Bharosa Quotes In Urdu
اچھے رشتوں کو وعدوں اور
شرطوں کی ضرورت نہیں ہوتی
اسکے لیے صرف دو لوگ چاہئیں
جن میں سے ایک بھروسہ کر سکے
اور دوسرا اُسے سمجھ سکے۔
Here Are The Best Bharosa Quotes In Urdu
بھروسہ اور دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی
لیکن اس کی گونج عمر بھر سُنائی دیتی ہے۔
جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے،
سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے۔
رشتہ پھر جڑ جائے گا
بھروسہ کبھی نہیں جڑتا !۔
Bharosa Poetry In Urdu Pictures
جنہیں بھروسہ : روسہ کرنا ہو وہ دلیلیں نہیں مانگا کرتے۔
زندگی میں بہت خوش رہو گے اگر دوسروں سے اُمیہ
اُمید کم اور خود پر بھروسہ زیادہ رکھو گے
Bharosa Poetry In Urdu text
ٹوٹی ہوئی چیز ہمیشہ پریشان کرتی ہے
جیسے دل، نیند بھروسہ اور سب سے زیادہ
کسی سے لگی ہوئی اُ
جب زندگی قابل بھروسہ نہیں تو
زندگی میں آنے والے لوگ کیسے بھروسے کے قابل
ہو سکتے ہیں جب زندگی ساتھ چھوڑ سکتی ہے
تو لوگ ساتھ کیوں نہیں چھوڑ سکتے
Bharosa Quran Quotes In Urdu
بهروسه
وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ) “
اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ
اسے کافی ہے۔ “
سورة الطلاق آية
(٣)
Bharosa Shayari In Urdu Images
بنانے والے نے “سب ” دینے کے لئے ہی بنایا ہے
تم لینے کی جستجو قائم رکھنا ۔ اپنی طاقت پر انحصار
-نہ کرنا بلکہ طاقت دینے والے پر یقین رکھنا
پھر اپنی کوشش پر بھروسہ کرنا ۔
فتار کامي کتا
بھروسہ کرو
مگر کسی کے بھرو سے مت رہو
نوٹ مائی لائنز
Bharosa Islamic Quotes In Urdu
دنیا میں اگر کوئی قابلِ بھروسہ ہے
تو وہ آپ کی اپنی ذات اور آسمان پہ وہ رب ہے
Bharosa Shayari In Urdu Text
بھروسہ ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر اسے ثابت
کرنے میں پوری زندگی لگ جاتی ہے
ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود
اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا