Best Funny Quotes In Urdu
ہم نے خاک ترقی کرنی ہے ہمارا کوا ابھی تک پیاسا ہے،
کتا لالچی ہے، اتفاق میں برکت ابھی
تک نہیں ہوئی اور ابھی تک انگورکھٹے ہیں
Blow Are The Best Funny Quotes In Urdu
بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے
جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن
مجھے موبائل مل گیا
موت آجائے غالب
لیکن بائیک چلاتے وقت
رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے
ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا
تو بیٹری باہر آجاتی تھی
اب موبائیل گرتا ہے تو دل باہر آجاتا ہے
سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے
بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا
Best Funny Quotations
اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ
بکری کی محبت بکری ‘ مجھے تم سے پیارہے بکرا
‘ اب کیا فائدہ اب تو بڑی عید آنے والی ہے
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں
خدا کرے محبت میں کسی کو جدائی نہ ملے
جو مجھے یاد نہ کرے اسے ٹھنڈ میں رضائی نہ ملے
ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سو جاؤ
میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے
تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں
کیڑا خود ہی بھوکا مرجائے گا۔
آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا
تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے