Home Blog Page 14

Deep Quotes In Urdu

0

 

Deep Quotes In Urdu

 

 

عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا

لبعض اوقات انسان عین جوانی

میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے۔

 

Blow Are The Deep Quotes in Urdu

 

عمر کی اونچائیوں پہ چڑھتا ہوا انسان یہ بات بھول جاتا ہے کہ وہ در حقیقت

زینہ در زینہ

دوگز زمین میں اُتر رہا ہے۔

 

 

انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی سی ہے

کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار۔

 

 

خود کو بُرا کہنے کی ہمت نہیں اس لیے لوگ کہتے ہیں

کہ دنیا خراب ہے

 

کتنے تعجب کی بات ہے جب کہیں

وفاداری کا ذکر ہوتا ہے تو ہم انسان

کتوں

کی مثال دیتے ہیں۔

 

 

ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے

اگر اُسے سمجھنا ہے تو اُسے بولنے دو۔

 

انسان اتنا بزدل اتنا ہے کہ

خوابوں میں ڈر جاتا ہے اور

بے خوف اتنا ہے کہ جاگے میں بھی اپنے اللہ سے نہیں ڈرتا۔

 

انسان کی لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا

کیونکہ اس میں نا شکری کے سوراخ ہوتے ہیں

جو اس کو کبھی بھر نے نہیں دیتے۔

 

جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے

مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں

اگر وہ عقل کو دبا لے تو جانور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ۔

 

انسان بھی کیا چیز ہے؟؟؟

دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے۔

پھر واپس صحت پانے کے لیے اپنی دولت کھو دیتا ہے۔

مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضائع کر دیتا ہے۔

اور پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے۔

جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں ہے اور مرتا ایسے ہی جیسے کبھی جیا ہی نہیں۔

 

 

 

انسان بڑھتے جا رہے ہیں اور

انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے۔

 

Sad Love Quotes In Urdu

0

 

Sad Love Quotes In Urdu

 

 

Dil ki duniya mein dard ka safar, pyaar ki raah mein tanhai ka saya, yeh quotes hain jo zakhm-e-dil ki dastaan bayan karte hain. Har su har kalam mein dard ki aag, har shair mein pyaar ki parchayi, yeh quotes hain jo aapko apne andar ki duniya se milne mein madad karenge, aur dard ko samajhne mein madad karenge.

 

 

وقت، موسم اور لوگ سب کی

ایک سی فطرت ہوتی ہے کب،

کون کہاں بدل جائے پتا نہیں چلتا

 

Here Are The Sad Love Quotes in Urdu

 

 

کچھ لوگوں کیلئے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے

اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں

جنہیں دل سے نکالنے کیلئے زندگی کو مصروف

رکھنا پڑتا ہے

 

 

غصے اور غلط فہمیوں ہی سے تعلق ٹوٹتے ہیں

ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے کہ آج سے

ہمارے درمیان کوئی تعلق نہیں

 

 

زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے

جس کو دل کا حال سنانے کیلئے

لفظوں کی ضرورت ہے۔ نہ پڑے۔

 

 

اپنے درد صرف اپنے تک محدود رکھو لوگ

صرف تماشہ بناتے ہیں۔

 

 

لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو

ڈرو اس بات سے کہ کھیں تو لوگوں کو

خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو۔

 

 

محبت کی گنتی دوسے شروع ہوتی ہے

اور دو پر ختم ہوتی ہے

اگر ایک کم ہو جائے

تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے

 

 

رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے

کہنے تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں۔

 

Sad Love Quotes in Urdu Pictures

 

 

کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پھر بھی

تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو کیونکہ وہ

محبت کا طلبگار ہی نہیں ضرورت کا پجاری ہے۔

 

 

لوگ دیر نہیں لگاتے

لا تعلق ہونے میں اگر آپ اُن کیلئے بے کار ہو جائیں۔

 

 

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی سکون

کی نیند سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ

پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے۔

 

 

مرد کی جیب میں اگر عورت کی

وفاہو تو وہ دنیا کا۔۔۔ سب سے امیر آدمی ہے

 

 

یہ دُنیا دکھاتی شہد ہے پلاتی زہر ہے

 

Best Motivational Quotes In Urdu

0

 

Best Motivational Quotes In Urdu

 

 

 

“Khud ko jagao, sapne dekho, aur unhe poora karo! Yeh quotes hain jo aapko apne andar ki agni ko jalane mein madad karenge, jo aapko har mushkil ko paar karne ke liye prerna dete hain. Har kalam mein hausla, har shair mein jazba, yeh quotes hain jo aapko apne sapno ko poora karne ke liye majboot banayenge.”

