Home Blog Page 2

Best Brother Poetry In Urdu

0

 

Brother Poetry In Urdu 

 

 

 

بھائی وہ ہستی ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر ساتھ دیتا ہے، چاہے مشکل ہو یا آسان۔ وہ وہ شخص ہے جو بغیر کچھ کہے آپ کی خوشی اور غم کو محسوس کر لیتا ہے۔ بھائی کا رشتہ محض خون کا رشتہ نہیں، بلکہ یہ دل کی گہرائیوں سے جڑا ہوا ایک ایسا تعلق ہے جو ہر حال میں قائم رہتا ہے۔ وہ آپ کا سہارا، آپ کا محافظ، اور آپ کا سب سے بڑا حمایتی ہوتا ہے۔ بھائی کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے، کیونکہ وہ وہی ہے جو آپ کو ہر مشکل میں سنبھالتا ہے اور ہر خوشی میں شریک ہوتا ہے۔

بھائی کی محبت بے لوث ہوتی ہے، جو کبھی بدلتی نہیں۔ وہ آپ کی کامیابی پر فخر محسوس کرتا ہے اور ناکامی پر آپ کو حوصلہ دیتا ہے۔ بھائی کا وجود زندگی کو روشن کر دیتا ہے، کیونکہ وہ وہی ہے جو آپ کو بے تکلفی سے ڈانٹ سکتا ہے اور ساتھ ہی بے دریغ پیار بھی دے سکتا ہے۔ وہ آپ کا سب سے اچھا دوست، رہنما، اور ساتھی ہوتا ہے۔ بھائی کا رشتہ ایسا ہے جو وقت کے ساتھ اور مضبوط ہوتا جاتا ہے، اور یہی اس کی خوبصورتی ہے۔

بھائی کی محبت کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے، کیونکہ یہ دل کی گہرائیوں سے وابستہ ہوتی ہے۔ وہ آپ کی زندگی کا ایک ایسا حصہ ہے جس کے بغیر آپ خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں۔ بھائی کی موجودگی ہی زندگی کو مکمل بناتی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ اس رشتے کی قدر ہر کسی کو کرنی چاہیے۔

 

Blow Are The Best Brother Poetry In Urdu

 

 

بھائی

بھائی تو بہنوں کا مان ہوتے ہیں دل اور دھڑکن

تو بہت چھوٹی سی بات ہے بھائی تو بہنوں کی جان

ہوتے ہیں … !!!

 

 

بھائی

اپنی دعاؤں میں جو اس کا ذکر کرتا ہے

وہ بھائی ہی ہے جو خود سے پہلے اپنی بہن کی فکر کرتا ہے

اللہ پاک سب کے بھائیوں کو سلامت رکھے

 

Brother poetry In Urdu Text -Urdu Written

لڑتا بھی ہے ، جان بھی نثار کرتا ہے

کون کر سکتا ہے ایسا پیار جو بھائی کرتا ہے

 

بچپن میں بہن بھائی دن میں دس دفعہ

ناراض ہوتے اور راضی ہو جاتے وہی

بہن بھائی بڑے ہو کر ناراض ہوتے ہیں

پھر شاید جنازوں پر ملتے ہیں

 

Best Brother Shayari In Urdu Images

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی

لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں

 

بھائی

حوصلہ بن کر مصائب میں

ساتھ کھڑے ھوتے ھیں

بھائی اگر چھوٹے بھی ھو تو

بڑے ھوتے ھیں

 

Best Brother Shayari In Urdu Text – Urdu Written

بھائی پریشانی کے وقت میں ہمت اور مصیبت کے

وقت میں ساتھ دینے والے ہوتے ہیں۔

 

بھائی ایک ایسا شخص ہے جو ضرورت کے

وقت ہمیشہ آپ کے پاس ہوتا ہے۔

آپ کو کبھی گرنے نہیں دیتا

 

Dua Brother Quotes In Urdu Picture

Islamic Dua For brother In Urdu

یااللہ اس دنیا میں سب

بھائیوں کو لمبی عمر عطا فرما آمین

 

 

 

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ویسا ہی ہے

جیسے باپ کا حق بیٹے پر۔

 

Islamic Quotes for Brothers In Urdu

میرا فخر میرے بھائی
میرا غرور میرے بھائی
میرا مان میرے بھائی
اے اللہ میرے بھائیوں کو صحت

والی لمبی زندگی عطا فرما

Brother Quotes From Sister In Urdu

بھائی اپنی بہن سے چاہے جتنا بھی جھگڑا کر لے

لیکن اپنی بہن کی آنکھوں میں آنسو کبھی نہیں دیکھ سکتا

 

‏جب بھائی آرام سے نرم لہجے میں پیاری

سی بہن کہہ کر پکارے تو ہوشیار ہو جائیں

آپ کی جمع پونجی ادھار کے

نام پر ضبط ہونے والی ہے

 

Brother Funny Quotes In Urdu -Poetry & Shayari

 

اچھا بھائی وہ ہے جو اپنی بہن کو ہنسانے کیلئے

گندے گندے منہ بنانے

 

بہن بھائیوں کا رشتہ بھی عجیب ہے
ضرورت پڑنے پر انہیں اپنے دونوں

گردے تو نکال کر دے سکتے ہیں
لیکن اٹھ کر ایک گلاس پانی نہیں دے سکتے

 

Brother Sister Quotes In Urdu

0

Brother Sister Quotes In Urdu

 

 

Were you looking for brother Sister quotes In Urdu then you are on the same website, brother sister quotes in Urdu are there.

For More Urdu Quotes, Visit Our Website At (verywellquotes.com)

Here we are sharing Quotes like Motivational Quotes, Brainy Quotes, Beautiful Quotes, Inspirational Quotes, Success Quotes, Sufi Quotes, Wise Quotes, and more “Daily Quotes” that you can send to your lovely person Like Welcome Quotes, Good Morning Quotes, Good Afternoon Quotes, Good Evening Quotes, Good Night Quotes. Friends, you can also find here “Life Quotes,” which are designed for your emotions, Like Love Quotes in Urdu, Breakup Quotes, Islamic Quotes Emotional Quotes, Forgiveness Quotes, Happiness Quotes, Heart Touching Quotes, Lonely Quotes, Miss You Quotes, Romantic Quotes, and

Sad Quotes. It is a reason that they download sand hare Brother Sister Quotes In Urdu,

 

Below Are The Best Brother Sister Quotes In Urdu

Best 15 Brother And Sister Quotes In Urdu

بھائی بہنوں کی طاقت ہوتے ہیں بہنیں

جب پریشان ہوں تو بھائی چھوٹا بھی ہو
اگر کہے نہ کے پریشان نہ ہو میں ہوں نہ تو وہ لمحہ

بہت پر سکون ہوتا ہے اللّٰہ پاک ہر

بہن کے بھائی کو سلامت رکھنا آمین

 

بچپن سے لیکر آج تک ساری زیدیں پوری کی

اُس نے میری کہنے کو تو بھائی ہیں

میرے پر کسی فرشتے سے کم نہیں

 

بھائی بہن کا رشتہ بھی کتنا انمول ہوتا ہے

بھائی بہنوں کی شان ہوتے ہیں

اور بہنیں بھائیوں کی جان

 

Brother And Sister Poetry In Urdu Images

بھائی بہن کے پیار میں صرف اتنا فرق ہے
کہ رولا کر جو منالے وہ بھائی ہے
اور رولا کر جو خود روپڑے وہ بہن ہے

 

 

بھائی بہن

ایسے رشتے جو جنگلیوں کی طرح لڑتے

ہوئے نظر آئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک

 دوسرے کے لئے جان بھی دینے کو تیار ہوں

“بھائی بہن” کہلاتے ہیں

Brother And Sister Poetry pic

بہن بھائیوں کا انوکھا پیار کبھی پکی دوستی کبھی پکے

دشمن بھائی کی جان بہن
بہن کا مان بھائی کبھی رازدار کبھی چغلی لگانے

کے ماہر اور ضرورت پڑنے پر بہن ماں کا

کردار اور بھائی باپ کی جگہ لے لیتا ہے

 

زندگی کی بھاگ دوڑ اور تھکاوٹ میں

بہن بھائی ہوا دار کھڑکیوں کی مانند ہوتے ہیں

لہذا ان کھڑکیوں کو کبھی بند نہ ہونے دیں

 

Best Brother And Sister Shayari In Urdu Picture

جب بھائی بہن چھوٹے ہوتے ہیں

تو ایک روٹی کے چار ٹکڑے کر کے کھاتے ہیں

لیکن افسوس آج وہی بھائی بہن جائیداد پر لڑتے ہیں

 

