریحان نے نمازوں کی پابندی شروع کی اور دعا میں اللہ سے مدد مانگی۔ اس نے اپنے دل میں امید کی کرن پیدا کی اور اللہ پر بھروسہ کیا۔ آہستہ آہستہ اس کی مشکلات کم ہونے لگیں اور اس کی زندگی میں سکون آنا شروع ہوا۔ ریحان نے محسوس کیا کہ اللہ کی محبت واقعی بہت بڑی ہے اور وہ کبھی بھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔

ریحان کی کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ کی محبت ستر ماؤں کی محبت سے بھی زیادہ ہے۔ ہمیں کبھی بھی اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے، چاہے ہماری زندگی میں کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں۔ اللہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے اور ہمیں اپنی محبت اور رحمت سے نوازتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی محبت اور رحمت سے نوازے۔ ہمیں کبھی بھی ناامیدی میں مبتلا نہ ہونے دے اور ہماری زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔ ہمیں مشکلات میں صبر اور استقامت عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ اپنی محبت کا احساس دلاتا رہے۔ آمین۔ 🤲

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔ ❤

 

Hazrat Data Ganj Bakhah Quotes In Urdu

0

 

Hazrat Data Ganj Bakhah Quotes In Urdu

 

(حضرت داتا گنج بخش)

عبادت تو بہ کے بغیر درست نہیں ہوتی

کیونکہ تو بہ مقام ابتدا ہے اور بند گی مقام انتہا

 

Here Are The Best Hazrat Data Ganj Bakhah Quotes In Urdu

 

(حضرت داتا گنج بخش)

تو کل کی نشانی یہ ہے کہ رزق

پانے سے دل خوش نہ ہو اور رزق کے نہ ہونے سے دل غمگین نہ ہو ۔

 

(حضرت داتا گنج بخش)

فقیر وہ ہے جس کی ملکیت میں کوئی شے نہ ہو اور کسی شے وہ کے حاصل ہونے سے اُسے کوئی فرق نہ پڑے نہ مال دنیا کی موجود گی پر وہ اپنے آپ کو امیر سمجھے نہ اس کی کمی پر اپنے آپ کو فقیر اس کی نظر میں مال دنیا ا ہو نایانہ ہو نابرابر ہو۔“

 

(حضرت داتا گنج بخش)

سارے ملک کا بگاڑ تین گروہوں کے بگڑنے پر ہے

حکمران جب بے علم ہوں، علماء جب بے عمل ہوں

اور فقیر جب بے تو کل ہوں۔

 

(حضرت داتا گنج بخش)

مر شد جس حال میں بھی ہو وہ مریدوں

کی ہر حالت سے باخبر ہوتا ہے۔

 

Girls Attitude Dpz In Urdu

0

Girls Attitude Dpz In Urdu

 

 

 

معیار ہونا چاہیے انسان میں غرور

تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے

 

Here Are The Best  Attitude Girls Dpz In Urdu

 

Attitude Girls Picture Quotes In Urdu

 

 

 

کسی سے کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔

بہترین لوگوں کے لیے بہترین

 ((:_ ہوں مین 

 

 

 

 

شریفوں کی شرافت دیکھ کی

ہم اپنے برے ہونے پر غرور کرتے ہیں 

 

 

 

أَحَهَا بَنْ كَر بَرداشت کا ظرف کُھو دِيَا

میں نے

اَب بَتَمِيزَ بُونَ ، كَم ظَرْفَ بُونَ يَرْبِيزَ

کیجئے ۔

 

 

 

 

میں نے دیکھے ہیں میرے نام کے کئی لوگ

لیکن میرا نام فقط مجھ پر ہی

ججتا ہے ٢٤

Attitude Dpz For Girls

 

 

 

سلیقہ، سادگی سب آزما کر سمجھ آیا

بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں ۔۔

 

 

 

 

رنگین دنیا، کالے دل

ستے شوق، حرامی لوگ

 

 

 

دنیا سے تو اپنی بنتی نہیں جناب

کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں

 

 

 

نہ ہم اچھے

نا ہمارے کرتوت

 

 

 

 

مرمت مت کیجئے ، نقص نکالئے

مخالفت کیجئے اور بھاڑ میں جائیں

 

 

 

میرے دل سے اُترنے سے پہلے سوچ لینا

میں دوبارہ گرم کی ہوئی چائے بھی نہیں پیتی ۔

 

 

 

 

…..جانے والوں نے یہی سکھایا ہے 

اب کسی کا نہ عادی بنایا جائے 

 

 

 

 

اپنی انا اپنے پاس رکھو جناب

تمہارے جیسے ہم صدقے میں دیا کرتے ہیں 

 

 

 

 

 

Attitude Poetry In Urdu

0

Attitude Poetry In Urdu

 

 

 

کوئی لاکھ کوشش کرلے ہم

جیسا بننے کی شیر پیدا ہوتے ہیں بنائے

نہیں جاتے

 

Here Are The Best Attitude Poetry In Urdu

 

Urdu Attitude Poetry

 

 

اگر کوئی بھی آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے

تو اس کا مطلب ہے کہ آپ

اس سے کافی اوپر ہو

 

 

 

 

جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ

نہیں ہوتا ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہے

جہاں راستہ نہیں ہوتا

 

 

 

 

ہمیشہ اپنی تعریف کیا کرو کیونکہ

برائی کرنے کیلئے تو اور بہت ہیں

 

میرے دشمن تیرا احسان ہے

مجھ پر ورنہ اپنے عیبوں پے

میرا دھیان کہاں تھا پہلے

 

 

جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں

ہرگز مت جاؤ چاہے وہاں کھانا

آپ کو سونے کی پلیٹ میں ہی

کیوں نہ دیا جائے

 

Attitude Poetry In Uerdu Picture

 

 

 

حق کو بیان کرنے سے مومن رک

نہیں سکتا اتر سکتا ہے سر

خوددار کا مگر جھک نہیں سکتا

 

 

 

 

کس کی ہمت ہے پرواز میں خلل ڈالے

ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اڑتے ہیں

 

 

 

 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے

بہت میرا غرور سلامت تمہارے

جیسے بہت

 

 

 

 

 

زندگی میں جیتے ہیں ہم بڑی شان

سے تبھی تو دشمن جلتے ہیں

ہمارے نام سے

 

 

 

میری محبت میں اور تیری فطرت

میں فرق صرف اتنا ہے تیرا غرور

نہیں جاتا ، اور مجھے جھکنا نہیں آتا

 

 

 

 

ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ اپنی

مشکلات سے ہزار گنا طاقتور ہیں

 

نیچے گرنا آپ کی قسمت ہے

اور وہیں پڑے رہنا آپ کی مرضی

 

 

کم ظرف کیا جانیں گے ظرف

ہمارا سیکھا ہے ہم نے ہواوں کے

مخالف اڑنا

 

 

Best Attitude Quotes In Urdu

0

 

Best Attitude Quotes In Urdu

 

جتنا

“Attitude”

آج کل کے لوگ دکھاتے ہیں

نا۔

اتنا تو میرے نارمل موڈ کا

“Temperature”

ہوتا ہے

Hare Are The Best Attitude Quotes In Urdu

 

 

 

عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں

 

 

 

 

خدو خال اپنے اجاڑے ہیں وگرنہ یوں

تو ہم حسین تھے ہمیں آتا تھا مائل کرنا

 

 

 

 

ہم سے نہ نیم سحر کے لہجے میں بات کر

ہم وہ نہیں ہیں جنہیں اونچا سنائی دے

 

 

 

 

خود پسندی کی نہیں بات کرامت کی ہے

ہم نے جس شخص کو چاہا وہی مشہور ہوا

 

 

 

اپنے سر سے وار کے پھینک دیتے ہیں

انہیں جن کو گمان ہو کہ ان کے بغیر

جی نہیں سکتے ہم

 

 

 

 

انا مسئلہ ہی نہیں میرا بات عزتِ نفس کی ہے

کوئی لہجہ بدلے تو راستہ بدل لیتا ہوں می

 

 

 

 

ہمارا خود ایک رتبہ ہے تم جو بھی ہو

ہمیں فرق نہیں پڑتا

 

 

 

مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دنیا والے

ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہنر رکھتے ہیں

 

 

 

 

 

 

ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان

بے نیازی تم مانگتے پھر و گے اپنا غرور ہم سے۔

 

 

 

 

دل کہتا ہے، بے وفا ہی تو تھا،

معاف کر دو دماغ کہتا ہے،

تیری بربادی کا تماشا چاہیے

 

 

 

Attitude Quotes In Urdu

0

 

Attitude Quotes In Urdu

 

 

وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ھیں

عروج پر تو ہر شخص وفادار ہوتا ہے

 

 

 Here Are The  Attitude Quotes In Urdu

 

 

 

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جب ضمیر نہ

مانے تو ہم کسی کو سلام تک نہیں کرتے ۔

 

 

 

سنا ہے دنیا میں ایک شکل کے 7 لوگ ہیں

تیرے جیسے باقی 6 پر بھی

لعنت “

 

 

 

آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں، بد نصیب

تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں

 

 

 

 

مخلص ہیں تو مختصر ہیں مطلبی ہوتے

تو ہجوم ہوتا

 

Attitude Quotes In Urdu Pictures

 

 

 

خود کو اچھا دکھانے کے لئے کچھ

لوگ میری برائی کرتے ہیں

 

 

 

!میں ایسے لوگوں کو اکثر چھوڑ دیتا ہوں

جو سمجھتے ہیں یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے۔

 

 

دنیا طعنے دے گی تم کو دور رہا کرو

بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم

 

 

 

 

ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا

لیکن جیت میری زد ہے اور زد

کا میں بادشاہ ہوں

 

 

 

میرے مزاج کے رنگوں سے ابھی تم واقف نہیں ہو۔

کبھی کبھی تو مجھے جان سے پیارے بھی زہر لگتے ہیں !!