 

تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے

کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ

جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند

 

Here Are The Best Motivational Quotes in Urdu

 

 

 

شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو

معلومات میں اضافہ علم کو نہیں

بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے

 

 

 

 

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے

پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا

ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ

 

 

 

 

اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان

ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے

جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی

 

 

 

 

جب آپ اپنے خیالات کو تبدیل کرتے ہیں
تو ، اپنی دنیا کو بھی تبدیل کرنا یاد رکھیں۔ 

Best Motivational Quotes In Urdu Pictures

کوئی بھی کام ناممکن نہیں ہے اگر
آپ اسے کرنے کی ہمت رکھتے ہیں 
 کوئی بھی آپ کو آپ کی مرضی
کے بغیر نہیں نقصان پہنچا سکتا
ہمت کامیابی کے ساتھ ہر مشکل
کو شکست دیتی ہے 
آپ کے مستقبل کے حالات کے لیے آپ
کے علاوہ کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہے۔ اگر آپ
کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو “کامیاب” بنیں۔

اپنے ذہن میں موجود خوف سے نہ گھبرائیں۔

اپنےدل میں موجود خوابوں کو اپنی رہنمائی کرنے دیں

 

 

Hazrat Muhammad S.A.W Quotes In Urdu

0

 

Hazrat Muhammad S.A.W Quotes In Urdu

 

. جب کوئی بندہ خوف الہی سے کانپتا ہے

تو اس کے گناہ اس کے بدن سے ایسے جھڑتے ہیں

جیسے درخت کو ہلانے سے اس کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔

 

Here are the Hazrat Muhammad S.A.W Quotes In Urdu

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

جو شخص خوف خدا سے روتا ہے وہ جہنم میں

ہر گز داخل نہیں ہو گا اسی طرح جیسے

کہ دودھ دوبارہ تھنوں میں نہیں جاتا۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

اپنے دلوں کو زیادہ کھانے پینے سے ہلاک نہ کرو

جس طرح زیادہ پانی سے کھیتی تباہ ہو جاتی ہے

اسی طرح زیادہ کھانے پینے سے دل ہلاک ہو جاتا ہے۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

. جس نے میری سنت کو زندہ کیا اس نے

مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے

محبت کی دو قیامت کے دن میرے ساتھ ہوگا۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

جس نے تجھے امین بنایا اس کو امانت لوٹا دے

اور جس نے تیرے ساتھ خیانت کی اس کے ساتھ خیانت نہ کر۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

. جس نے کسی خلاف سنت بات پیدا کرنے

والے کو جھڑک دیا اللہ تعالی اس کے

دل کو ایمان واطمینان سے بھر دے گا۔

 

حضرت محمد صلی اللہ

شیطان تمہارے جسم میں خون کی

طرح گردش کرتا ہے اس کے ان

راستوں کو بھوک سے بند کرو

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

اس کا ایمان نہیں جس میں امانت نہیں

اور اس کا دین نہیں جس میں عہد کی پاسداری نہیں۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

میری امت میں سب سے افضل شہید وہ ہے جو

ظالم حاکم کے پاس گیا اسے نیکی کا حکم دیا اور برائی سے

روکا اور اسی وجہ سے قتل کر دیا گیا ایسے شہید کا ٹھکانا ہے

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

وہ ذلیل ہے جس نے والدین کو بڑھاپے

کی حالت میں پایا اور خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

مسلمانوں میں سب سے بہتر گھر وہ ہے

جس میں یتیم ہو اور اس سے بہتر سلوک کیا جائے۔

 

 

حضرت محمد صلی اللہ

. مظلوم کی بددعا تے بچو کیونکہ اس کے اور

اللہ کے درمیان کوئی چیز حائل نہیں ہوتی۔

 

Hazrat Umar R.A Quotes In Urdu

0

 

Hazrat Umar R.A Quotes In Urdu

 

 

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وصال کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ منتخب ہوئے ۔ان کا دور خلافت اسلامی فتوحات کا سنہری دور تھا۔ان کے دور میں شام، مصر،عراق اور ایران کے کئی علاقے فتح ہوئے ۔انھوں نے اپنے عہد خلافت میں اسلامی حکومت کی حدود کو وسیع کیا۔
حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایسا نظام ترتیب دیا جو آج تک پوری دنیا میں رائج ہے ۔

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اگر سادہ یا پرانے کپڑے پہننے سے عزت میں

کمی آتی تو 17 پیوند لگی قمیض والے حضرت عمر

22 لاکھ مربع میل کے حکمران نہ بنتے !

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

. تین چیزیں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہیں۔ اول سلام کرنا،

دوم دوسروں کے لئے مجلس میں جگہ خالی کرنا،

سوئم مخاطب کو بہترین نام سے پکار نا۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
. عقلمند شخص وہ ہے جو اپنے افعال کی

تکمیل نیک کر سکتا ہے۔

 

. خشوع و خضوع کا تعلق دل سے ہے، نہ کہ ظاہری حرکت سے ۔

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
. خشوع و خضوع کا تعلق دل سے

ہے، نہ کہ ظاہری حرکت سے ۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

. فتح امید سے نہیں، علم اور خدا پر

اعتماد سے حاصل ہوتی ہے۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

شریف آدمی کی پہچان یہ ہے کہ

جب اس کا مقابلہ کمزور سے پڑے تو

اپنے آپ کو پیچھے ہٹائے۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

جو شخص راز پوشیدہ رکھتا ہے وہ گویا

اپنی سلامتی کو اپنے قبضے میں رکھتا ہے۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

بڑھاپے سے پہلے جوانی اور موت

سے پہلے بڑھاپے کو غنیمت جانو۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

عزت دنیا مال سے ہے اور عزت

آخرت اعمال سے ہے۔

 

 

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

طمع کرنا مفلسی ، بے غرض ہو نا

امیری اور بدلہ نہ چاہنا صبر ہے۔

Hazrat Usman Quotes in Urdu

0

 

Hazrat Usman Quotes in Urdu

 

( حضرت عثمان غنی)

عقلمند کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں جانتا،

مگر بیوقوف کہتا ہے میں سب کچھ جانتا ہوں۔“

 

خلافت راشدہ کا تیسر استون

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

جناب رسول ﷺ کے جلیل القدر صحابی تھے۔ حضرت عمر فاروق کے بعد مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ منتخب ہوئے۔اپنے اور پرائے کے کام آنے والے، نہایت دریا دل انسان۔ ۳۵ (۶۵۶) میں منافقوں نے انہیں

قرآن پڑھتے ہوئے شہید کر دیا۔ آپ بڑے نرم دل اور سخی تھے۔ شروع

زمانے میں اسلام کی قوت بڑھانے کے لیے آپ نے اپنی دولت کو بے

وری خرچ کیا۔

 

Here are the Hazrat Usman Quotes In Urdu

 

( حضرت عثمان غنی)
تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا

ہے اور پھر جانے والی چیز کاظم کرتا ہے۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)
י اگرتو گناہ پرآمادہ ہے

تو کوئی ایسا قام تلاش کر جہاں اللہن ہو۔“

 

 

( حضرت عثمان غنی)

اللہ تعالی نے تمہیں دنیا صرف اس لئے

دی تاکہ تم اس کے ذریعہ سے آخرت طلب کرو۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)

جو لوگ خدا کی دی ہوئی مال غلط

جگہ پر خرچ کرتے ہیں وہ خدا

کے نعمت کی ناشکری کرتے

ہیں۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)
جس انسان کو سال بھر میں

کوئی تکلیف کوئی رنج نہ پہنچے، تو

وہ جان لے مجھ سے میرا رب ناراض ہو گیا ہے۔

 

( حضرت عثمان غنی)

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ روایت کرتی ہیں

کہ جب حضرت عثمان غنی ہمارے پاس آتے

تو حضور اکرم اپنا لباس درست فرمالیتے اور فرماتے کہ

” میں اس (عثمان) سے کس طرح حیا

نہ کروں جس سے فرشتے بھی دیا کرتے ہیں”۔

 

( حضرت عثمان غنی)