ایسے رشتے جو جنگلیوں کی طرح لڑتے ہوئے

نظر آئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک دوسرے

کے لئے جان بھی دینے کے لئے تیار ہو اسے بھائی بہن کہتے ہیں

 

 

سب کچھ ایک طرف لیکن بھائیوں کو نخرے دیکھانا ،

اپنی زد پوری کروانا ، بہت سارا تنگ کئے بنا بھلا میرا گزارا کہاں

 

Best Brother And Sister Funny Quotes In Urdu Images

بہنوں کو چاہے بھائی خود کتنا ہی ڈانٹ لیں

لیکن جب کوئی اور ڈانٹ دے تو اُس سے جھگڑنے لگتے ہیں

کرونا مارے یا نہ مارے

مگر کچھ دن اور ساتھ رہے تو ہم بہن بھاڑیوں

نے لڑلڑ کے مر جانا

 

 

بہن بھائیوں میں جب بھی لڑائی ہوتی ہے

جیت ہمیشہ بہنوں ہی کی ہوتی ہے کیونکہ

جیسے ہی وہ حالات کو آؤٹ آف کنٹرول دیکھتی ہیں

ابو کو آواز لگا دیتی ہیں

ابو دیکھیں یہ مجھے تنگ کر رہا ہے“

 

Dua Quotes For Brother and Sister In Urdu Picture

بھائی بہن

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش

رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا

آمین

 

بھائیوں کی جان ہوتی ہے بہنیں

اور بہنوں کا مان ہوتے ہیں بھائی
اللّٰہ پاک سب بہن بھائیوں کو اپنی

حفظ و امان میں رکھے آمین

 

Brother And Sister Quotes Short In Urdu Pic

بھائی والدین کے جائیداد میں اور بہن

والدین کے غم میں ہمیشہ برابر کے حصہ
دار ہوتے ہیں

 

بہن بھائی کا رشتہ بھی کتنا پیارا ہوتا ہے
پاس رہتے ہیں تو لڑتے ہیں اور دور ہونے سے بھی ڈرتے

 

Best Behan Quotes In Urdu Poetry & Shayari

 

وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کھول کر

بھائی بہن کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے

 

Sister Quotes In Urdu

0

 

Sister Quotes In Urdu

 

 

Were you looking for brother Sister quotes In Urdu then you are on the same website, brother sister quotes in Urdu are there.

For More Urdu Quotes, Visit Our Website At (verywellquotes.com)

Here we are sharing Quotes like Motivational Quotes, Brainy Quotes, Beautiful Quotes, Inspirational Quotes, Success Quotes, Sufi Quotes, Wise Quotes, and more “Daily Quotes” that you can send to your lovely person Like Welcome Quotes, Good Morning Quotes, Good Afternoon Quotes, Good Evening Quotes, Good Night Quotes. Friends, you can also find here “Life Quotes,” which are designed for your emotions, Like Love Quotes in Urdu, Breakup Quotes, Islamic Quotes Emotional Quotes, Forgiveness Quotes, Happiness Quotes, Heart Touching Quotes, Lonely Quotes, Miss You Quotes, Romantic Quotes, and

Sad Quotes. It is a reason that they download sand hare Sister Quotes In Urdu,

 

 

بهن

ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے

اللہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کریں

 

Here Are The 15 Best Sister Quotes In Urdu

 

اگر پوری دنیا بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دے گی

آپکی بہن ہمیشہ آپکا ساتھ دے گی

 

 

شرط لگی تھی خوشی کو ایک لفظ میں لکھنے کی

لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے بہن لکھ دیا

 

Sister Poetry In Urdu 2 Lines

 

محبت تو ایک چھوٹا سا لفظ ہے
میری بہنوں میں تو میری جان بستی ہے

 

 

بهنین ہستی ہیں لڑتی بین شکایتین لگاتی ہیں لیکن

ایک دوسرے کی تکلیف میں ساتھ بھی دیتی ہیں

 

Best 15 Sister Poetry In Urdu Text

 

روٹھنا منانا دکھ سکھ سب چلتا ہے

بہن ہو ساتھ تو دکھ ، دکھ نہیں لگتا

اللہ میرا اور میری بہن کا ساتھ سلامت

رکھیں تا قیامت رکھیں

 

بہنیں چاہے کتنی ہی دور کیوں نہ ہوں

ان کے دل ہمیشہ ایک دوسرے سےجڑے رہتے ہیں

 

Sister Shayari In Urdu Pictures

 

وہ جو میرے ناز اٹھاتی ہیں

وہ جو میرے لیے سب سے لڑ جاتی ہے
جو مجھے میری غلطی ہونے کے باوجود مجھے مناتی ہے

وہ میری بہن ہے

 

Dua Sister Poetry In Urdu Images

best Dua Quotes For Sister In Urdu

 

بہنیں

تو زندگی بھر کے لئے پکی سہیلیاں ہوتی ہیں

یا اللہ میری بہن کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھنا۔

 

 

بہت خوش نصیب ہے وہ بہن

جس کا خیال رکھنے کے لئے

اُس کے بھائی ہوتے ہیں

 

Sister Dua Quotes In Urdu Images

 

بہنوں کے بغیر زندگی ___

بد ذائقہ اور بے رنگ سی ہے

رب کائنات میری اور آپ

سب کی بہنوں کو ستاروں اور

ریت کے زروں سے بھی زیادہ خوشیاں عطا فرمائے

آمین

Best Dua For Sister In Urdu

 

سب سے انمول پیار بہن کا ہوتا ہے

اللہ پاک میری بہن کا نصیب

سونے کے قلم سے لکھنا … آمین

 

Sister Funny Quotes In Urdu

کھانا میں نے لگایا تھا ۔ ۔

اب بر تن تم دھو گی ۔ 

کہانی گھر گھر کی ۔ ۔

 

بہن چائے پی رہی تھی میں نے کہا

ذرا ایک کپ مجھے بھی بنا دو

فوراً ہی غصے سے بولی پچھلے مہینے

کی 7 تاریخ کو منگل کے دن شام 5 بجکر

17 منٹ پر آپ نے بھی مجھے پانی نہیں دیا تھا

 

Sister Best Funny Poetry In Urdu Images

اگر آپ کی چھوٹی بہن آپ کی بات نہیں مانتی تو
اتنا دھیان سے مت پڑھیں کسی کی بھی نہیں مانتی

 

Bewafa Quotes In Urdu

0

Bewafa Quotes In Urdu

 

 

For More Quotes Visit Our Other Categories Best Urdu Quotes, Daily Quotes, Life Quotes, Islamic Quotes, Relationship Quotes in Urdu/Hindi. Also, We Have Inspirational, Motivational, Success, Good Morning, Good Afternoon, Good Evening, Good Night, Breakup, Emotional, Forgiveness, Happiness, Heart Touching, Love, Miss You, Romantic, Sad, Jumma Mubarak, Ramadan, Eid Milad Un Nabi, Eid ul Adha, Eid ul Fitr, Father, Mother, Brother, Sister Quotes in Urdu With Images. Be happy and don’t get late to share directly with your friends and family, encouraging our spirits. If you want to get more Urdu Quotes Visit Our Website verywellquotes.com where we have shared and designed Images on more topics about Urdu Quotes.

Share Your Feelings with Urdu Poetry

Get the latest Urdu poetry on “Bewafa Quotes In Urdu” and share it with your loved ones. You can send it to your friends, family, partner, or spouse.

Share on Social Media

Share this beautiful 2-line Bewafa poetry with images on your favorite social media platforms like Facebook, WhatsApp, Instagram, Twitter, and more!

 

بہت دیکھے ہیں اس دنیا میں ہم نے بے وفا
ہوگا نہ کوئی تیرے جیسا یہاں
ہم نے تو کی تھی تم سے سچی وفا
لیکن تم ہی جھوٹے نکلے یہاں

 

Here Are The 15 Best Bewafa Quotes In Urdu

 

مجھ میں ہزاروں عیب تھے بےوفا
مگر تیری ذات کے لیے دل سے مخلص تھا

 

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں

 

Bewafa girl Quotes In Urdu

 

مجھے اپنی محبت کے حسیں خواب دیکھا کر
میرے خوابوں کی تعبیر بدل گئی کسی اور کی خاطر

Bewafa Boy Poetry In Urdu

 

صرف وقت ہی گزارنا تھا تو کسی اور کو اپنا لیتے
تمہیں بتایا تھا ہم پیار کرتے ہیں عبادت کی طرح

 

Bewafa Poetry In Urdu Images

 

 

اس کے تبسم کی معصومیت پہ نہ جا
بے وفا لوگ بڑے فنکار ہوا کرتے ہیں

 

2 Line Bewafa Poetry In Urdu

 

ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں
کسی بے وفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئینگے ہم

بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا

کے نام پہ لوٹنے والے مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ

نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا

 

 Bewafa Shayari In Urdu Images

 

بے وفا

وہ جن میں چمکتے تھے وفا کے آنسو یقین

جانو وہ آنکھیں بے وفا نکلیں

 

 

آج ہم انہیں بےوفا بتا کر آئے ہیں
ان کے خطوں کو پانی میں بہا کر آئے ہیں
کوئی نکال کر پڑھ نہ لے انہیں
اس لیے پانی میں بھی آگ لگا کر آئے ہیں

 

وفا کا نام مت لو کہ وفا اب دل دکھاتی ہے
وفا کا نام لینے سے اک بے وفا کی یاد آتی ہے

 

 

Bewafa Dost Quotes In Urdu Pic

 

 

کاشں کے ہمارا بھی کوئی وفادار یار ہوتا
سینا تان کے چلتے بے وفاٶں کی گلیوں میں

 

Bewafa Dost Poetry In Urdu

 

قیمت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہے

قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے

دوست تو بہت ہوتے ہیں دنیا میں مگر

قیمت دوستی کی نہیں اعتبار کی ہوتی

 

 Befawa Shayari In Urdu

 

اس سے پہلے کے لیے وفا ہو جائے سے

کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں

 

Bharosa Quotes In Urdu

0

 Bharosa Quotes In Urdu

 

اچھے رشتوں کو وعدوں اور

شرطوں کی ضرورت نہیں ہوتی

اسکے لیے صرف دو لوگ چاہئیں

جن میں سے ایک بھروسہ کر سکے

اور دوسرا اُسے سمجھ سکے۔

 

Here Are The Best Bharosa Quotes In Urdu

 

بھروسہ اور دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی

لیکن اس کی گونج عمر بھر سُنائی دیتی ہے۔

 

جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے،

سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے۔

رشتہ پھر جڑ جائے گا

بھروسہ کبھی نہیں جڑتا !۔ 

Bharosa Poetry In Urdu Pictures

 

جنہیں بھروسہ : روسہ کرنا ہو وہ دلیلیں نہیں مانگا کرتے۔

 

 

زندگی میں بہت خوش رہو گے اگر دوسروں سے اُمیہ

اُمید کم اور خود پر بھروسہ زیادہ رکھو گے

 

Bharosa Poetry In Urdu text

 

ٹوٹی ہوئی چیز ہمیشہ پریشان کرتی ہے

جیسے دل، نیند بھروسہ اور سب سے زیادہ

کسی سے لگی ہوئی اُ

جب زندگی قابل بھروسہ نہیں تو

زندگی میں آنے والے لوگ کیسے بھروسے کے قابل

ہو سکتے ہیں جب زندگی ساتھ چھوڑ سکتی ہے

تو لوگ ساتھ کیوں نہیں چھوڑ سکتے

Bharosa Quran Quotes In Urdu

 

بهروسه

وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ) “

اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ

اسے کافی ہے۔ “

سورة الطلاق آية

(٣)

 

Bharosa Shayari In Urdu Images

 

بنانے والے نے “سب ” دینے کے لئے ہی بنایا ہے

تم لینے کی جستجو قائم رکھنا ۔ اپنی طاقت پر انحصار

-نہ کرنا بلکہ طاقت دینے والے پر یقین رکھنا

پھر اپنی کوشش پر بھروسہ کرنا ۔

فتار کامي کتا

 

بھروسہ کرو

مگر کسی کے بھرو سے مت رہو

نوٹ مائی لائنز

 

Bharosa Islamic Quotes In Urdu

 

 

دنیا میں اگر کوئی قابلِ بھروسہ ہے

تو وہ آپ کی اپنی ذات اور آسمان پہ وہ رب ہے

 

Bharosa Shayari In Urdu Text

 

بھروسہ ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر اسے ثابت

کرنے میں پوری زندگی لگ جاتی ہے

 

ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود

اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا

 

Munafiq Quotes In Urdu

0

Munafiq Quotes In Urdu

 

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے

جہاں اختلاف رکھو تو بد تمیزی سچ بولو تو بے

ادبی ، چپ رہو تم منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی

 

Below Are The 15 Best Munafiq Quotes In Urdu

 

غرور نہیں ہے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ہے
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں رشتہ توڑ دیتا ہوں

 

منافق آدمی کبھی دلیر نہیں ہوتا
دلیر آدمی کبھی منافق نہیں ہوتا

 

Munafiq Quotes In Urdu Text pic

 

مخلص ترین لگنے والوں کو منافق بنتے دیکھا ہے میں نے
سو اب کسی بھی منافقت پہ حیرت نہیں ہوتی مجھے

 

 

عبادت اور محبت میں سچی خوشی
تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو

 

اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں

بھی کاٹ دیں اور اگر کوئی ایک

اچھا خاندانی اور مخلص دوست

آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین

مانیں آپ کبھی گر نہیں سکتے

 

Munafiq Poetry In Urdu Images

 

ہم اکیلے بیٹھنا پسند کرتے ہیں
لیکن منافقوں کی محفل سے دور رہتے ہیں

 

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو
ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی

Munafiq Quotes In Islam In Urdu

 

مخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو
منافق چھوڑ جائیں تو خدا کا شکر ادا کیا کرو

 

صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا

 

Munafiq Quotes In Quran 

M

رسول الله الله السلام نے فرمایا:

منافق کی تین نشانیاں ہیں جب بات کرے جھوٹ بولے۔

جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے۔

اور جب اس کو امین بنایا جائے تو اس میں خیانت کرے۔

( صحیح بخاری ، 33 )

 

Munafiq Shayari In Urdu Images

 

منافقت بھی منہ کی بدبو کی طرح ہوتی ہے
اپنی کا تو پتہ نہیں لگتا دوسروں کی بری لگتی ہے

 

باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے
یہ سانپ کھاتا ہو گا

 

Munafiq Dost Shayari In Urdu

 

سو منافق دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھا

ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے منافقت نہیں

 

Munafiq Shayari In Urdu Text

 

ڈر تو منافقوں سے لگتا ہے
دشمن تو میں نے ہزاروں بنا رکھے ہیں

 

کسی نے گھر آ کر لوٹا تو کسی نے گھر بلا کر لوٹا
جو دشمن بن کر نہ لوٹ سکے اس نے اپنا بنا کر لوٹا

 

Munafiq Poetry In Urdu Text 

 

منافق چہروں سے واقف ہوں میں
وہ الگ بات ہے احترام کرنا
فطرت میں شامل ہے

 

Mohabbat Quotes In Urdu

0

Mohabbat Quotes In Urdu

 

 

محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں

جن کو پھول پسند ہیں ” وہ توڑ کر پاس

رکھ لیتے ہیں لیکن جن کو محبت ہوتی ہے

وہ توڑتے نہیں ” اُن کا خیال رکھتے ہیں

 

Here Are The Best Mohabbat Quotes In Urdu Images

 

 

محبت کیا ہے ؟

سمجھو تو احساس، دیکھو تو رشتہ کہو تو لفظ ،

چاہو تو زندگی، کرو تو عبادت، نبھاؤ تو وعدہ

اور مل جائے تو جنت۔

 

 

محبت

محبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی

مریض بنا دیا جائے

بلکہ محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام

ہے۔

 

 

پسند اور محبت

پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے

لیکن جس سے محبت ہو ناں

اُس سے دل نہیں بھر سکتا

یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں

پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ محبت کبھی نہیں بدلتی

اور سچی محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔ 

 

 

جھوٹی محبت

رات پہلی بار میں نے اپنے لیئے دعا کی کہ

میرا دل پتھر کا ہو جائے تاکہ میں کبھی

کسی کی جھوٹی محبت پر یقین نہ کر سکوں۔

 

Mohabbat Quotes Hazrat Ali

 

حضرت علی نے فرمایا۔

محبت خوبصورت انسان سے نہیں

ہوتی ہے

محبت جس سے ہوتی ہے وہ

خوبصورت لگنے لگتا ہے ۔

 

Best Mohabbat Poetry In Urdu 2 line

 

 

آخری محبت

محبت پہلی، دوسری ، تیسری نہیں ہوتی

محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو۔

 

 

بھیانک محبت

محبت میں مبتلا ہونا

دنیا کا خوبصورت ترین احساس ہے

مگر یہ اُتنا ہی بھیانک بھی ہے

اگر کسی غلط شخص کی محبت میں مبتلا ہو جائے۔

 

Mohabbat Quotes In Urdu Text Pictures

 

 

محبت

اگر عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ

ساتھ شرارتی بھی ہو تو اس سے محبت نہیں ، بلا کا عشق ہو

 

 

محبت اور عزت

جو مرد یہ سمجھ لے کہ عورت کا دل

شیشے کی طرح نازک ہوتا ہے ،

وہ ہمیشہ نرمی سے پیش آئے گا،

کیونکہ عورت اچھی ہو یا بری ،

بے وقوف ہو یا عقل مند ، قابو صرف

محبت اور عزت سے آتی ہے

 

Mohabbat Shayari Urdu pic

 

 

محبت محتاج نہیں

مرکی باتیں

رشتے دار محبت کے محتاج ہیں لیکن

محبت رشتے داروں کی محتاج نہیں ہے

 

 

محبت اور عشق

کسی پسندیدہ چیز کی طرف تعلق ہو جانا محبت کہلاتی ہے

اور اس تعلق کا شدت اختیار کر کرنا عشق کہلاتا ہے ۔

 

 

Khamoshi Quotes In Urdu

0

Khamoshi Quotes In Urdu

 

 

Express Yourself with Khamoshi Poetry
Khamoshi Poetry is a great way to share your thoughts and feelings. We have a wonderful collection of poems that help you express your emotions in words.

 Explore Our Latest Khamoshi Quotes
This section has a huge collection of the latest Khamoshi quotes in Urdu. You can share these quotes with your loved ones, including family, friends, and those special to you.

 Share Your Heartfelt Feelings
Our unique collection of 2-line Khamoshi poetry helps you convey your deepest feelings. With this collection, you can express your emotions simply yet powerfully.

باتیں ساری دل میں دفن کر کے
اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے

 

Here Are The Best Khamoshi Quotes In Urdu

 

بعض لوگ خاموشیاں تک پڑھ لیتے ہیں
اور بعض لوگ الفاظ ہی نہیں سمجھ پاتے

 

 

‏خاموشی بہترین ہتھیار ہے خاص طور پر
اس وقت جب لوگ آپ سے چیخنے کی توقع کریں

 

 

مانا کے تم لفظوں کے بادشاہ ہو
مگر ہم بھی خاموشیوں پے راج کرتے ہیں

 

Islamic Khamoshi Quotes In Urdu Images

 

 خاموشی اک ایسی عبادت ہے

وو فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا.

شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا.

اور اس رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا

 

 

تمہیں کیا لگتا ہے ؟؟؟

کہ تم کسی شخص کو دھوکہ دو گے اور اللہ

!!!کے ہاں تمہاری پکڑ نہیں ہوگی

!!!بے شک وہ سب علم رکھنے والا ہے

 

خاموش رہنا برداشت کرنا اور در گزر کرنا سیکھنا

دنیا کا سب سے بڑا ہنر ہے جو سبھی نہیں سیکھ سکتے

 

Quotes About Khamoshi In Urdu Pictures

 

‏خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی

 

Khamoshi Quotes In Urdu On Life

 

جب زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے کہ آپ اسے اختیار کریں

 

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھو
کیونکہ ان میں سچ ہوتا ہے جھوٹ نہیں

 

 Best Poetry In Urdu Text With Pic

 

الفاظ کی نسبت خاموشیاں زیادہ وضاحت رکھتی ہیں
کیونکہ خاموشیوں میں منافقت نہیں ہوتی

 

بعض اوقات ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے
کیونکہ ہمارے الفاظ یہ بتا نہیں سکتے

کہ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے

Khamoshi Quotes In Urdu 2 Line

 

دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں

Dhoka Quotes In Urdu

0

Dhoka Quotes In Urdu

 

 

 

دشمن سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہے

جو دوست بن کر دھوکہ دے

 

Here Are The Best Dhoka Quotes In Urdu

 

 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ
كہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے

 

 

چالاکیاں مکاریاں سازشیں زیادہ دنوں تک ساتھ نہیں دیتی
ایک نہ ایک دن وہ انسان کو منہ کے بل گرا دیتی ہیں

 

 

 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں

 

Dhoka Poetry In Urdu Images

 

 

کسی کو دھوکا دینا آسان ہے لیکن

دھوکا دینے کے بعد پرسکون رہنا اور

اپنے ضمیر کو مطمئن رکھنا مشکل کام ہے

 

 

 

جو انسان آپ کو دھوکا دے
کوشش کریں اس سے دور ہو جائیں
کیونکہ اس نے بتا دیا کہ
وہ کس اوقات اور کس سوچ کے مالک ہیں

 

 

 

‏دھوکہ دینے والے اکثر شاطر دماغ اور دھوکہ
کھانے والے زیادہ تر لوگ نرم دل ہوتے ہیں

 

Dhoka Shayari In Urdu Pic

 

 

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے

 

کوئی اگر تمہیں ایک بار دھوکہ دے

تو غلطی اس کی ہے
اگر وہی انسان تمہیں پھر سے

دھوکہ دے تو غلطی تمہاری ہے

 

 

ہار کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھ کو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا

 

 

کڑوا بولنے والے ہمیشہ دھوکہ باز نہیں ہوتے

دھوکے باز تو وہ میٹھے لوگ ہوتے ہیں

جو دل میں دشمنی رکھتے ہیں

اور وقت آنے پر ساتھ چھوڑ دیتے ہیں

 

Dhoka Poetry 2 Line In Urdu

 

 

صبر میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دھوکہ دینے والوں کی بنیادیں ہلا دیتا ہے

 

 

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے

 

 

Baap Quotes In Urdu

0

 Baap Quotes In Urdu

 

 

اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے
جو چاہتا ہے آپ اس سے زیادہ کامیاب ہو

Below Are The Best Baap Quotes In Urdu

 

 

باپ کا رشتہ بھی ماں سے کم نہیں ہوتا
باپ کے ہوتے ہوئے کوئی غم نہیں ہوتا
باپ سایہ ہے باپ دکھوں کی ڈھال ہے
باپ کے بغیر یہ زندگی نڈھال ہے
باپ کے دم سے ہیں یہ خوشیاں زمانے کی
باپ نہ ہوتو جگہ نہیں ملتی سر چھپانے کی

 

 

ابھی کنجوس کہا مجھے میرے دوستوں نے
انہوں نے مجھے پیسے بچاتے ہوئے دیکھا ہے
میں اپنے باپ کو کماتے دیکھا ہے

میں اپنے گھر کو دیکھ کر چلتا ہوں

Baap Quotes In Urdu Text

 

 

باپ کی غربت سے گھبرا کے لوگوں کی باتوں

میں نہ آؤ بلکہ باپ کا سہارا بنو اور باپ کو حوصلہ

دو یہی تمہاری سب سے بڑی کامیابی ہے
یا اللّٰہ ہر باپ کو بے حساب رزق عطاء فرما
آمین یا ربّ العالمین

 

 

بازار سے گزرتے وقت پیسے جیب میں ہونے کے

باوجود اپنی ذاتی ضروریات پوری نہ کرنے والا

کنجوس نہیں بلکہ باپ ہوتا ہے

 

 

چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا
جو کردار ایک باپ ساری زندگی نبھاتا ہے

Baap Poetry In Urdu Images

 

 

سب کچھ مل جاتا ہے دنیا میں مگر
یاد رکھنا کہ بس ماں باپ نہیں ملتے
مرجھا کر جو گر جائیں ایک بار ڈالی سے
یہ ایسے پھول ہیں جو پھر نہیں کھلتے

 

 

کوئی چاہت کوئی عزت کوئی شہرت نہیں مانگی
سوا اولاد کے اللہ سے دولت نہیں مانگی
وہ میرا باپ ہے جس نے لٹا دی زندگی مجھ پر
کبھی غصہ میں بھی احسان کی قیمت نہیں مانگی

 

 

باپ کے ڈانٹ کو کبھی غلط نہ سمجھنا
کیونکہ وہ ڈانٹ آپ کی تربیت کا حصہ ہے

 

 

وہ تھے مزدور لیکن پیار سے ہم کو پرھایا ہے
پسینہ حد سے بھی بڑھ کر میری خاطر بہایا ہے
کھڑا رہتا ہوں شاہوں میں میں اپنا سر اٹھا کر کے
میرے والد نے مجھ کو آج اس قابل بنایا ہے

Baap Poetry In Urdu 2 Lines 

 

 

گھر کی شادی میں سب سے سستے

کپڑے صرف باپ کے ہوتے ہیں