Home Blog Page 13

250+Allah Quotes In Urdu With Urdu Poetry

0

 

250+Allah Quotes In Urdu With Urdu Poetry

 

Allah Quotes bring peace to the heart, refresh faith, and offer hope in every moment of life.

These quotes teach us patience, gratitude, and trust in Allah.

If you’re seeking spiritual comfort, 250+Allah Quotes In Urdu With Urdu Poetry is a perfect collection where powerful messages of Allah are beautifully combined with touching Urdu poetry.

 

جب یقین الله کی ذات پر ہو تب ہر

چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیا کریں

کیونکہ وہ ذات کسی کو مایوس

نہیں کرتی۔

 

When you have faith in Allah,

then you stop worrying about everything,

because He never disappoints anyone.

 

Below Are The 250+Best Allah Quotes In Urdu Images

 

 

اللہ تعالیٰ سے محبت واحد محبت ہے

جو کبھی یکطرفہ نہیں ہوتی ۔ –

Love for Allah is the only love

which is never one-sided. –

 

 

اللہ جو کرتا ہے

اچھے کیلئے کرتا ہے تم نہیں جانتے مگر وہ خوب جانتا ہے ۔

What Allah does

is for good, you do not know, but He knows best.

 

 

اللہ کو بہت پسند ہے

اللہ کی عطاؤں پر الحمد اللہ اور

اپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کہنا

اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے

Allah loves

Praise be to Allah for His blessings and

ask forgiveness for your mistakes

Allah loves

Allah loves

 

250+Allah Poetry In Urdu Pictures

 

 

کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن

لگ رہے ہیں، میں ہر شے

پر قدرت رکھنے والا ہوں۔

Say to My servants who find the situation impossible:

I am over all things capable

 

 

اللہ جانتا ہے کہ تم انتظار کر رہے ہو،

وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو کن کے معجزوں میں بدل دے گا۔

Allah knows that you are waiting,

He will soon turn your waiting into miracles.

 

 

الله کے ہر فیصلے پر مطمئن رہو

کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو

اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے

اچھا ہوتا ہے۔

Be content with every decision of Allah

because Allah does not give you what you

think is good, but He gives you what is good for you.

 

 

الله

یوں تو وہ دلوں کے حال جانتا ہے مگر وہ چاہتا ہے

اُسے مانگا جائے، یہ اُس کی شان ہے کیونکہ وہ بادشاہ ہے۔

Allah

Thus, He knows the condition of hearts, but He wants

to be asked, this is His glory because He is the King.

 

 

اللہ پر یقین کامل رکھو اور پھر

دیکھنا ایک دن تم وہ سب کچھ پا لو گے جو تم صرف

اپنے خیالوں میں سوچتے ہو ۔

Have complete faith in Allah and then,

one day, you will find everything you only dream of.

 

 

اللہ سے مانگو ، پھر مانگو ،

مانگتے رہو وہ دیگا ، وہی دیگا

، کیونکہ وہی دے سکتا ہے

Ask God, ask again,

Keep asking, He will give, He will give

, because He is the One who can give.

 

 

اللہ تمھیں ہی جو اتنا آزما رہا ہے ، اُس نے

!!… کچھ خاص تو تم میں دیکھا ہو گا 

Allah is the one who is testing you so much, He

!!… He must have seen something special in you.

 

 

میرا اللہ فرماتا ہے

لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَارَى

ڈرومت میں تمھارے ساتھ ہوں ہر بات سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں .

 

 

الله

جب تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہے

تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللہ ہے ۔

Allah

Even when you have nothing left

then believe that you have Allah.

 

 

اللہ تعالٰی فرماتا ہے 

تو میرا ہو کر تو دیکھ ، سب کو تیرا نہ کردوں تو کہنا

Allah Almighty says

So, if you are mine, then look,

if I do not make you all yours, then say

 

Urdu Quotes On Zindagi

0

 

Urdu Quotes On Zindagi

 

اگر زندگی عارضی ہے تومشکلات بھی مستقل نہیں

بس تم اپنے رب کے شکرگزار رہو۔

Here Are The Urdu quotes On Zindagi

 

 

 

زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یادوست

بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔

 

قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو

چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو

نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں۔

 

زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی

اور جب کچھ لیتی ہے لحاظ نہیں کرتی۔

 

زندگی میں مشکل وقت نہ آئے تو اپنوں میں چھپے غیر

اور غیروں چھپے اپنے کیسے نظر آتے۔

 

زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے

استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے

اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔

 

زندگی میں کافی ٹھوکریں ملتی ہیں لیکن

زندگی میں اپنے پیروں پہ اٹھ کھڑے ہونے کا

فیصلہ ہمارا اپنا ہوتا ہے۔

 

کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے

ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور

کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے

زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے۔

 

 

 

زندگی کو بس اتنا جانا ہے۔

دکھ میں اکیلے ہیں۔

خوشیوں میں سارا زمانہ ہے

 

Quran Quotes In Urdu

0

 

Quran Quotes In Urdu

 

 

وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى

اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا

کہ آپ اس سے راضی ہو جائیں گے۔

Blow Are The Best Quran Quotes In Urdu

 

 

قرآن سے بڑھ کر تم اپنے ساتھ کسی کو وفادار

نہیں پاؤ گے یہ تمہارا اس وقت ساتھ دے گا

جب ساری دنیا تم سے منہ موڑ چکی ہوگی

 

 

 

رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا “

اے پروردگار ، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ

درست کردے ۔ “

آیت_10

 

 

 

قرآن کہتا ہے! ناامید نہ ہو، کمزور نہ

پڑو، غمگیں نہ ہو، بے

شک الله تعالی ہر چیز پر قادر ہے۔

 

 

 

الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ

میں نے ادھوری تمناؤں کا حل

فجر کے سجدوں میں پایا ہے۔

 

 

 

 

کہہ دو میرے اُن بندوں سے جنہیں حالات نا

ممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں

(القرآن)

رَ اللَّهِ قَرِيبٌ

رگھبراؤ نہیں خدا کی مدد یقیناً بہت قریب ہے ۔

لقُونَ قُل مَّا أَنْفَقْتُ

 

 

 

ایک شخص بولا

الله اكبر

تھوڑی دیر بعد پھر بولا

لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولِ اللَّهِ

پھر بولا:

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

پھر بولا:

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ اس طرح اُس نے 70 ہزار نیکیاں کمالی وہ شخص آپ ہیں۔۔۔ آپ چاہیں تو آگے بھیج کر ، مزید نیکیاں کما سکتے ہیں۔

 

 

 

وَاللَّهُ عَلَى شَيْءٍ وَكِيلٌ

جورب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے

وسلے بنا سکتا ہے وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے

کیونکہ وہ ہر شئے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے ۔

ھود

 

 

 

تہجد

 کی نماز تک پہنچ جاؤ تو سمجھ لینا کہ اللہ نے تمہیں اپنے

بہت قریب کر لیا ہے ،

تہجد کے وقت اٹھنے والا بہت ہی خوش نصیب انسان ہوتا ہے ۔

جو انسان اپنے بستر کو چھوڑ کر اللہ کی بارگاہ

میں حاضر ہوتا ہے ،

 

 

 

 

جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے ،

تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا ۔

إِنَّ اللَّهَ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمُ الله

 

 

 

آج کی خوبصورت دعا

اللَّهُمَّ غَيْرْنِي حَتَّى تُحِبُنِي

اے اللہ مجھے اتنا بدل دے

یہاں تک کہ تو مجھ سے

محبت کرنے لگے”

 

 

 

میں نے کہا بہت پریشان ہوں اور دل میں

بے سکونی ہے۔ روانی

جواب آیا

صبر اور نماز سے سہارا حاصل کرو، بالا

قُولُوا لمَن

 

 

 

سورة الإخلاص ملية

قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ

6 یاد رکھو اللہ سے تمہارا درد چھپا ہوا نہیں ہے ،

کیا خبر آج ہی اُس کا کُن ہونا ہو !

 

 

 

 

میں نے کہا بہت تھک گیا ہوں

جواب آیا :

رگھبراؤ نہیں خدا کی مدد یقینا بہت قریب ہے۔ مِن

 

 

 

مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا ۔

غم نہ کرو، بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔

(سورہ التوبہ: آیت (40)

 

 

 

فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں

تم ان پہ صبر کرو

)39( سوره ق

 

 

 

پریشان مت ہوا کریں ہمارے رب کا ہم سے وعدہ ہے

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا

بیشک مشکل کے بعد آسانی ہے

 

 

لوگ کہتے ہیں

ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔

اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں

تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں۔

 

 

 

جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کیلیئے بھی کُن کہ دے گا

اس کا معاملہ تو یہ ہے

كُنْ فَيَكُون

 

 

 

 

 

امید کبھی مت چھوڑنا، کمزور تمہارا

وقت ہے رب نہیں۔

رَبَّ الْعَالَمِينَ

 

 

 

” المُجيب”

دعائیں قبول کرنے والا

اگر آپ دعا کرتے ہیں تو یقین بھی رکھا کریں

کہ وہ المجیب ہے

 

 

 

الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالِ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے

 

 

Saber Quotes In Urdu

0

 

Saber Quotes In Urdu

 

 

 

صَبْرٌ

صبر کر لیں یہ سوچ کر کہ جو ہو رہا ہے

اُسی میں الله کی مصلحت اور آپ کی بہتری ہے۔

 

 

Blow Are The Best Saber Quotes In Urdu

 

 

 

صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔

اور اُس خاموشی کا شور صرف اللہ کو

سنائی دیتا ہے۔

 

 

صبر

صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے

ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب

جب بھی آئے گا کن سے خالی نہیں آئے گا

 

 

 

دنیا مکافاتِ عمل ھے کسی کا بھی صبر ضائع نہیں جاتا

یقین رکھتے اللہ نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں

بھی آپ کے ساتھ کی گئی ایک ایک اذیت کا بدلہ لے کے

رھے گا اور بے شک وہ بہترین بدلہ لینے والا ھے۔

 

 

 

جتنا تُم میں صبر ہو گا اتنا

زیادہ تمہاری دعا میں اثر ہو گا

زندگی میں کچھ راستے صبر کے ہوتے ہیں

اور کچھ راستے سبق کے۔

صبح بخیر

 

Saber Quotes In Urdu Pictures

 

 

 

پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں ۔

جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں

مگر تمہاری زبان پہ نہ شکوہ ہو اور دل اس بات کی گواہی

دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے

 

 

 

دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ

الله تعالیٰ تمہارے درد مٹادے گا

درو

 

 

 

 

اگر تھک رہے ہو تو یا درکھو بڑی

آزمائشوں پر صبر کے بڑے اجر ہوتے ہیں

 

 

صبر کا دامن نہیں چھوڑنا ، وقت

بدلے گا

حالات بدلیں گے، دعائیں قبول ہونگی

 

 

یقین مانیں “صبر ” کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے

کہ ستانے والوں کی بنیادیں ہلا دیتی ہے 100

صبر

 

 

یا رب وہ صبر عطا کر

جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے

 

 

 

وہ ٹوٹنے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ وہ

کن فرمائے گا اور معجزہ ہو جائے گا

 

 

سانیہ زہرہ کی المناک کہانی ازدواجی ظلم اور اسلامی تعلیمات

0

Sania Zehra Ki Almanik Kahani Azwaji Zulum Aur Islamic Talimat 

 

سانیہ زہرہ کی المناک کہانی ازدواجی ظلم اور اسلامی تعلیمات

اسلام میں ازدواجی زندگی کی بنیاد محبت، عزت، اور احترام پر رکھی گئی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ موجودہ دور میں کچھ لوگوں نے ان تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔

سانیہ زہرہ کا واقعہ

حال ہی میں پاکستان کے شہر ملتان میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ بیس سال کی سانیہ زہرہ نامی ایک لڑکی کو اس کے شوہر نے بے دردی سے قتل کر دیا کیونکہ اس نے اپنے والد سے جائیداد کے پیسے مانگنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں موجود مادی حرص اور لالچ کی عکاسی کرتا ہے۔

سانیہ زہرہ کی شادی ایک ایسے ذہنی مریض شخص سے ہوئی جس نے اسے پیسے کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ جب سانیہ نے اپنے والد سے جائیداد کے پیسے مانگنے سے انکار کیا تو اس کا درندہ صفت شوہر اس بات پر ناراض ہو گیا اور غصے میں آ کر سانیہ زہرہ کی جان لے لی۔ یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں موجود مسائل کی طرف اشارہ کرتا ہے جہاں رشتوں کی بنیاد محبت اور عزت کے بجائے مادی اشیاء پر رکھی جاتی ہے۔

اسلامی تعلیمات اور ازدواجی زندگی

اسلام نے مرد اور عورت کے درمیان محبت اور عزت کی بنیاد پر رشتے کو قائم رکھنے کی تعلیم دی ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: “تم میں سے بہترین وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ سب سے بہتر سلوک کرتے ہیں۔” (ترمذی، حدیث نمبر 1162)

ایک دوسرے کے ساتھ محبت، عزت، اور احترام کا رشتہ ہی ازدواجی زندگی کی بنیاد ہے۔ اگر ایک شوہر اپنی بیوی کی عزت نہیں کرتا اور اسے محبت نہیں دیتا، اس کا خیال نہیں رکھتا، تو وہ ازدواجی زندگی کی حقیقی روح سے دور ہے۔

رشتوں کی بنیاد پر پیغام

اس واقعے سے ہمیں یہ سبق سیکھنا چاہیے کہ رشتے انسانیت، محبت، اور عزت کی بنیاد پر بنائے جائیں نہ کہ مادی اشیاء کی بنیاد پر۔

لگژری کمرا اور اُس میں لگا ہوا اے سی، اور خوبصورت ڈبل بیڈ آپ کے ذہنی سکون کا سامان نہیں بن سکتے اور نہ ہی ان چیزوں سے محبت کی جا سکتی ہے۔ جس محل میں آپ کی عزت نہ ہو اُس محل سے وہ جھونپڑی ہزار درجہ بہتر ہے جس میں رہتے ہوئے آپ کو انسان سمجھا جائے، محبت ملے، آپ کا خیال رکھا جائے، اور آپ کو ذہنی سکون ہو۔

لہذا تمام لڑکیوں سے گزارش ہے کہ رشتے انسان سے کریں نہ کہ بڑی بڑی کوٹھیوں اور لگژری گاڑیوں والے ذہنی مریض سے۔ اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کو جگہ دیں جو آپ کو عزت دیں، محبت کریں، آپ کا خیال رکھیں، اور آپ کے ساتھ حسن سلوک کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح راستے پر چلنے اور اپنے رشتوں کو محبت اور عزت کی بنیاد پر قائم رکھنے کی توفیق دے۔ آمین!❤

حسن اخلاق اور ایک نوجوان کی کہانی

0

 

Hasn Akhlak Aur Ak Naujawan Ki Kahani

 

 

حسن اخلاق اور ایک نوجوان کی کہانی

عمیر ایک چھوٹے سے گاؤں کا رہائشی تھا۔ اس کے دل میں ہمیشہ ایک خواہش رہتی تھی کہ وہ اپنے نیک اعمال سے اللہ کی رضا حاصل کرے۔ مگر اسے یہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کون سا عمل سب سے زیادہ اہم اور وزنی ہے۔

ایک دن، عمیر کی ملاقات ایک عالم دین سے ہوئی۔ انہوں نے عمیر سے کہا، “بیٹا، قیامت کے دن میزان (ترازو ⚖) پر سب سے بھاری چیز حسن اخلاق ہو گا۔” یہ سن کر عمیر حیران ہوا اور مزید جاننے کی کوشش کی۔

عالم دین نے عمیر کو قرآن اور حدیث کی روشنی میں سمجھایا۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: “اور تم لوگ اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرو۔” (سورہ الحجرات، 49:11)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “قیامت کے دن مومن کے میزان میں سب سے زیادہ وزنی چیز حسن اخلاق ہو گی۔” (صحیح بخاری)

زندگی میں تبدیلی

عمیر نے اپنی زندگی میں حسن اخلاق کو اپنانا شروع کیا۔ اس نے لوگوں سے محبت اور احترام کے ساتھ بات کرنا شروع کیا، دوسروں کی مدد کی اور اپنے قول و فعل میں سچائی اور دیانتداری کو برقرار رکھا۔

اس کے حسن اخلاق نے نہ صرف اس کی اپنی زندگی کو بہتر بنایا بلکہ اس کے آس پاس کے لوگوں کو بھی متاثر کیا۔

حسن اخلاق کی برکتیں

عمیر کے حسن اخلاق کی بدولت اس کے گاؤں کے لوگ اس سے محبت کرنے لگے اور اس کی عزت کرنے لگے۔ اس کی مدد اور خلوص نے لوگوں کے دلوں میں اس کے لئے ایک خاص مقام بنا دیا۔

زندگی کا سبق

عمیر کی کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حسن اخلاق ایک ایسی چیز ہے جو نہ صرف دنیا میں لوگوں کے دل جیتتی ہے بلکہ آخرت میں بھی اللہ کی رضا کا سبب بنتی ہے۔

ہمیں بھی زید کی طرح اپنے اخلاق کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ قیامت کے دن ہمارا میزان بھاری ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حسن اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب بنائے اور ہمارے میزان کو قیامت کے دن بھاری فرمائے۔ آمین۔ 🤲

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔ ❤

اللہ کی محبت کامیابی کا راز اور ایک نوجوان کی کہانی

0

 

Allah Ki Muhabaat Kamjabi Ka Raz Aur Ak Naujawan Ki Kahani

 

اللہ کی محبت کامیابی کا راز اور ایک نوجوان کی کہانی

علی ایک ذہین اور محنتی نوجوان تھا، لیکن زندگی کے مسائل اور دنیاوی خواہشات نے اس کے دل کو بھٹکا دیا تھا۔ وہ اپنی زندگی میں کامیابی اور خوشی کی تلاش میں تھا، لیکن اسے سکون نہیں مل رہا تھا۔ علی کے دل میں ہمیشہ ایک خلا رہتا تھا جو کسی بھی چیز سے نہیں بھرا جا سکتا تھا۔

تبدیلی کا لمحہ

 

ایک دن علی کی ملاقات ایک بزرگ سے ہوئی، جو دین اور اللہ کی محبت کی باتیں کرتے تھے۔ انہوں نے علی سے کہا، “بیٹا، دنیا کی محبت عارضی ہے، لیکن اللہ کی محبت ہمیشہ رہتی ہے۔ اللہ کی محبت وہ محبت ہے جو سیکھ جاتا ہے، وہ جیت جاتا ہے۔” یہ بات علی کے دل میں گونجنے لگی اور اس نے اپنی زندگی میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا۔

قرآن اور سنت کی روشنی میں

 

علی نے قرآن کا مطالعہ شروع کیا اور اسے احساس ہوا کہ اللہ کی محبت ہی حقیقی محبت ہے۔

قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
اور ایمان والوں کو تو اللہ ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے” (سورہ البقرہ، 2:165)

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جو میرے ذکر میں مشغول رہتا ہے، میں اسے اپنی محبت میں ڈھانپ لیتا ہوں۔” (صحیح بخاری)

زندگی میں تبدیلی

 

علی نے اپنی نمازوں کو پابندی سے ادا کرنا شروع کیا، قرآن کی تلاوت اور دعاؤں میں وقت گزارنا شروع کیا۔ اس نے اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی۔ اس کے دل میں سکون اور محبت کا ایک نیا احساس پیدا ہوا۔ وہ دنیا کی مشکلات اور مصیبتوں کو اللہ کی محبت کے سامنے بے وقعت سمجھنے لگا۔

اللہ کی محبت کی برکتیں

 

علی کی زندگی میں برکتیں آنا شروع ہو گئیں۔ اس کی محنت اور ایمان کی بدولت اسے اپنے کام میں کامیابی ملنے لگی، اس کے رشتے مضبوط ہونے لگے، اور اس کے دل میں سکون کا ایک سمندر پیدا ہو گیا۔

زندگی کا سبق

 

علی کی کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ کی محبت ہی حقیقی محبت ہے۔ جب ہم اللہ کی محبت کو سیکھ لیتے ہیں، تو ہماری زندگی میں سکون اور کامیابی آتی ہے۔ دنیا کی محبت عارضی ہوتی ہے، لیکن اللہ کی محبت ہمیشہ رہتی ہے۔

اللہ کی محبت وہ محبت ہے جو سیکھ جاتا ہے، وہ جیت جاتا ہے۔ ہمیں اپنی زندگی میں اللہ کی محبت کو سیکھنے اور اپنانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہم دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا کی مشکلات اور مصیبتوں میں سکون اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین ❤

Parent Quotes In Urdu

0

 

Parent Quotes In Urdu

 

 

اپنے ماں باپ کی خوب خدمت کریں انہیں پیار کریں اور ان کے ساتھ وقت گزاریں

ورنہ

تمہیں ایک دن احساس ہو گا جب ان جب ان کی کرسی

تو ہو گی لیکن وہ خود نہیں ہوں گے۔

 

 Blow Are The Best Parent Quotes in Urdu

 

 

دنیا کی سب سے قیمتی خوشی وہ ہوتی ہے

جب تمہارے ماں باپ تمہاری وجہ سے مسکرا رہے ہوتے ہیں۔

 

 

چاہے کتنا ہی بوڑھاکیوں نا ہو مگر

گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے۔

 

 

اپنے ماں باپ سے محبت کریں

ہم جوان ہونے میں اتنے مصروف ہوتے ہیں

اور

یہ بھول جاتے ہیں کہ

ہمارے ماں باپ بوڑھے ہو رہے ہیں۔

 

 

ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے

جو لکھتے تم ہو لیکن

تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔

 

 

کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے

چہروں کی طرف دیکھنا آپ کو پتا چلے گا

کہ آپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں۔

 

 

ماں باپ دنیا میں سب سے بڑی نعمت ہیں ماں نہ ہو تو دل کو دلاسہ دینے والا کوئی نہیں ہوتا

اور اگر باپ نہ ہو تو زندگی کی دوڑ میں اچھا مشورہ دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔

 

 

لوگوں کو خوش کرنے کے لیے اپنے ماں باپ کو مت جھڑ کو

کیونکہ تمہیں جوان تیرے ماں باپ نے کیا ہے لوگوں نے نہیں۔

 

 

اے اللہ میرے والدین پر ویسے ہی رحم فرما جیسے

انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی۔

 

 

 

تمہارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں

لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ اُن کے بُڑھاپے میں اُن کو بادشاہوں کی طرح رکھو۔

 

 

والدین جنت کے دروازے ہیں

بند ہونے سے پہلے جتنا فائدہ اُٹھا سکتے ہو

اُٹھا لو۔

 

سوکھی چھڑی سے بھی بدتر ہے وہ

اولاد جو بڑھاپے میں والدین کا سہارا نہ بن سکے۔

 

سب سے بُرا وقت وہ ہے جب تمہارے غصے کے

خوف

سے تمہارے ماں باپ اپنی ضرورت اور

نصیحت بیان کرنا چھوڑ دیں۔

 

”باپ کا ہاتھ کندھوں پر ہو تو

انسان دنیا کا طاقتور ترین انسان ہوتا ہے“۔

 

 

Girls Attitude Quotes In Urdu

0

 

Girls Attitude Quotes In Urdu

 

 

 

 

زندگی میں اچھے لوگوں کی تلاش مت کرو،

بلکہ خود اچھے بن جاؤ  شاید کسی کی تلاش پوری

ہو جائے !!

Here Are The Girls Attitude Quotes in Urdu

 

اگر آپ فرشتہ بھی بن جائیں تب بھی آپکو بُرا کہنے والے

موجود ہوں گے۔

 

 

اپنے دشمنوں کو اپنی کامیابی سے

مارو اور اپنی مسکراہٹ سے دفناؤ۔

 

مخلص کی طلب ہو تو پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے۔

 

جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان

اور رہنے کی صحیح جگہ اپنی

اوقات ہے۔

 

 

اُس نے کہا زہر لگتی ہو تم مجھے میں نے کہا کھا کر مر جاؤ پھر

 

کاش مجھے بھی کچن سے تاحیات

نااہل کر دیا جائے قسم سے بھی نہیں پوچھونگی کہ

مجھے کیوں نکالا؟

 

جن کو ہم نہیں پسند

ان کیلئے فری آفر

وه نه دائیں جائیں، نہ بائیں جائیں

وہ سیدھا بھاڑ میں جائیں

 

 

کالج کے فنکشن میں

سب نے گانا گانے کے لیے مجھے کھڑا کر دیا

میں نے بھی

قومی ترانہ پڑھ کر سب کو کھڑا کر دیا

 

 

پیار سے ڈر نہیں لگتا صاحب شاپنگ سے لگتا ہے۔

 

 

Heart Broken Quotes in Urdu

0

 

Heart Broken Quotes in Urdu

 

شکر یہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا انہوں نے مجھے سکھیا

کہ کوئی تعلق ہمیشہ کے لیے نہیں

ہوتا۔

Blow Are The Heart Broken Quotes in Urdu

 

مطلبی رشتوں کی بس اتنی سی کہانی ہے

اچھے وقت میں میری خوبیاں اور

برے وقت میں میری خامیاں گننی ہیں

 

 

رشتوں کی کتاب پر پہلا لفظ ایمانداری نہ

لکھا ہو تو اس کے آخری صفحے پر آخری

لفظ جدائی لکھا ملتا ہے

 

کسی بزرگ نے بولا جو شخص صبح کے

وقت اسمان کے تارے دیکھے گا اس کی

قسمت کا ستارہ چمکتا رہے گا

 

 

اگر تو گناہ پر آمادہ ہے تو ایسا مقام تلاش کر جہاں خدا نہ ہو۔۔

 

 

 

وہ چہرے انسان کو کبھی نہیں بھولتا اک مشکل میں ساتھ دینے والا دوسروں مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا

 

 

جو شخص ارادہ کر سکتا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔

ممکن کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے

تمہیں ناممکن کو ممکن بنانا ہے

 

دنیا بڑی بھو لکڑ ہے وہ تو اتنا ہی یاد رکھتی ہے

جتنا اس کا مطلب ہوتا ہے

 

اگر روح کی اواز ہوتی تو ہر گناہ کے بعد

ہم کو ہمارے اندر سے رونے کی اوازیں اتی