جانور اپنے مالک کو پہچانتا ہے مگر

انسان اپنے سے خدا کو نہیں پہچانیک

 

 

( حضرت عثمان غنی)

وہ شخص بہت گناہگار ہے جس کو

لوگوں کی برائی کے لئے وقت ملے۔

 

 

( حضرت عثمان غنی)

جو شخص تمہاری نگاہوں سے

تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا

اسے کچھ کہہ سن کر خود کو شر مندہ نہ کرو۔

 

Hazrat Abu Bakr Quotes In Urdu

0

 

Hazrat Abu Bakr Quotes In Urdu

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)
زندگی سادہ اور مختصر ہونی چاہیے ور نہ

قیامت کے دن حساب میں بڑی پریشانی ہو گی۔“

 

Here Aur The Hazrat Abu Bakr Quotes In Urdu

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

شکست کھانا بری بات نہیں،

شکست کھا کر ہمت ہار جانا بری بات ہے۔“

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

” اسلام کے بعد مومن کے لئے

مغفرت اور عافیت سے بڑھ کر کوئی

نعمت نہیں۔“

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

جو کوئی پانچ وقت نماز پڑھتا ہے وہ اللہ

عز وجل کی حفاظت میں ہے، اور جس کی حفاظت اللہ کرتا ہے اُسے کوئی نقصان نہیں

پہنچاسکتا۔“

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

جس پر نصیحت اثر نہ کرے

وہ جان لے کہ اسکا دل ایمان سے خالی ہے۔“

 

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

ماں باپ کی رضا مندی دنیا میں

دولت اور آخرت میں نجات کا

باعث ہوئی ہے

 

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

مجھے سے کپڑوں میں دفن نہ کیا

جائے نے لباس کے ے مسحق و

ہیں جو زندہ اور برہنہ ہیں

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

وہ عمل جو بغیر علم کے ہو اسے بیمار

اور وہ علم جو بغیر عمل کے ہو اسے

یار سمجھو

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

وہ شخص نہایت بد بخت ہے کہ جو

خود تو مر جئے لیکن اسکا گناہ نہ مرے

 

 

(حضرت ابو بکر صدیق)

آنکھ دل کا دروازہ سے آنکھ بند کرلو

تمام آنتوں سے محفوظ ہو جاؤ گے

 

Hazrat Ali ( R.A ) Quotes In Urdu

0

 

Hazrat Ali ( R.A ) Quotes In Urdu

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو

روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس اور

عمر کم ہو رہی ہے اور وہ موت کے لئے

تیاری نہیں کرتا۔

میں بہتر ہے ناراضگی ظاہر کر دو۔

 

Here are The Hazrat Ali ( R. A ) Quotes In Urdu

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

جس انسان کی جان نکل جائے تو وہ

زندہ نہیں رہتا

اور جس انسان سے احساس نکل

جائے تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا۔

دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں

دکھائی نہیں دیتا، لیکن اگر نہ ہو

تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

اگر کوئی شخص اپنی بھوک مٹانے کیلئے روٹی چوری کرے

تو

چور کے ہاتھ کاٹنے کی بجائے بادشاہ کے ہاتھ کاٹے جائیں۔

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی لکھنا

اور

دوست نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی لکھنا

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ

کرو کیونکہ جے تم پر

یقین ہے اُسے ضرورت نہیں

اور

جے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں۔

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

تین رشتے بے نقاب ہو جاتے ہیں، بڑھاپے میں

اولاد، مصیبت میں دوست اور غربت میں بیوی۔

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

دوست کی غلطی ریت پر لکھو تا کہ

پانی اسے مٹا دے

اور

دوست کے احسان پتھر پر لکھو

تاکہ کوئی اسے مٹا نہ سکے۔

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی

ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ

صرف فقیروں

اور

غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے۔

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب

مت کرو کیونکہ رزق انسان کو

ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت۔

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا
جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ چاہے

وہاں کھانا سونے کی پلیٹ میں

اور چاندی کے بیچ میں ہی کیوں نہ دیا جائے۔

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں

کو اپنی کمی محسوس کرواؤ مگر یہ

دوری اتنی لمبی نہ کرو که کوئی آپ

کے بغیر جینا سیکھ لے۔

حضرت علیؓ نے فرمایا

ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں

سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ

انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھا تا ہے۔

 

 

حضرت علیؓ نے فرمایا

جس سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نفرت

بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شمیشہ جب

ٹوٹتا ہے تو خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے۔

 

Quotes Meaning in Urdu

0

 

Quotes Meaning in Urdu

 

 

Here Are The Quotes Meaning In Urdu

 

Quotes Meaning In Urdu

Quote Importance in English to Urdu is اقتباس, as written in Urdu, and Iqtibaas, as written in Roman Urdu. There are numerous equivalents of Statements that incorporate Illustrate, Validate, Refer to, Detail, Portion, Concentrate, Case, Name, Rework, Parrot, Review, Discuss, Remember, Reference, Retell, Declare, Allude To, and so forth.

Quotes Meaning

 

اقتباس

 

اقتباس کا مطلب ہے

کسی کتاب، مضمون، یا تقریر کا منتخب کردہ حصہ جو کسی خاص نکتہ کو واضح کرنے یا حوالہ کے طور پر پیش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

سخاوت اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کہانی

0

 

Sakhawat Aue Hazart Ali Razi Allah Tala Anha Ki Kahani

سخاوت اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کہانی

حضرت علی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ ﷺ کے چچا زاد بھائی اور خلیفہ تھے، جنہیں اسلام میں ان کی حکمت، شجاعت، اور سخاوت کی وجہ سے بہت احترام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی زندگی کی ایک واقعہ ہمیں سخاوت اور مدد کی اہمیت سکھاتا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا سخاوت کا واقعہ

ایک دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دیکھا کہ ایک غریب آدمی مسجد نبوی کے باہر بیٹھا ہے، جو بہت غمزدہ اور مایوس نظر آ رہا تھا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کے پاس گئے اور اس سے پوچھا: “کیا بات ہے، کیوں اتنے غمگین ہو؟”

غریب آدمی نے جواب دیا: “میں بہت پریشان ہوں۔ میرے پاس کھانے کے لئے کچھ نہیں ہے اور میری فیملی بھی بھوکی ہے۔ میں نے بہت کوشش کی کہ کچھ کام مل جائے مگر کہیں بھی روزگار نہیں ملا۔”

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کی بات سن کر اسے تسلی دی اور کہا: “اللہ پر بھروسہ رکھو، وہی سب کی مدد کرنے والا ہے۔”

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر جا کر اپنی چادر لے آئے اور اس غریب آدمی کو دے دی تاکہ وہ اسے بیچ کر اپنے لئے کچھ کھانے کا سامان خرید سکے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اس سخاوت اور مدد کی وجہ سے وہ غریب آدمی بے حد خوش ہو گیا اور اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے دعا کی۔

قرآن اور حدیث میں سخاوت کی اہمیت

قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

“جو مال اللہ نے تمہیں دیا ہے اس میں سے دوسروں کی مدد کرو۔” (سورہ البقرہ، 2:267)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ‘صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا، اور اللہ تعالیٰ معاف کرنے والے بندے کی عزت میں اضافہ کرتا ہے، اور جو بندہ اللہ کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند کرتا ہے۔'” (صحیح بخاری، کتاب الزکاۃ، حدیث نمبر 2442)۔

یہ آیت اور حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اور دوسروں کی مدد کرنا نہ صرف ہماری ذمہ داری ہے بلکہ یہ اللہ کی رحمت حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔

سخاوت کا سبق اور ہماری زندگی

ہماری زندگی میں بھی کئی بار ایسے مواقع آتے ہیں جب ہمیں دوسروں کی مدد کرنے کا موقع ملتا ہے۔ ہمیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مثال سے سیکھنا چاہیے کہ ہم اپنی استطاعت کے مطابق دوسروں کی مدد کریں اور اللہ کی رحمت حاصل کریں۔ یہ عمل نہ صرف دوسروں کی مدد کرتا ہے بلکہ ہماری زندگی میں برکت اور خوشحالی کا باعث بنتا ہے۔

امید ہے کہ یہ کہانی آپ کو سخاوت اور مدد کی اہمیت کو سمجھنے کا پیغام دے گی اور آپ کو ترغیب دے گی کہ آپ اپنی زندگی میں دوسروں کی مدد کرنے کی کوشش کریں۔

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔ ❤