 

 

 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے۔

 

 

Funny Husband Wife Quotes In Urdu

0

 

Funny Husband Wife Quotes In Urdu

 

 

 

بیوی شوہر سے:

میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی۔ آپ کی شادی کیوں لیٹ ہوئی؟؟

شوہر :

میں صدقہ بہت دیا کرتا تھا۔

بیوی

صدقہ سے شادی کا کیا تعلق؟

شوہر:

صدقہ بہت سی بلائیں ٹال دیتا ہے۔

بس اس سال مصروفیت کی وجہ سے

صدقہ نہیں دیا گیا تو ہو گئی میری شادی۔

 

Here Are The Best Husband Wife Quotes In Urdu

 

 

 

شوہر: چائے گرم ہی دینا

عائشہ منہ میں ہی چھان دوں کیا؟؟

 

 

 

بیوی : میں ہمیشہ آپ کے دل میں

رہنا چاہتی ہوں۔

شوهر : ٹھیک ہے پر وہاں دوسری

عورتوں سے لڑ نامت

 

 

 

بیوی : تم باہر جاتے ہو تو مجھے ڈر لگا رہتا ہے۔

خاوند : جانو میں جلدی آجاؤں گا۔

بیوی : بس اسی بات کا تو ڈر لگا

رہتا ہے

 

 

 

 

میاں بیوی ہاتھ پکڑے شاپنگ مال میں

جارہے تھے

انہیں دیکھ کر اُن کا ایک

دوست بولا : اتنے سال بعد بھی اتنی محبت ۔۔

– شوہر : یار کہاں کی محبت جیسے ہی ہاتھ چھوڑتا ہوں کسی نہ کسی دکان میں گھس جاتی ہے ۔

ہی ہی ہی

Husband Wife Quotes In Urdu Pictures

 

 

شوہر: میری لاٹری لگی تو تم کیا کرو گی ؟

بیوی: آدھے پیسے لے کے ہمیشہ کے لیے

میکے چلی جاؤں گی ۔ –

شوہر : 100 کی لگی ہے!

یہ لو 50 اور نکلو شاباش!

 

 

 

شوہر میں غیر ملک جا رہا ہوں

بیوی : انڈیا جاؤ تو ساڑھی بھیجنا

دبئی جاؤ تو جیولری بھیجنا

فرانس جاؤ تو پر فیوم بھیجنا شوہر 

اگر دوزخ جاؤ تو کیا بھیجوں

بیوی : تو اپنی ویڈیو بھیجنا ہمیں بھی تو پتہ

چلے

کہ بیویوں کو ستانے والے کس حال میں

ہیں

 

 

شوہر : – میں تمہیں بہت پیار کرتا

ہوں ؟ بیوی : – تو کیا میں آپ کو نہیں کرتی ؟

میں تو تمہارے لیے ساری دنیا سے لڑ

سکتی ہوں

شوہر : ۔ لیکن تم تو دن رات مجھ سے 7 ہی لڑتی رہتی ہو ؟

بیوی : – تمہیں تو میری دنیا ہو 

 

 

شوہر بیوی سے جھگرتے ہوئے ۔۔۔

کیا تم یہ کہنا چاہتی ہو کہ میرے رشتے داروں

میں تم کسی کو بھی نہیں چاہتی ؟

بیوی کیوں نہیں؟

میں تمہاری ساس کو اپنی ساس سے بھی زیادہ چاہتی ہوں۔ با بابا۔۔۔

 

 

 

بیوی تم مجھے ایسی دو باتیں بولو کہ ایک سے

میں خوش ہو جاؤں اور دوسری سے

مجھے غصہ آجائے ۔

شوہر ا تم میری زندگی ہو۔ ۲

۔ اور لعنت ہے ایسی زندگی پر۔

 

 

 

شوہر: یہ آلو کے پراٹھوں میں

آلو تو نظر ہی نہیں آ رہے 

 

بیوی چپ کر کے کھاؤ

کشمیری پلاؤ میں کشمیر نظر آتا ہے کیا ؟؟

 

 

 

 

بیوی سنوجی … !! لڑکا پیسے اڑانے لگا ہے،

جہاں چھپائی ہوں، ڈھونڈ لیتا ہے

میاں : کمینے کی کتاب میں رکھ دو 

امتحان تک نہیں ڈھونڈ پائے گا 

 

 

شوہر : تمہارے ابا کی آگ لگانے

والی عادت اب تک نہیں گئی

بیوی: کیوں؟ اب کیا ہوا

شوہر : آج پھر مجھ سے پوچھ رہے تھے

میری بیٹی سے شادی کر کے خوش تو ہو ناں

 

 

 

 

Funny Jokes In Urdu

0

 

Funny Jokes In Urdu

 

 

 

لڑکی موبائل پر پٹھان سے تم میری

نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو

پٹھان خدا کی قسم باجی تم کو کس نے

بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے ..

Hare Are The Best Funny Jokes In Urdu 

 

Funny jokes

آج کا لطیفہ

ٹیچر : انسان وہ ہے جو دوسروں

کے کام آئے ۔“

سٹوڈنٹ : میم امتحان میں تو نہ

آپ انسان بنتی ہیں نہ ہمیں بننے

دیتی ہیں ۔۔۔۔

 

 

 

مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے

لکھی تھی

وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟

فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ

تے میں پین چلا کے دیکھیا سی کہ لکھدا ہے

کہ نہیں ۔

 

 

 

لڑکی: کیا کام کرتے ہو ؟

لڑکی: wow!!! ہیرو ہو

لڑکا: پکی! ویلڈنگ کرتا ہوں ویلڈنگ۔

 

 

پهلا دوست

یار میں جس لڑکی کو پیار کرتا تھا۔۔۔

 

اس نے مجھ سے شادی نہیں کی ۔۔۔

دوسرا دوست

تم نے اس کو بتایا نہیں تھا کہ۔۔۔

تیرے ابو بہت پیسے والے ہیں ۔۔۔

پہلا دوست بتایا تھا!

تو پھر ؟ اُس نے ابو سے شادی کر لی !

بابابا

Funnt Jokes In Urdu Pictures

 

 

نکاح کے بعد دولہا مولوی سے : آپ کی

فیس

مولوی: بیوی کی خوبصورتی کے مطابق دے

دو

لہا نے 100 روپے دے دیئے ..!!

مولوی کو بڑا غصہ آیا ..!!

اچانک ہوا سے اس کا گھونگھٹ الٹ گیا ۔۔

مولوی : مسکرا کر یہ لو بتایا 80 روپے

— با بابا !! ۔۔

 

 

کراچی کی ایک مسجد میں ایک

شخص دعا کر رہا تھا :

یا رب! میرے کاروبار میں برکت دے ۔

شخص نے پیچھے سے آواز لگائی !!

دوسرے

کوئی بھی آمین نہ بولنا ..!

سب کے سب ایک جاؤ گے !

یہ شخص کفن بیچتا ہے

 

 

 

 

ایک بندر نے شیرنی کو پروپوز کیا

اور لال گلاب دیا

شیرنی نے بندر سے کہا:

کبھی اپنی شکل آئینے میں دیکھی ہے؟

بندر بولا: صورت پہ مت جائگی )

کانفینڈنس تو دیکھ

 

 

لڑکے والے :

ہمیں ایسی لڑکی چاہیے جو زیادہ کھاتی پیتی

نہ ہو

ہمیشہ چپ رہے اور شوہر کی سنے

لڑکی والے :

ایسی لڑکی

تو آپ کو صرف ICU

میں ہی ملے گی

 

 

 

پاکستان میں لوگ لڑائی سے پہلے کہتے ہیں

تو ہاتھ لگا کر تو دکھا

اور لڑائی کے بعد کہتے ہیں

تو نے ہاتھ کیسے لگایا

ہے

 

 

Funny Love Quotes In Urdu

0

 

Funny Love Quotes In Urdu

 

میں پاگل نہیں ہوں میری جان

بس تمہیں دیکھ کر میرے دل کا

دماغ خراب ہو جاتا ہے

 

 

Hare Are The Best Funny Love Quotes In Urdu

 

 

 

“محبت میں وعدے بہت ہوتے ہیں،

پر یاد کوئی نہیں رکھتا!”

 

 

“محبت ایک جادو ہے، جو کبھی کامیاب ہو جاتا ہے، کبھی بھاگ جاتا ہے!”

 

 

Funny Love  Quotes Pics In Urdu

 

 

 

“محبت میں انتظار کرنا پڑتا ہے،

پر جب بھوک لگے تو کھانا کھا لینا چاہیے!”

 

 

 

“محبت ایک ایسا جھولہ ہے جس میں کبھی خوشی، کبھی غم!”

 

 

 

وہ جب کہتے ہیں

اپنا خیال رکھنا،

تو دل کرتا ہے میں خود کو لفافے میں ڈال کر

الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں