Best Islamic Quotes In Urdu
آپ علیہ سلام صلی اللہ نے فرمایا علیه و سلم
اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی کی ہے
کہ تم سب تواضع اختیار کرو، حتی کہ کوئی شخص دوسرے پر فخر نہ کرے اور کوئی شخص دوسرے
پر زیادتی نہ کرے۔
صحيح مسلم 7210
Below Are all the best Islamic Quotes In Urdu
“اللہ تمہیں جلد ہی اُس تڑپ سے آزاد کر دے گا
جس کی تکلیف تمہیں کہیں چین نہیں لینے دیتی۔” ان شاء اللہ
جو آسانی سے مل جائے .
وہ ہمیشہ نہیں رہتا، اور جو
ہمیشہ کیلئے مل جائے، وہ
آسانی سے نہیں ملتا ۔
اگر اللہ دیر کر رہا ہے دینے میں
تو اُسے تمہارا مانگنا پسند آگیا ہے۔
نہ کروگلہ اپنے نصیب سے جب اللہ راضی
ہو جاتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے
Best Islamic Quotes in Urdu Images
اللہ سے مانگو ، پھر مانگو ، مانگتے رہو
وہ دیگا ، وہی دیگا ، کیونکہ وہی دے سکتا ہے
اخلاق بھی رزق کی طرح ہے
اس میں بھی کچھ لوگ امیر کچھ غریب اور
کچھ انتہا کے مفلس ہیں
صبر سے گزار کر اللہ تمہارے یقین کا امتحان لیتا ہے وہ تمہیں سزا نہیں دیتا
وہ تو بس اپنے قریب لانے کے لیے آزماتا ہے
عشق کی نماز تو وہ ہوتی ہے
جو فجر سے شروع ہو کر تہجد پہ ختم ہوتی ہے”
گھبرائیں نہیں !!!
میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں
وہ بہت غفور الرحیم ہے
وہ سب بہتر کرے گا ۔