Home Blog

Motivational Quotes In Urdu Written

0

Motivational Quotes In Urdu Written

 

 

 

 

“Empowering words, encouraging minds. Motivational quotes in Urdu were written to help you overcome obstacles, achieve success, and live your best life.”

 

 

ہمیشہ سچ بولو

تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت

نہ پڑے ۔

 

Here Are The Best Motivational Quotes In Urdu Written 

Motivational Quotes in Urdu Writing

 

 

 

 

 

 

!!_دوســت، کتــاب، راســتہ اور ســوچ

!!_اگــر غلــط ہــوں، تــو گمــراہ کــر دیــتے ہیــں

 

 

حضرت علی

کسی کے ساتھ بُرا کر کے اپنی باری کا انتظار

ضر رو کرنا کیونکہ جب قسمت تھپڑا مارتی ہے

وہ منہ پر نہیں سیدھا روح لگتا ہے۔

 

 

 

محنت کا پھل

مصیبت کا حل

اور آنے والا کل

سب اللہ کے ہاتھ میں ہے

 

 

Motivational Quotes in Urdu Text

 

 

 

محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی

دھوکہ صرف اشرف الخلوقات کی خصوصیت ہے

 

 

 

کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک

اچھی یاد ،اچھے الفاظ ،اچھا رویہ اور کچھ

میٹھی یادیں چھوڑ کر جائیں ممکن ہے

دوبارہ آپ کا وہاں سے گزرنا ہو

 

 

میرا یقین کیجئے_

آپ کا رونا، آپ کی پریشانی، اور غم ذدہ ہونے کا

دکھ صرف آپ کی صحت پر پڑتا ہے کسی

دوسرے شخص پر نہیں

 

 

 

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے

تکلیف بیچ نہیں سکتا

اور

سکون خرید نہیں سکتا

 

 

 

وہی کیجئے جو آپ کو صحیح لگتا ہے۔

اس لئے کہ اگر آپ نے سوچا کہ لوگ کیا

کہیں گے تو پھر آپ کچھ نہیں کر سکتے۔

 

 

صاف انکار کر دیا کریں مگر کسی کے دل

میں جذبات پیدا کر کے اسے جھوٹی

امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں

 

 

Allah Ki Mohabbat Aur Ek Bechain Dil ki Kahani

0

Allah Ki Mohabbat Aur Ek Bechain Dil ki Kahani

 

اللہ کی رحمت اور ایک بے چین دل کی کہانی

 

سارہ ایک نوجوان لڑکی تھی جس کی زندگی میں ہر چیز بظاہر ٹھیک تھی، مگر اُس کا دل ایک نہ ختم ہونے والی تڑپ اور بے چینی سے دوچار تھا۔ اُسے سمجھ نہیں آتا تھا کہ یہ بے سکونی کیوں ہے۔

ہر دن اُس کے لیے ایک نئی آزمائش لاتا، اور وہ کسی بھی لمحے چین محسوس نہیں کر پاتی۔ اُس نے دنیا کے ہر ممکن ذرائع سے اپنے دل کا سکون حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن کوئی چیز اُسے اُس تڑپ سے نجات نہ دے سکی۔

مایوسی کے عالم میں، سارہ نے ایک رات اپنے دل کا حال اللہ کے سامنے کھول کر رکھ دیا۔ اُس نے اللہ سے روتے ہوئے دعا کی: “یا اللہ! مجھے اس تڑپ سے نجات دے، میرے دل کو سکون عطا فرما۔

میں نے دنیا میں ہر ممکن راستہ تلاش کیا، مگر میری تڑپ صرف تیری رحمت سے ختم ہو سکتی ہے۔”

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سارہ نے محسوس کیا کہ اُس کی دعائیں قبول ہو رہی ہیں اور اُسے اپنے دل میں سکون محسوس ہونے لگا۔ وہ بے چینی جو اُسے راتوں کو سونے نہیں دیتی تھی، آہستہ آہستہ ختم ہو گئی۔

اُس نے دیکھا کہ اللہ نے اُس کی تڑپ کو ختم کر دیا اور اُسے وہ سکون عطا کیا جو دنیا کے کسی اور ذریعے سے نہیں مل سکتا تھا۔

سارہ کی کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ اللہ ہی ہماری تڑپ اور بے چینی کو ختم کر سکتا ہے۔ جب دنیا کے تمام دروازے بند ہو جائیں اور دل میں بے چینی ہو تو صرف اللہ کی طرف رجوع کریں۔ وہ ہماری دعاؤں کو سنتا ہے اور ہمیں اُس تڑپ سے نجات دیتا ہے

جو ہمیں چین سے رہنے نہیں دیتی۔ اس لئے دنیا کی چیزوں اور انسانوں میں سکون تلاش کرنے کی بجائے اللہ کی طرف رجوع کرنا ہی ہمارے لئے بہتر ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ہر اُس تڑپ اور بے چینی سے نجات دے جو ہمارے دلوں کو بے سکون کر رہی ہے، ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے سکون عطا فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے۔ آمین۔ 🤲

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔ ❤

 

 

Short Motivational Quotes In Urdu

0

 

Short Motivational Quotes In Urdu

 

 

 

 

“Empowering words, encouraging minds. Short Motivational quotes In Urdu to help you overcome obstacles, achieve success, and live your best life.”

 

ایسے لوگوں کو کبھی اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر

ہوں جب انہیں کوئی میسر نہ ہو ۔

Below Are The Best Short Motivation Quotes In Urdu

 

Short Motivation Quotes Images

 

 

آپ طاقت اور بندوق کے زور پر

عمارتوں پر قبضہ تو کر سکتے ہیں مگر لوگوں کے

!ذہنوں پر نہیں۔۔۔

 

 

کبھی کبھی راستوں کو نہیں

بلکہ خود کو بدل لینا

بہتر ہوتا ہے

 

 

 

اُونچائی حاصل کرنا چاہتے ہو تو

باز بنو

دھوکے باز نہیں

 

Short Motivation Poetry In Urdu

 

 

زندگی شہد کی مکھی کی طرح گزاریں

مٹھاس رکھیں اور شہد بانٹیں

اگر کوئی کچھ بولے تو اسکا منہ سجادیں

 

 

 

 

کسی کا بُرا چاہنے سے پہلے یہ بھی سوچ لیں

کہ آپ بھی اس دنیا میں ہی رہتے ہیں

 

 

 

 

اپنے حق کے لیے لڑو چاہیے تمہارے

سامنے وقت کا فرعون ہی کیوں نہ ہو

 

 

 

 

پتہ ہے ماچس آج بھی اتنی ستی کیوں ہے ؟

اس لئے کہ آگ لگانے والوں کی قیمت بھی نہیں بڑھتی۔

 

 

 

 

جسم فانی ہے، مگر کردار امر ہے۔

اگر آپ اپنے کردار کو بہتر بنا لیں ۔

تو موت کے بعد بھی اچھے الفاظ میں یاد رکھے جائیں

گے۔

 

 

 

سمجھ دار انسان

سمجھ دار انسان تمام انسانوں سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ہے خواہ دوسرا انسان استاد ہو یا گیٹ پر کھڑا چوکیدار۔

 

 

Respect Quotes In Urdu

0

Respect Quotes In Urdu

 

 

 

جوشخص عقل نہیں رکھتاوہ لیل ہو جاتا

ہے اور کوئی اس کی عزت نہیں کرتا

 

Here Are The Best Respect Quotes In Urdu

 

 

 

جوشخص اپنے آپ کو حقیر سمجھتا ہے وہ

لوگوں کی نظروں میں معززہو جاتا ہے

 

 

 

 

جو شخص عزت و وقار سے رہتاہے

لوگ اس کی تعظیم کرتے ہیں

 

 

 

 

ٹھکر ادواگر کوئی دے ذلت سے سمندر

..عزت سے جو ملے وہ قطرہ ہی بہت ہے

 

 

 

 

عورت کی عزت کرنا ایک عزت دار

..مرد کی نشانی ہے

 

Respect Quotes In Urdu Pictures

 

 

عزت کمانا دولت کمانے سے زیادہ

مشکل ہےاور عزت گوانا دولت

گوانے سے زیادہ آسان ہے

 

 

 

 

کسی رشتے کو کتنی ہی محبت سے

باندھا گیا ہواگر عزت اور لحاظ چلا

جائے تو محبت بھی چلی جاتی

 

 

 

 

جو شخص اپنی عزت و آبرو خرچ کرتاہے لوگ

اس کو حقیر سمجھتے ہیں اور جو اپنی عزت کومحفو رکھتا ہے لوگ بھی اس کی عزت کرتے ہیں

 

 

Positive Thinking Quotes In Urdu

0

 

Positive Thinking Quotes In Urdu

 

 

 

زندگی میں ہمیشہ بدلہ لینے کی

نہیں بدلاؤ لانے کی سوچ رکھیں

 

Here Are The Best Positive Thinking Quotes In Urdu

 

 

زندگی ہر بار ہمیں دکھ نہیں دیتی

بعض دفعہ دکھ ہمیں ہماری

منفی سوچ دے رہی ہوتی ہے

 

 

 

جواڑ نے کا شوق رکھتے ہیں وہ

پھر گرنے کا خوف نہیں رکھتے

 

 

لوگ اس وقت اپ پر یقین کرنا

شروع کریں گے جب اپ کوخود

اپنے اوپر یقین پیدا ہو جائے گا

 

Positive Thinking Quotes In Urdu Images

 

 

اگر اپ اپنے مائنڈ کو پوزیٹیو (مثبت)

سوچوں سے بھرےرکھیں تو اپ کی

زندگی پوزیٹیو انرجی سے بھری رہے گی

 

 

 

 

چل رہےہوں تو ایسے چلیں جیسے

آپ بادشاہ ہیں یا پھر ایسے چلیں جیسے

آپ کو بادشاہ کی بھی پروا نہیں ہے۔

 

 

 

 

 

 

کیوں ڈریں کہ زندگی میں کیا ہوگا ہر وقت

کیوں سوچیں کہ کیا برا ہوگابڑھتے رہیں

منظروں کی اور کامیابی نہ بھی ملے

تجربہ تو نیا ہوگا

 

 

Motivational Quotes For success In Urdu

0

Motivational Quotes For Success In Urdu

 

Apni zindagi ko ek naye shikhar standard pahunchane ke liye, humein inspiration ki zaroorat hoti hai. Yeh handpicked Motivational Quotes for Success ap ko prerit karte hain, apne sapnon ko hathne mein madad karte hain,

اُن لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو

تمہیں نا کام دیکھنا چاہتے ہیں

Here Are The Best Motivational Quotes For Success in Urdu

 

 

 

منزلیں ہمیشہ اُن ہی کو ملتی تھی

جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

 

 

کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے

منزل ملے یا تجربہ

دونوں ہی نایاب ہیں

 

 

 

آگے بڑھنا اچھی بات ہے لیکن

انسان کو آگے بڑھنے کیلئے سازش

کی نہیں بلکہ کاوش کی ضرورت ہوتی ہے

 

 

 

اپنے کام میں اس طرح ڈوب جاؤ

کہ کامیاب کے علاہ کچھ دیکھائی نہ دے

 

Motivational Quotes For Success In Urdu Pictures

 

 

زندگی صدیوں ، سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی بلکہ زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں

 

 

 

کچھ بڑا کرنے کیلئے آپ کو کبھی کبھار

بہت بڑے رسک

لینے پڑتے ہیں

 

 

 

اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے

خواب کی ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہو گا

 

 

 

آپ کا عزم اور استقامت ہی آپ کو

ایک کامیاب انسان بنائے گی

 

 

 

 

منزل کا ملنا مشکل نہیں ہوتا منزل

تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے

 

 

Brother Quotes In Urdu

0

 

Brother Quotes In Urdu

 

 

 

ایک بھائی ایک باپ کی طرح پیار کرسکتا ہے۔ اور ایک بہترین دوست کی طرح مدد بھی بڑا

بھائی ہی کرسکتا ہے۔

 

Here Are The Best  Brother Quotes in Urdu

 

 

 

 

دو دور ہو جانے سے بھائی بھائی کا پیار کبھی

کم نہیں ہوتا ۔

 

 

 

 

بغیر مقصد کے جو آپ کے ساتھ ہوتا ہے

وہ آپکا اپنا بھائی ہوتا ہے۔

 

 

دو

بڑا بھائی کبھی نہیں کہے گاکہ وہ آپ سے محبت کرتا ہےلیکن وہ آپکو دنیا میں سب

 سے زیادہ چاہتا ہے۔

 

 

 

بھائی بھائی کی ڈھال ہوتا ہے

چاہے چھوٹا ہو یا بڑا،اُسے پتا ہوتا ہے اُس کا بھائی ہمیشہ اُس کے ساتھ ہے۔

 

 

دو

بھائی کے جیسا پیار ہم کسی کو کرسکتے ہیں۔

نہ کوئی ہمیں کر سکتا ہے۔

 

 

 

بھائی ایک ایسا شخص ہے جوضرورت کے وقت ہمیشہ آپ کے پاس ہوتا ہے۔ آپکو بھی گرنے نہیں دیتا۔

 

 

 

 

 کوئی بھی اس کی جگہ کبھی نہیں لے سکتا۔

میرا بھائی میرا واحد بہترین دوست ہے۔

 

Forgiveness quotes In Urdu

0

 

Forgiveness quotes In Urdu

 

 

 

معافی وہ انسان دے سکتا ہے جو اندر سے مضبوط ہو

کھو کھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔

 

Here Are The Best Forgiveness Quotes In Urdu

 

 

 

غصہ کے وقت برداشت کا ایک لحہ تمہیں

ہزار دفعہ شر مندہ ہونے سے بچا سکتا ہے۔

 

 

رات کو سونے سے پہلے سب کو معاف کر دیا کرو

پتا نہیں

کون کب تک زندہ ہے اِس فانی دنیا میں۔۔!!!۔

 

 

 

غصہ ایک خنجر ہے جو انسان کسی دوسرے کی غلطی

پر خود کے سینے میں گھونپ دیتا ہے۔

 

 

 

اُس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو۔

اُسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے

اور اُس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پہ اعتبار کرتا ہے۔

 

Forgiveness Quotes In Urdu Pictures

 

 

کبھی کبھی خود سے بھی معافی مانگنے کو جی چاہتا ہے

کیونکہ انجانے میں انسان اپنی ذات کے ساتھ بہت سی نا انصافیاں کر جاتا ہے۔

 

 

 

 

دو اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب کبھی تولہ نہیں جا سکتا ایک معاف کرنا اور دوسرا انصاف کرنا۔

 

 

 

بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہ تم اپنے خدا کے نزدیک کتنے قصور وار ہو؟۔

 

 

 

غصہ ہمیشہ ایسے شخص پر آتا ہے جو اپنے ہے جو اپنے سے کمزور ہو

جبکہ اپنے سے طاقتور شخص پر کوئی غصہ کیسے کر سکتا ہے؟۔

 

 

کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہے۔

پھر نہ ہی اُن پر اعتبار کیا جاسکتا ہے نہ ہی دل صاف کیا جا سکتا ہے۔

 

 

ربیع الاول کے ایام اور نبی ﷺ کی محبت کا پیغام

0

 Rabi ul Awal ke ayam aur Nabi ( S.A.W) Ki Mohabbat Ka Paigam

 

 

 

ربیع الاول کے ایام اور نبی ﷺ کی محبت کا پیغام

 

رسول اللہ ﷺ کی محبت ایمان کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا:

“تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے لیے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ بن جاؤں” (صحیح بخاری)۔

یہ حدیث ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں سب سے زیادہ ہونی چاہیے۔ محبت کا مطلب صرف زبانی عقیدت نہیں بلکہ آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر عمل کرنا ہے۔

ربیع الاول کا مہینہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو نبی کریم ﷺ کی سیرت کے مطابق ڈھالیں۔ ہمیں ہر موقع پر اپنے اخلاق اور عمل کو بہتر بنانا چاہیے۔ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات میں ایک بہت بڑا حصہ دوسروں کے ساتھ حسن سلوک کا ہے۔

 

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے بہترین وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہے” (صحیح بخاری)۔

 

ہمیں اپنی زندگی میں اور خاص طور پر ربیع الاول کے ان دنوں میں اپنے رویوں اور اخلاق کو دیکھنا چاہیے۔ کیا ہم اپنے گھر والوں، دوستوں اور اردگرد کے لوگوں کے ساتھ اس حسن سلوک سے پیش آ رہے ہیں جو نبی ﷺ نے ہمیں سکھایا؟

ربیع الاول کے ان بابرکت دنوں میں، ہمیں اپنے معمولات میں نیکیوں کا اضافہ کرنا چاہیے۔ چاہے وہ نماز کا اہتمام ہو، صدقہ و خیرات دینا ہو، یا پھر کسی ضرورت مند کی مدد کرنا۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے اور ان کی مدد کرنے کا درس دیا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنت پر چلنے اور ہماری زندگیوں کو ان کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔ ❤

Wasif Ali Wasif Quotes In Urdu

0

Wasif Ali Wasif Quotes In Urdu

 

 

 

بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو

اور نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں تلاش کرو۔

 

Hare Are The Best Wasif Ali Wasif  Quotes In Urdu

 

 

 

اینٹ کا اینٹ سے ربط ختم ہو جائے تو

دیواریں

اپنے ہی بوجھ سے گر نا شروع ہو جاتی ہیں۔

لوگوں سے الگ رہ کے سوچو گے

تو

لوگوں سے الگ سوچ مل جائے گی۔

 

 

 

 

انسان مال جمع کرتا ہے اور اُس کے

بینک بھرے رہتے ہیں اور

دل خالی رہتا ہے۔

ہم دوست چھوڑ دیتے ہیں بحث نہیں چھوڑتے۔

ہم مباحثہ جیتنے کی تمنا میں اپنا ساتھی ہار بیٹھتے ہیں۔

 

 

 

 

اللہ کے خوف سے وہ کام اپنی زندگی

سے نکال دو جو

اللہ تعالیٰ کے خوف کا سبب بنتے ہیں۔

جس نے بن مانگے عطا کیا،

وہ مانگنے پر کیوں مایوس کرے گا؟؟؟

 

 

 

 

اگر آپ آج سے شکر ادا کرنا شروع کر دیں گے

تو آج سے حالات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے۔

 

ہم آرام کی آرزو میں بے آرام ہو رہے ہیں۔

 

 

Wasif Ali Wasif Quotes In Urdu Images

 

 

 

اِنسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے

اتنی

محنت میں خامی دُور کی جاسکتی ہے۔

 

ہمیں بہت زیادہ علم کے مقابلے

تھوڑے ادب کی زیادہ ضرورت ہے۔

 

 

 

 

جن لوگوں نے مشکلات کا بیان “لوگوں” کے سامنے کیا

در اصل

انہوں نے اپنی مشکلات میں اضافہ کیا۔

 

 

نفس کو اکسانے کا عمل آنکھوں سے شروع ہوتا ہے

لہٰذا اپنی نگاہیں نیچی رکھو۔

 

 

 

 

جن لوگوں کو ہم نے اپنی موت کا

غم دے کر جانا ہے

کیوں ناں

اُن کو زندگی میں کوئی خوشی دی جائے۔

 

 

 

 

اگر تعلق رکھنا ہے تو جھگڑا کس بات کا؟

اور اگر تعلق نہیں رکھنا تو جھگڑا کس بات کا؟۔

خواہشات کا اُودھم مچا ہوا ہے

نصیحت کی آواز کیسے سنائی دے ۔

 

 

 

 

زندگی کے بہترین دور کے بارے

میں لوگوں سے پوچھیں

تو جواب ملے گا کہ اچھا زمانہ گزر چکا ہے یا ابھی آیا ہی نہیں حالانکہ اچھا دور وہ ہے جو گزر رہا ہے۔

 

 

 

 

آج کا انسان سکون کی تلاش میں آسمانوں کے دروازے

کھولنے چلا گیا ہے لیکن اُس سے دل کا دروازہ ابھی تک گھلا نہیں۔

آپ کے ناخوش گا ہ ، آپکے سیکھے کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔

 

 

 

 

پریشانی انسان کو اُس وقت ہوتی ہے،

جب وہ چاہتا کچھ اور ہے اور اِسے ملتا کچھ اور ہے،

اور جو اسے ملتا ہے اس کو پسند نہیں کرتا۔